مبارک ہو کشمیر مسئلہ حل ہونے کو ہے…. ابراہیم جمال بٹ

مبارک ہو کشمیر مسئلہ حل ہونے کو ہے…. ابراہیم جمال بٹ

اہل کشمیر کو مبارک ہو! کسی نے پوچھا نہیں کیوں….؟ ارے بھائی اپنا بنیادی مسئلہ حل کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں! شاید آپ سمجھے نہیں….؟ جناب ہمارا اور آپ کا بنیادی مسئلہ ہے کیا؟ ذرا اس پر غور تو کیجئے! وادی کشمیر کا بنیادی مسئلہ ”مسئلہ کشمیر“ ہے ۔ یہ مسئلہ حل ہوجائے اس […]

ہندوستانی مذاکرات کار…نہ دل بدلا نہ سوچ بدلی۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

ہندوستانی مذاکرات کار…نہ دل بدلا نہ سوچ بدلی۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

گزشتہ ہفتے بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے دلی میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران ریاست جموں وکشمیر میں جملہ فریقین ( سٹیک ہولڈروں)کے ساتھ مذاکرات کر نے کے لیے سابق آئی بی ڈائریکٹر د نیشور شرما کو بحیثیت مذاکرات کارمقررکئے جانے کا اعلان کیا۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ مر کزی گورنمنٹ کی […]

کشمیر: امتحاں ہے قوم کی تقدیر کا

کشمیر: امتحاں ہے قوم کی تقدیر کا

ابراہیم جمال بٹ ’’قوم بہادر ہوتو قوموں کے مسائل ومشکلات میں بھی آسانی ہو جاتی ہے اور اگر قوم میں بزدلی کا غالب رحجان ہے تو ہر آئے روز قوم کے مصائب ومشکلات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔‘‘ یہ بات جس نے بھی کہی ہے بہت خوب کہی ہے کیوں کہ بہادر قوموں کی ایک […]

تحریکی کارکنان کتاب سے دور کیوں؟

تحریکی کارکنان کتاب سے دور کیوں؟

٭ایس احمد پیرزادہ عشرہ مبشرہ میں شامل صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت زبیر بن العوام ؓ نے بچپن میں اپنے بیٹے عُروہ ؒبن زبیرسے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:”تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ علم حاصل نہیں کرتے، اگر آج کے لوگوں میں تم چھوٹے ہو، توکل کے لوگوں میں تم بڑے ہوں گے اور […]

”ابو غریب “اور ”گونتانوموبے“ کا مقامی ورژن

”ابو غریب “اور ”گونتانوموبے“ کا مقامی ورژن

کورٹ بلوال جیل واحد بشیر ”ریاست“ بلا شبہ ایک طاقتور ادارہ ہوتاہے۔ ریاست (اسٹیٹ)کی مغربی تشریح بھی دیکھی جائے تو اس میں اپنے شہریوں پر طاقت کے بے جا استعمال کو جواز فراہم کیا جاتا ہے۔ شہریوں کے حقوق غصب کردینا اور حقوق کی بازیافت کے حق میں آواز بلند کرنا گویا ایک ایسا جرم […]

مذاکرات سے فرار، حقیقت کا انکار۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

مذاکرات سے فرار، حقیقت کا انکار۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دنوں دیوالی کی خوشیاں شمالی کشمیر میںگریز(بانڈی پورہ) سیکٹر میں کنٹرول لائن پر موجود ہندوستانی فوجیوں کے ساتھ مناکر اْن کے مورال کو بلند کرنے کی کوشش کی ہے۔ کنٹرول لائن جو گزشتہ تین ماہ سے مسلسل میدان جنگ بنی ہوئی ہے، پر ڈیوٹی پر ما مور آر […]

کشمیر پر قبائیلی حملے کی حقیقت۔۔۔۔۔۔غلام اللہ کیانی

کشمیر پر قبائیلی حملے کی حقیقت۔۔۔۔۔۔غلام اللہ کیانی

22اکتوبر کو یہ حملہ ہوا۔47ءمیںدشمن نے منصوبہ بندی سے کام کیا۔ مجاہدین کی صفوں میں دشمن شامل ہو جائیں تو یہی ہوتا ہے۔ جموں و کشمیر کے آخری مہاراجہ ہری سنگھ نے اس وقت پاکستان کے ساتھ Stand Still Agreement کیا جب انگریز ابھی بر صغیر پر قابض تھے۔ پاکستان کی آزادی سے صرف دو […]

اذان۔۔۔۔ دین حق کا داعی

اذان۔۔۔۔ دین حق کا داعی

٭شیخ جاوید ایوب ماہنامہ اذان نہ صرف جماعت اسلامی جموں و کشمیر کا ترجمان تھا بلکہ وہ دین حق کا داعی بھی تھا، جماعت اسلامی کی تاریخ کا ایک سنہرا باب بھی ہے جو نہ صرف جماعت اسلامی کی تاریخ کو مرتب کرنے کا ایک بہت ہی اہم ذریعہ ہے بلکہ اسکے نصب العین کا […]

غیرتِ کشمیر کا نیا امتحان۔۔۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

کشمیری قوم کے المیوں کی داستان ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے، سیاسی جہدوجہد میں اس قوم کو شکست دینے کے لیے نت نئے حربے استعمال میں لائے جارہے ہیں، گیسو تراشی کے سنگین واقعات کے پیچھے مقاصد کیا ہیںاور ہاتھ کن کے ہیں ایس احمد پیرزادہ کا تجزیاتی مضمون اس پر مکمل روشی ڈال رہا ہے۔

غیرتِ کشمیر کا نیا امتحان۔۔۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

وادی ٔکشمیر میں خواتین کی جبری گیسو تراشی کا سلسلہ مختصر ہونے کی بجائے ہر گزرتے دن کے ساتھ مسلسل بڑھ رہاہے۔ بے شک ا ن پراسرار وارداتوں کے پیچھے وہ فتنہ پرورغیبی ہاتھ اور کشمیر دشمن دماغ کارفرما ہیں جن کے تار خفیہ ایجنسیوں کے دماغ سے جڑے ہوئے ہیں۔ یہ غیبی ہاتھ ایک […]

جموں وکشمیر کی انتظامیہ مفلوج،لوگ پریشان۔۔۔۔۔ابو سلیقہ

جموں وکشمیر کی انتظامیہ مفلوج،لوگ پریشان۔۔۔۔۔ابو سلیقہ

٭…ابو سلیقہ جموں وکشمیر ایسا واحد خطہ ہے جہاں زندگی کے کسی بھی شعبے میں لوگوں کو اطمینان حاصل نہیں ہے۔ آئے روز اخبارات عوامی مسائل سے بھرے پڑے ہوتے ہیں۔ کہیں سڑکوں کی خستہ حالت کا رونا رویا جاتا ہے تو کہیں بجلی کی عدم دستیابی سے عام لوگ پریشان حال ہیں۔ عوامی سطح […]