جموں کشمیر میں آئے روزٹریفک حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے، جن کے دوران نہ صرف مال و جان کا ضیاع ہو رہا ہے بلکہ ان حادثات کی وجہ سے ہزاروں وہ لوگ بھی مثاتر ہو رہے جو ٹریفک حادثات میں جان بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ ہوتے ہیں جن کو چلانے والے […]
وادی جہاں ایک طرف شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ، وہیں آگ کی ہولناک وارداتوں میں لوگوں کے جان و مال کو زبر دست نقصان پہنچ رہا اور سردی کے مشکل ترین ایام میں لوگ بے گھر ہو رہے ہیں ۔اعداد و شمار کے مطابق صرف نومبر کے مہینے میں وادی میں 53آگ کی […]
ملک کی چارریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آتے ہی ملک کے سیاسی حلقوں میں ہل چل مچ گئی ۔ان ریاستوں کی عوامی اکثریت نے یہ بات دل و دماغ سے تسلیم کی ہے کہ ملک میں وزیر اعظم شری نرایندرا مودی کی سربراہی میں چل رہی مرکزی سرکار نے ملک کی ترقی […]
ٹیکنالوجی کے دور میںسوشل میڈیا ایک ایسا طاقتور ہتھیار بن چکا ہے ، جو ایٹم بم سے بھی زیادہ تباہ کنہے، جس کے غلط استعمال سے نہ صرف لوگوں کی جان چلی جاتی ہے بلکہ سماج میں بگاڑ پیدا ہونے کیساتھ ساتھ ملکوں ،مسلکوں اور مذاہب کے درمیان نفرت بھی آسانی کے ساتھ پھیلائی جاتی […]
قدرت نے بنی نواع انسان کو ایک ایسے قالب میں بنایا ہے، جس میں ہر قسم کی خوبیاں اور خامیاں ایک ساتھ موجود ہیں۔اگر انسان بچپن سے ہی اچھی تربیت اور تعلیم سے آراستہ ہو جائے ،تو وہ اللہ تعالیٰ کے فیضسے سرشار ہوتا ہے۔ اس طرح یہ انسان واقعی خلیفہ کا خطاب پاکر انسایت […]
گزشتہ چار برسوں سے وادی میں نہ صرف تعمیر و ترقی کے کام شدومد سے ہورہے ہیں بلکہ امن و امان کی فضاءبھی کسی حد تک قائم ہو چکی ہے۔لوگ بغیر کسی خوف و ڈر کے اپنے اپنے کام انجام دے رہے ہیں اور بچے بھی بغیر کسی رکاوٹ کے اسکولوں ،کالجوں اور دانشگاہوں میں […]
جمہوری حکومت کی سب سے بڑی طاقت ،عوام ہوتیہے جس کی بدولت حکومتیں بن جاتی ہیں ۔حکومت اور عوام کے درمیان تال میل سے ہی عوامی فلاح و بہبود کے کام بہتر ڈھنگ سے ہوتے ہیں۔جہاں تک جموں کشمیر کا تعلق ہے، گزشتہ چار برسوں سے یہاں براہ راست مرکزی سرکار انتظامی امور دیکھتی ہے […]
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ موجودہ دور میں انسان مشینوں کے سہارے آگے بڑھ رہا ہے۔ دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک آپس میں مل جُل کر انٹر نیٹ اور شوشل میڈیا کے ذریعے سے تجارت اور تعلیم حاصل کررہے ہیں اور ایک دوسرے سے ہر طرح کا فائدہ حاصل کر رہے […]
جموں کشمیر انتظامی کونسل نے گزشتہ دنوںایک غیر معمولی فیصلے کے دوران جموں کشمیر میں چار نئی صنعتی صنعتی ایسٹیٹس قائم کرنے کو منظوری دی جو کہ تعمیر و ترقی کے حوالے سے انتہائی اہم فیصلہ تصور کیا جاتا ہے۔اس فیصلے کے تحت جموں صوبے کے لودھی کٹھوعہ،مڈ سٹی جموں ،چندگام اور لیہار پلوامہ میں […]
کیاسہانا وقت تھا نہ انٹرنیٹ کی وبا پھیلی تھی نہ سوشل میڈیا عام تھا۔ خبروں کا سب سے بڑا ماخذ اخبارات تھے یا پھر ریڈیو اور ٹیلی ویژن۔ ریڈیو ٹیلی ویژن بھی بریکنگ نیوز کے جھنجھٹ سے آزاد تھے۔ ہم سے بہت ساروںنے بچپن میں یہ دور بھی دیکھا ہوگا۔ اب دیکھتے ہیں کہ اخبارات […]