کشمیر, سینٹرل اور کلسٹر یونیورسٹیوں کی جانب سے آج لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

کشمیر, سینٹرل اور کلسٹر یونیورسٹیوں کی جانب سے آج لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

سری نگر 23فروری :بھاری برف باری کے پیش نظر کشمیر, سینٹرل اور کلسٹر یونیورسٹیوں کی جانب سے23 فروری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں۔ ییونیورسٹیوں کے کنٹرولر امتحانات  کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں بتایا گیا کہ موسمی صورتحال کے پیش نظرآج یعنی بدھ کو یونیورسٹیوں کی جانب سے […]

پولیس کا بانڈی پورہ میں سرگرم جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس کا بانڈی پورہ میں سرگرم جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

سری نگر 22فروری : جموں وکشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ منگل کے روز بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ ایک سرگرم جنگجو کی گرفتار ی عمل میں لا کر اُس کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا […]

ری نگر تیزاب واقعہ: ملزمان کے خلاف ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر

ری نگر تیزاب واقعہ: ملزمان کے خلاف ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر

سری نگر 22فروری : جموں و کشمیر پولیس نے منگل کے روز سری نگر میں ایک دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے کیس کے سلسلے میں تین ملزموں کے خلاف قریب ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کیا۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ منگل کے روز خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے سری نگر […]

گاندربل میں نوجوان کی انہدامی کارروائی کے دوران خود سوزی کی کوشش

گاندربل میں نوجوان کی انہدامی کارروائی کے دوران خود سوزی کی کوشش

سری نگر،22 فروری: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے گندر ہامہ علاقے میں منگل کے روز اس وقت سنسنی پھیل گئی جب حکام کی طرف سے چلائی جانے والی انہدامی کارروائی کے دوران ایک نوجوان نے اپنے کمپلیکس پر چڑھ کر خود سوزی کرنے کی کوشش کی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گاندربل کے گندر ہامہ […]

گالندر پانپور میں ٹریفک حادثہ 5 افراد زخمی، دو کی حالت تشویشناک

گالندر پانپور میں ٹریفک حادثہ 5 افراد زخمی، دو کی حالت تشویشناک

سری نگر 22فروری : جنوبی ضلع پلوامہ کے گالندر پانپور علاقے میں ٹریفک کے ایک حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز گالندر پانپور میں ٹویرا زیر نمبر JK13B-2024 اور سینٹر و زیر نمبر JK01M-2803کے درمیان زور دار […]

محمد صدیق: کشمیری موسیقی کا روایتی آلہ ’تمبکناری‘ بنانے والا کاریگر

محمد صدیق: کشمیری موسیقی کا روایتی آلہ ’تمبکناری‘ بنانے والا کاریگر

سری نگر،22 فروری: وادی کشمیر میں مٹی سے صرف مختلف قسموں کے برتن ہی نہیں بنائے جاتے ہیں بلکہ یہاں مٹی سے موسیقی کا ایک روایتی آلہ بھی تیار کیا جاتا ہے جس کا استعمال وادی کے شہر و گام میں شادی بیاہ یا دوسری خوشی کی تقریبوں میں کیا جاتا ہے وادی میں گرچہ […]

لداخ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

لداخ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

سری نگر،22 فروری : لداخ یونین ٹریٹری میں منگل کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا ملی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی گہرائی دس کلو میٹر تھی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق لداخ […]

بڈگام میں ٹرین کی زد میں آکر کپوارہ کا نوجوان لقمہ اجل

بڈگام میں ٹرین کی زد میں آکر کپوارہ کا نوجوان لقمہ اجل

سری نگر،22 فروری: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے راول پورہ رنگریٹ علاقے کے نزدیک ایک 25 سالہ نوجوان چلتی ٹرین کی زد میں آکر بر سر موقع ہر لقمہ اجل بن گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بڈگام کے راول پورہ رنگریٹ علاقے کے نزدیک منگل کی صبح ایک نوجوان ریلوے ٹریک پار کر […]

کشمیر: بالائی علاقوں میں برف باری، میدانوں علاقوں میں بارشیں

کشمیر: بالائی علاقوں میں برف باری، میدانوں علاقوں میں بارشیں

سری نگر،22 فروری:وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق دوران شب ہی برف و باراں کا سلسلہ شروع ہوا۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کی صورتحال جوں کی توں رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی میں 23 فروری […]

سوپور میں سڑک حادثہ، چار فوجی جوان زخمی

سوپور میں سڑک حادثہ، چار فوجی جوان زخمی

سری نگر/ شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں منگل کی صبح ایک سڑک حادثے میں کم سے کم چار فوجی جوان زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ سوپور کے سنگرامہ علاقے میں منگل کی صبح ایک فوجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فوجی جوان زخمی ہوگئے۔ انہوں […]