واشنگٹن: امریکہ نے اسرائیل کے زیر قبضہ مغربی کنارے میں تشدد میں ملوث اسرائیلی افراد پر ویزا پابندی عائد کرنا شروع کر دی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیل سے یہودی آباد کاروں کے تشدد کو روکنے کے لیے مزید اقدامات کرنے کی متعدد اپیلوں کے بعد امریکہ نے منگل کو پابندی کا اطلاق […]
تل ابیب: اسرائیلی افواج غزہ کے جنوب میں خان یونس شہر کا محاصرہ کر رہی ہیں۔ سات دنوں کی جنگ بندی کے بعد جمعہ کے روز سے جاری جنگ کے دوسرے مرحلے میں خان یونس کا محاصرہ منگل کے روز مکمل کیا گیا ہے۔ اس امر کا اعلان اسرائیلی فوج کے اعلیٰ افسر نے کیا […]
ریاض: متحدہ عرب امارات میں موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجوں کے سلسلے میں ہونے والی عالمی کانفرنس کے دوران کانفرنس ہال کے قریب مظاہرین جمع ہو گئے۔ مظاہرین نے زمین پر بیٹھ کر اسرائیل حماس جنگ بندی کے لئے پر امن احتجاج کیا۔متحدہ عرب امارات میں اس طرح کی احتجاجی سرگرمی کم ہی دیکھنے میں آتی […]
یروشلم/غزہ: اسرائیل نے جمعہ کی صبح غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف لڑائی دوبارہ شروع کر دی ہے۔ یہ اطلاع اسرائیل کی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے ایک بیان میں دی۔ آئی ڈی ایف نے حماس پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی اور اسرائیلی علاقے میں فائرنگ کرنے کا الزام لگایا۔ […]
آستانہ: قزاخستان کے الماتی میں جمعرات کو ایک ہاسٹل میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ محکمہ نے بتایا کہ آگ تین منزلہ رہائشی عمارت کے تہہ خانے میں لگی تھی۔ اس عمارت کی پہلی منزل اور بیس منٹ ایک ہاسٹل چلایا جا رہا […]
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ جی 20 کی صدارت کے دوران ہندوستان نے کثیرپہلو نظام کا احیاء کیا، گلوبل ساؤتھ کی آواز بلند کی، ترقی کی حمایت کی اور ہر جگہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے جدوجہد کی۔ ہندوستان کی جی20 صدارت کے آخری دن ایک مضمون میں […]
غزہ/یروشلم: اسرائیل اور فلسطینی تحریک حماس نے قطر، مصر اور امریکہ کی ثالثی سے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کو دو دن کی توسیع پر اتفاق کیا ہے۔العربی الجدید اخبار نے بدھ کو مصری حکام کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریقوں نے انہی شرائط […]
526۔شام کے اینٹی اوکشہر میں آئے زبردست زلزلہ میں ڈھائی لاکھ لوگوں کی موت ہوگئی۔ 1349۔جرمنی کے آگسبرگ شہر میں یہودیوں کی نسل کشی کی گئی۔ 1516۔ فرانس او ر سوئٹزرلینڈ نے فرئیبرگ کے امن معاہدہ پر دستخط کئے ۔ 1759۔ دہلی کے بادشاہ عالمگیر دوئم کا قتل ہوا۔ 1775۔سر جیمس جے نے غیر مرئی […]
یروشلم: غزہ کی پٹی میں اعلان کردہ مختصر جنگ بندی کے باوجود مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے اور فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یرغمالیوں کے بدلے میں چند درجن فلسطینیوں کو رہا کیا ہے مگر دوسری طرف اسرائیلی فوج نے غرب اردن سے حالیہ […]
نیویارک: پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کو تجارتی بحری جہاز کو ہائی جیک کرنے کی کوشش یمنی حوثیوں نے نہیں بلکہ صومالی قزاقوں نے کی تھی۔ پینٹاگون کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ ہم جائزہ لے رہے ہیں لیکن ابتدائی اشارے یہ بتاتے ہیں کہ یہ پانچ افراد صومالی ہیں۔ […]