مرحلہ اول:ادھمپور میں ووٹنگ جاری،پہلے دو گھنٹے 8.44فیصد شرح ووٹنگ ریکارڈ

مرحلہ اول:ادھمپور میں ووٹنگ جاری،پہلے دو گھنٹے 8.44فیصد شرح ووٹنگ ریکارڈ

نیوزڈیسک ملک بھر کیساتھ ساتھ ادھمپور۔کٹھوعہ نشست کے لئے آج پہلے مرحلے کے تحت ووٹ ڈالے جارہے ہیں ۔اس نشست پر طے شدہ وقت کے مطابق ووٹنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع شروع ہوا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے دو گھنٹے کے دوران ادھمپور پارلیمانی حلقے میں 8۔44 فیصد ووٹنگ شرح ریکارڈ کی گئی […]

7 مراحل پر محیط عام انتخابات،آج ووٹنگ کا پہلا مرحلہ

7 مراحل پر محیط عام انتخابات،آج ووٹنگ کا پہلا مرحلہ

شوکت ساحل 543ارکان پرمشتمل 18ویں لوک سبھاکی تشکیل کیلئے سات مراحل پر محیط لوک سبھا انتخابات 2024کا پہلا مرحلہ آج ہوگا ۔آج یعنی19اپریل بروز جمعہ کو اودھم پورسمیت ملک بھرکی102پارلیمانی نشستوں پرصبح تاشام 9گھنٹے تک پولنگ ہوگی ۔آج 8مرکزی وزراء،2سابق وزرائے اعلیٰ اور ایک سابق گورنرکی سیاسی قسمت الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں( ای وی ایم) میں […]

دریائے جہلم ، جھیل ڈل اور دوسرے آبی ذخائر کے نزدیک رہائش پذیر لوگوں کے لئے ایڈوائزری جاری

دریائے جہلم ، جھیل ڈل اور دوسرے آبی ذخائر کے نزدیک رہائش پذیر لوگوں کے لئے ایڈوائزری جاری

سری نگر:اگلے دو دنوں کے دوران بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر ضلع انتظامیہ سری نگر نے خاص طور پر آبی ذخائر کے نزدیک آباد علاقوں کے لئے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ٓمحکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے بیچ ضلعی انتظامیہ سری نگر نے جمعرات کو ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہاکہ دریاوں ، ندی […]

سری نگر کشتی الٹنے کا سانحہ: لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے تیسرے دن بھی آپریشن جاری

سری نگر کشتی الٹنے کا سانحہ: لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے تیسرے دن بھی آپریشن جاری

سری نگر: سری نگر کے گنڈ بل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹنے کے بعد لاپتہ ہونے والے تین افراد کی تلاش کے لئے جمعرات کو تیسرے دن بھی آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔بتادیں کہ گنڈبل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے […]

کشمیر کے بعض حصوں میں بوندا باندی، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران وسیع پیمانے پر بارشوں کا امکان

کشمیر کے بعض حصوں میں بوندا باندی، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران وسیع پیمانے پر بارشوں کا امکان

سری نگر: محکمہ موسمیات کی طرف سے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری اور میدانی علاقوں میں وسیع پیمانے پر بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ وادی کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے سے شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری درج ہوئی ہے۔متعلقہ محمکے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ […]

سری نگر کشتی الٹنے کا واقعہ:لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریکسیو آپریشن جاری

سری نگر کشتی الٹنے کا واقعہ:لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریکسیو آپریشن جاری

سری نگر: سری نگر کے گنڈ بل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹنے کے بعد لاپتہ ہونے والے تین افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔ بتادیں کہ گنڈبل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون […]

منوج سنہا کی رام نوامی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

منوج سنہا کی رام نوامی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے رام نوامی کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا:’بھگوان رام کی زندگی ہمیں راست بازی اور لوگوں کی بے لوث خدمت کرنے کی ترغیب دیتی ہے’۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے لوگوں کو مبارک باد […]

سری نگر میں کشتی الٹنے کا واقعہ: 5 بچوں سمیت 6 افراد کی موت، 2 بچوں سمیت 3 افراد ہنوز لاپتہ، بچائو آپریشن جاری

سری نگر میں کشتی الٹنے کا واقعہ: 5 بچوں سمیت 6 افراد کی موت، 2 بچوں سمیت 3 افراد ہنوز لاپتہ، بچائو آپریشن جاری

سری نگر: سری نگر کے بٹوارہ گنڈ بل علاقے میں دریائے جہلم میں منگل کی صبح ایک کشتی الٹنے کے ایک قیامت خیز واقعے کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 6 افراد کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ 2 بچوں سمیت 3 افراد ہنوز لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لئے بڑے پیمانے پر بچائو […]

سری نگر میں کشتی ڈوب جانے کا واقعہ: 4 بچوں کی موت، کئی لاپتہ، بچائو آپریشن جاری

سری نگر میں کشتی ڈوب جانے کا واقعہ: 4 بچوں کی موت، کئی لاپتہ، بچائو آپریشن جاری

سری نگر:سری نگر کے بٹوارہ گنڈ تل علاقے میں منگل کی صبح کچھ لوگوں اور بچوں سے بھری ایک کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 4 بچوں کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ کئی افراد ہنوز لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لئے بڑے پیمانے پر بچائو آپریشن جاری ہے۔ ذرائع […]

سری نگر میں بچوں اور کچھ لوگوں سے بھری کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، بچائو آپریشن جاری

سری نگر میں بچوں اور کچھ لوگوں سے بھری کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، بچائو آپریشن جاری

سری نگر: سری نگر کے بٹوارہ گنڈ تل علاقے میں منگل کی صبح کچھ لوگوں اور بچوں سے بھری ایک کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کئی افراد کےلاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ بٹوارہ گنڈ تل علاقے میں منگل کی صبح کچھ لوگوں اور بچوں سے بھری […]