وادی کشمیر میں حالات بہتری کی جانب گامزن، جنگجووں کی صفوں میں ریکروٹمنٹ میں کمی آئی ہے: جی او سی ڈی پی پانڈے

وادی کشمیر میں حالات بہتری کی جانب گامزن، جنگجووں کی صفوں میں ریکروٹمنٹ میں کمی آئی ہے: جی او سی ڈی پی پانڈے

سری نگر، 05 مارچ: سری نگر میں قائم فوج کی پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں حالات بہتری کی جانب گامزن ہے جبکہ ملی ٹینسی کے واقعات میں بھی غیر معمولی کمی واقع ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ فوج کشمیر […]

کشمیر شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل بحال

کشمیر شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل بحال

سری نگر، 05 مارچ : وادی کشمیر کو زمینی راستے سے بیرون دنیا کے ساتھ جوڑنے والی واحد قومی شاہراہ پر ہفتے کے روزبعد دوپہر ٹریفک کی نقل وحمل بحال ہوئی۔ پسیاں گر آنے کے باعث شاہراہ کو احتیاطی طور پر ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند رکھا گیا تھا۔ محکمہ ٹریفک کے ایک عہدیدار […]

بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال برزلہ کو دس دنوں کے اندر آپریشنل بنا دیا جائے گا: وویک بھاردواج

بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال برزلہ کو دس دنوں کے اندر آپریشنل بنا دیا جائے گا: وویک بھاردواج

سری نگر،5 مارچ : فائنانشل کمشنر برائے ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن وویک بھاردواج کا کہنا ہے کہ جمعے کی شب آگ کی ایک واردات میں خاکستر ہونے والے سری نگر کے برزلہ میں واقع ہڈیوں کے ہسپتال کو دس دنوں کے اندر اندر دوبارہ آپریشنل بنا دیا جائے گا۔انہوں نے ان باتوں کا اظہار ہفتے […]

سری نگر کے علمگری بازار مین چوک میں مشکوک شے بر آمد، بم ناکارہ بنانے والی ٹیم نے ناکارہ بنا دیا

سری نگر کے علمگری بازار مین چوک میں مشکوک شے بر آمد، بم ناکارہ بنانے والی ٹیم نے ناکارہ بنا دیا

سری نگر،5 مارچ :سری نگر کےعلمگری بازار مین چوک علاقے میں ہفتے کے روز ایک مشکوک شئی بر آمد کی گئی جس کو بعد میں بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنایا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے سری نگر کے علمگری بازار مین چوک علاقے میں ایک مشکوک شئی بر آمد کی۔ […]

کپوارہ میں ٹپر نالے میں جاگرنے سے اس کا ڈرائیور لقمہ اجل

کپوارہ میں ٹپر نالے میں جاگرنے سے اس کا ڈرائیور لقمہ اجل

سری نگر،5 مارچ : شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ہفتے کے روز ایک ٹپر سڑک سے لڑھک کر ایک نالے میں گرنے سے اس کے ڈرائیور کی موت واقع ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ میں ہفتے کے روز ریت سے بھرا ایک ٹپر برامری نالے سے نکلنے کے دوران سڑک سے […]

کشمیر میں موسم خشک،6 اور 7 مارچ کو برف وباراں کی پیش گوئی

کشمیر میں موسم خشک،6 اور 7 مارچ کو برف وباراں کی پیش گوئی

سری نگر،5 مارچ :محکمہ موسمیات کی طرف سے برف باراں کی ایک اور پیش گوئی کے بیچ وادی کشمیر میں گلمرگ اور پہلگام کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے اوپر درج ہوا ہے اور موسم بھی فی الوقت خشک ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں […]

گاندربل میں گیارہ روز قبل خود سوزی کرنے والا نوجوان دم توڑ گیا

گاندربل میں گیارہ روز قبل خود سوزی کرنے والا نوجوان دم توڑ گیا

سری نگر،5 مارچ : وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں قریب دو ہفتے قبل ایک انہدامی کارروائی کے دوران خود سوزی کی کوشش کرنے والا نوجوان ہفتے کی صبح یہاں ایک ہسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ گاندر بل کے گندر ہامہ علاقے میں قریب دو ہفتے قبل ایک انہدامی […]

سری نگر میں سی آر پی ایف اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع

سری نگر میں سی آر پی ایف اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع

سری نگر،5 مارچ: سری نگر کے مائسمہ علاقے میں ہفتے کی صبح ایک سینٹر ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے مائسمہ علاقے میں قائم داشمنی آکھرا کیمپ میں تعینات سی آر پی ایف کی 132 بٹالین […]

شوپیاں میں لشکر طیبہ کے تین اعانت کار گرفتار : پولیس

شوپیاں میں لشکر طیبہ کے تین اعانت کار گرفتار : پولیس

سری نگر، 04 مارچ : جموں وکشمیر پولیس نے شوپیاں میں لشکر طیبہ کے تین اعانت کاروں کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جمعے کے روز 44 آر آر اور پولیس نے کھڈ پورہ گاﺅں میں سیب کے باغ میں ناکہ لگایا جس […]

ایک اور راشی پٹواری اینٹی کرپشن بیورو کے ہتھے چڑھ گیا

ایک اور راشی پٹواری اینٹی کرپشن بیورو کے ہتھے چڑھ گیا

سری نگر، 04 مارچ: اینٹی کرپشن بیورو نے پٹواری حلقہ گوم احمد پورہ تحصیل پٹن کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ اینٹی کرپشن بیورو کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک شخص نے اے سی بی میں تحریری طورپر شکایت درج کی کہ پٹواری حلقہ گوم احمد پورہ تحصیل پٹن عبدالمجید بٹ کام […]