پلوامہ کے مرن گاؤں میں رہائشی مکان خاکستر

پلوامہ کے مرن گاؤں میں رہائشی مکان خاکستر

سری نگر،19 مارچ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مرن گاؤں میں ہفتے کی صبح آگ کی ایک واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پلوامہ کے مرن گاؤں میں ہفتے کی صبح ثناواللہ دھوبی کے رہائشی مکان میں آگ نمودار ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ آگ کے شعلوں نے چشم […]

کشمیر میں بارشوں کے باوجود شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج

کشمیر میں بارشوں کے باوجود شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج

سری نگر،19 مارچ: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں دوران شب بارشیں ہوئیں تاہم سیاحتی مقام گلمرگ کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت میں مزید اضافہ درج ہوا ہے۔ متعلقہ محکمے کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی کہیں کہیں ہلکے درجے کی بارشیں […]

جموں میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران چار افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد: پولیس

جموں میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران چار افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد: پولیس

جموں،18 مارچ :جموں پولیس نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران چار افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے 4 پستول اور کچھ گولیاں بر امد کی ہیں۔ ایس ایس پی جموں چندن کوہلی نے بتایا کہ ایس ایچ او جئے پال شرما کی قیادت میں آر ایس پورہ میں گذشتہ روز ایک ناکے کے […]

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت بھی مسلسل معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت بھی مسلسل معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے

سری نگر،18 مارچ : وادی کشمیر میں دن کے درجہ حرارت کے ساتھ ساتھ شبانہ درجہ حرارت بھی مسلسل معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے اور شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ شب کا درجہ حرارت معمول سے7.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش […]

شمالی کشمیر کے سمبل میں سڑک حادثہ، دو پولیس اہلکار سمیت تین زخمی

شمالی کشمیر کے سمبل میں سڑک حادثہ، دو پولیس اہلکار سمیت تین زخمی

سری نگر،18 مارچ: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں جمعے کی صبح ایک سڑک حادثے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں جمعے کی صبح ایک پولیس گاڑی اور ایک ماروتی کار کے درمیان ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے […]

پولیس کا بارہ مولہ میں جنگجو اعانت کار کی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس کا بارہ مولہ میں جنگجو اعانت کار کی گرفتاری کا دعویٰ

سری نگر، 17مارچ: شمالی ضلع بارہ مولہ کے کرہامہ کنزر علاقے میں سیکورٹی فورسز نے جنگجو معاون کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بارہ مولہ کے کرہامہ کنزر علاقے میں مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد 2 […]

کشمیر: باغ گل لالہ رواں ماہ کی 23 تاریخ کو سیاحوں کے لئے کھولا جائے گا : حکام

کشمیر: باغ گل لالہ رواں ماہ کی 23 تاریخ کو سیاحوں کے لئے کھولا جائے گا : حکام

سری نگر، 17مارچ:سری نگر میں شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں اور دلکش زبرون پہاڑیوں کے دامن میں واقع ایشیا کے سب سے بڑے باغ گل لالہ کو سیاحوں کے لئے سجانے سنوارنے کے لئے کام شد ومد سے جاری ہے۔ بتادیں کہ باغ گل لالہ کو رواں ماہ کی 23 تاریخ سے سیاحوں کے […]

ہندواڑہ میں سڑک حادثہ ڈرائیور از جان

ہندواڑہ میں سڑک حادثہ ڈرائیور از جان

سری نگر، 17مارچ: شمالی کشمیر کے کونل عش پورہ ہندواڑہ علاقے میں سڑک کے ایک حادثے میں ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کی سہ پہر کو ہندواڑہ کے کونل عش پورہ گاوں میں ٹریکٹر اُلٹ جانے کی وجہ سے ڈرائیور شدید طورپر زخمی ہوا ۔ […]

محکمہ صحت کے خاکروبوں، ورکروں کا سری نگر میں زبر دست احتجاج

محکمہ صحت کے خاکروبوں، ورکروں کا سری نگر میں زبر دست احتجاج

سری نگر،17 مارچ:محکمہ صحت میں تعینات عارضی خاکروبوں اور ورکروں نے جمعرات کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کو لے کر زور دار احتجاج درج کیا۔ احتجاجی اپنے مطالبات خاص طور پر منیمم ویجز ایکٹ لاگو کرنے اور ان کی نوکریوں کو مستقل کرنے کے حق میں جم کر نعرہ […]

کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ: ماہر موسمیات

کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ: ماہر موسمیات

سری نگر،17 مارچ : وادی کشمیر میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے جس سے آنے والے مہینوں میں پانی کی قلت پیدا ہونے کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ کئی دنوں سے مغربی ہواؤں کا داخل نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج […]