جموں وکشمیر میں مزید 104افراد کی رپورٹ مثبت ، ایک مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 104افراد کی رپورٹ مثبت ، ایک مریض فوت

سری نگر 21فروری : جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 104افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ اس دوران ایک مریض فوت ہوا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز سری نگر ضلع میں 12افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں چار، کپواڑہ میں ایک اور اننت ناگ میں دو افراد […]

پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ لگنے والے جنگل میں آگ سے زیر زمین سرنگیں پھٹ گئیں

پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ لگنے والے جنگل میں آگ سے زیر زمین سرنگیں پھٹ گئیں

سری نگر 21فروری: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) کے ساتھ لگنے والے جنگل میں لگی بھیانک آگ سے بارودی سرنگوں کے دھماکے ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 20 اور 21 فروری کی درمیانی رات کو پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر کے جنگل میں آگ نمودار […]

حد بندی کمیشن کی رپورٹ عوام کو آپس میں لڑانے کی ایک مذموم سازش: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

حد بندی کمیشن کی رپورٹ عوام کو آپس میں لڑانے کی ایک مذموم سازش: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر 21فروری: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ کا کہنا ہے کہ حد بندی کمیشن کی رپورٹ عوام کو آپس میں لڑانے کی ایک مذموم سازش ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حد بندی کمیشن کا کام مکمل طورپر بھاجپا کے ایما پر ہوا ہے اور کمیشن نے بھاجپا […]

بڈگام میں ریلوے ٹریک کے نزدیک عدم شناخت لاش بر آمد

بڈگام میں ریلوے ٹریک کے نزدیک عدم شناخت لاش بر آمد

سری نگر،21 فروری: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے شیخ پورہ علاقے میں پیر کے روز ریلوے ٹریک کے نزدیک ایک عدم شناخت لاش پائی گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بڈگام کے شیخ پورہ علاقے میں پیر کی صبح ریلوے ٹریک کے نزدیک ایک عدم شناخت لاش پائی گئی۔ دریں اثنا ریلوے حکام نے […]

سابق جنگجوؤں کی پاکستانی بیگمات کا سری نگر میں احتجاج

سابق جنگجوؤں کی پاکستانی بیگمات کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر،21 فروری: جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے سابق جنگجوؤں کی پاکستانی بیگمات پیر کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہوئیں اور اپنے مطالبات خاص طور پر سفری دستاویزات کی فراہمی کے لئے احتجاج درج کیا۔احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے، وہ نعرہ بازی کر رہی تھیں اور انہوں نے […]

مسیب نثار: سوشل میڈیا کو استعمال کرکے کامیاب کاروبار شروع کرنے والا اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان

مسیب نثار: سوشل میڈیا کو استعمال کرکے کامیاب کاروبار شروع کرنے والا اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان

سری نگر،21 فروری: میں نے سوشل میڈیا کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئے استعمال کیا اور آج سوشل میڈیا کی وساطت سے ہی میرا کاروبار پھل پھول رہا ہے۔ یہ باتیں پلوامہ کے سامبورہ علاقے سےتعلق رکھنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان مسیب ںثار کی ہیں، جنہوں نے پوسٹ گریجویشن مکمل کرنے کے بعد […]

کشمیر: شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج،22 اور 23 فروری کو برف و باراں متوقع

کشمیر: شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج،22 اور 23 فروری کو برف و باراں متوقع

سری نگر،21 فروری : وادی کشمیر میں بیس روزہ چلہ خورد کے اختتام کے باوجود بھی شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہوا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 22 اور 23 فروری کو برف وباراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کر دی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان […]

بچوں کی اسکولوں میں کورونا گائیڈ لائنز پر عمل در آمد انتہائی ضروری: ڈاکٹر عمر نذیر

بچوں کی اسکولوں میں کورونا گائیڈ لائنز پر عمل در آمد انتہائی ضروری: ڈاکٹر عمر نذیر

سری نگر،21 فروری : کمیونٹی میڈیسن اسپیشلسٹ ڈاکٹر عمر نذیر نے بچوں کو اسکولوں میں کورونا گائیڈ لائنز پر من و عن عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ12 سے 15 سال کی عمر کے بچوں کی بھی جلد ہی ویکسینیشن کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ 15 سے18 سال کی عمر […]

سری نگر اور پلوامہ میں 2 جنگجو اعانت کار گرفتار : پولیس

سری نگر اور پلوامہ میں 2 جنگجو اعانت کار گرفتار : پولیس

سری نگر 19فروری: جموں وکشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سری نگر اور پلوامہ میں ٹی آر ایف اور جیش سے وابستہ دو ملی ٹینٹ معاونین کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد 53 آر آر، 183بٹالین […]

جموں وکشمیر میں 166افراد کی رپورٹ مثبت

جموں وکشمیر میں 166افراد کی رپورٹ مثبت

سری نگر 19فروری: جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 166افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے ۔ پچھلے 47 دنوں کے بعد پہلی مرتبہ جموں وکشمیر میں یومیہ کیسز کی تعداد 166درج ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کے روز سری نگر میں 21 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں چار، […]