سُنا ہے دولت اور شہرت کمانے کے چکر میں کچھ لوگ اپنے ہوش کھو بیٹھے ہیں اور وہ اسطرح کے کام کرتے ہیں جو اُن ہی کو مسائل ومشکلات میں ڈال دیتے ہیں۔ جرم ایک کرتا ہے اور سزا بے چارے عام لوگوں کو ملتی ہے ۔جہاں تک پورے ملک کا تعلق ہے ہم نے […]
شوکت ساحل آج سے تقریبًا پندرہ سال پہلے معاشرے کا جو رجحان تھا، اس کے مطابق جس لڑکی کی شادی پچیس سال کی عمر سے پہلے کر دی جاتی، تو ایسی شادی کو بروقت گردانا جاتا۔ پچیس سال کی عمر کا ہندسہ عبور کرنے کا یہ مطلب لیا جاتا کہ لڑکی کے رشتہ میں دیری […]
اس شہر میں بار بار یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ یہا ں ڈرگ مافیا سرگرم ہے ۔پولیس اور دیگر حفاظتی دستے روز کسی نہ کسی کو مختلف نشیلی چیزیں لیکر گرفتار کرتے ہیں ۔ گذشتہ چند روز میں لگ بھگ دو کروڑ روپے نقد اور لاکھوں روپے کی نشیلی چیزیں برآمد کی گئیں۔آخر سوال […]
شوکت ساحل بلا کوئی اس بات سے کون انکار کیسے کرسکتا ہے کہ نوجوان نسل ہی مستقبل کی ضمانت ہے ۔بے شک ! نوجوان نسل ہر ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ سمجھی جاتی ہے اور ہوتی بھی ہے۔ تعلیم یافتہ، باصلاحیت، ہنرمند، محنتی اور مضبوط اخلاقی اقدار کا حامل نوجوان طبقہ کسی بھی ملک […]
شوکت ساحل آئے دن خود کشی سے متعلق خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں۔ کبھی کوئی نوجوان مایوسی کے عالم میں موت کو گلے لگاتا ہے، توکبھی کوئی طالب علم امتحان میں ناکام ہونے پر اپنی زندگی کو ختم کرڈالتا ہے۔۔۔ کبھی کوئی شخص سماج میں پھیل رہی بدنامی کے غم میں۔۔۔ یا بدنامی پھیل جانے […]
”شین“ یعنی برف گرے یا نہ گرے لیکن لوگوں کے دین وایمان میں شین سے متعلق پیشنگوئی ضرور خلل پیدا کرتی ہے ۔جدید سائنسی تقاضوں کے عین مطابق ماہرین یا سیاستدان قبل ازوقت پیشنگوئیاں کر سکتے ہیں لیکن یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ یہ پیشنگوئیاں سوفیصد سچ یا صحیح ثابت ہو ۔ ماہر موسمیات […]
آج کل جہلم کے کنارے کچھ خاص دکھائی نہیں دے رہا ہے کیونکہ گہری دھند کی وجہ سے خاموشی چھائی ہوئی ہے ۔ہاں دہلی میں وزیر داخلہ کی صدارت میں ہنگامی میٹنگیں ضرور بلائی جاتی ہیں ۔ ان میٹنگوں میں جہاں سیاسی وحفاظتی صورتحال کے حوالے سے باتیں کی جارہی ہیں ، وہیں کانگریس لیڈر […]
شوکت ساحل ضروریات اور خواہشات دو الگ الگ موضوعات ہیں ۔ضرورت کی اصطلاح سے ہماری مراد وہ ضروریات ہیں جو انسان کو صحت مند زندگی گزارنے کے لئے انتہائی ضروری ہیں۔ وہ ذاتی ، نفسیاتی ، ثقافتی ، معاشرتی وغیرہ ہیں ،جو حیاتیات کے زندہ رہنے کے لئے اہم ہیں۔خواہش کی اصطلاح یہ ہے کہ […]
شو کت ساحل زندگی کا یہ بنیادی اصول ہے کہ صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینے سے ناکامی کو کامیابی میں تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔اس حقیقت سے قطعی طور پر انکار نہیں کیا جاسکتا ہے کہ بعض اوقات انسان فیصلے لینے سے کترا تا ہے یا پھر صحیح فیصلہ نہیں کر پاتا ہے ۔ […]
ایک دن مرنا ہے ،آخر موت ہے کرلے جو کرنا ہے، آخر موت ہے۔ یہ ہر انسان کیلئے ،جاندار کیلئے لازمی ہے جو آیا ہے اُسکو واپس جانا ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کے جانے سے ایک تحریک کا باب بند ہوتا ہے ۔ رحمان راہی جو نہ صرف ادبی حلقوں میں ایک نام ہے بلکہ […]