آسٹریلیا نے اندور ٹیسٹ 9 وکٹوں سے جیت لیا: 76 رنز کا ہدف 76 منٹ میں حاصل کیا

آسٹریلیا نے اندور ٹیسٹ 9 وکٹوں سے جیت لیا: 76 رنز کا ہدف 76 منٹ میں حاصل کیا

اندور: ٹریوس ہیڈ اور مارنس لیبوشین کی شاندار اننگز کی بدولت آسٹریلیائی ٹیم نے ہندوستان کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کا تیسرا ٹیسٹ 9 وکٹوں سے جیت لیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی آسٹریلیا کی ٹیم نے چار میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ سیریز کا آخری میچ 9 سے […]

لیونل میسی کے اہل خانہ پر فائرنگ،کھلاڑی کے لیے دھمکی آمیز پیغام

لیونل میسی کے اہل خانہ پر فائرنگ،کھلاڑی کے لیے دھمکی آمیز پیغام

بیونس آئرس/  ارجنٹائن کی پریس رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک مسلح گینگ نے ارجنٹائن کی فٹ بال ٹیم کے کپتان لیونل میسی کی اہلیہ انتونیلا کے خاندان کی ایک دکان پر فائرنگ کی ہے اور 2022 ورلڈ کپ جیتنے والے کھلاڑی کے لیے دھمکی آمیز پیغام چھوڑا ہے۔ اخبار "روزاریو 3” نے رپورٹ […]

زخمی وارنر دہلی ٹیسٹ میں نہیں کھیل سکیں گے

زخمی وارنر دہلی ٹیسٹ میں نہیں کھیل سکیں گے

نئی دہلی، 18 فروری: ہندوستان کے خلاف جاری بارڈر-گاوسکر ٹیسٹ سیریز میں واپسی کی آسٹریلیا کی کوشش میں اس خبر کے ساتھ نیا موڑ آگیا ہے کہ تجربہ کار اوپنر ڈیوڈ وارنر کو چوٹ کی وجہ سے دہلی میں دوسرے ٹیسٹ سے باہر کردیا گیا۔ یہ کہنا مشکل ہے کہ وارنر دوسرے ٹیسٹ کے بعد […]

کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثے میں زخمی، گاڑی میں آگ لگی

کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثے میں زخمی، گاڑی میں آگ لگی

دہرادون، 30 دسمبر: ہندوستان کی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کرکٹر رشبھ پنت جمعہ کی صبح اتراکھنڈ کے ہریدوار ضلع کے روڑکی میں سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے۔ حادثہ کار کے ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد پیش آیا۔ جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔ انہیں زخمی حالت میں دہرادون کے میکس اسپتال لایا جا […]

ارجنٹینا نے36 سال بعد جیتا عالمی کپ، فائنل میں فرانس کو پنالٹی شوٹ آوٹ میں ہرایا

ارجنٹینا نے36 سال بعد جیتا عالمی کپ، فائنل میں فرانس کو پنالٹی شوٹ آوٹ میں ہرایا

لوسیل، 19 دسمبر :قطر میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو پنالٹی شوٹ پر 2-4 سے شکست دی۔ اس کے ساتھ ہی وہ 36 سال بعد ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب رہا۔ ارجنٹینا نے 1978 اور 1986 کے بعد اب تیسری بار یہ ٹائٹل جیتا ہے۔ مقررہ 90 منٹ تک […]

ورلڈ کپ فائنل سے قبل فرانس کی ٹیم میں فلو پھیلا

ورلڈ کپ فائنل سے قبل فرانس کی ٹیم میں فلو پھیلا

دوحہ، 17 دسمبر : ارجنٹینا کے خلاف فیفا 2022 ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل فرانسیسی ٹیم میں وائرس کا قہرجاری ہے۔ فارورڈ کھلاڑی رادیل کولو موانی نے یہ معلومات دی۔ ٹیم کے منیجر ڈیڈیئر ڈیسچیمپس نے اس سے قبل انکشاف کیا تھا کہ دو کھلاڑی – ڈیفنڈر ڈیوٹ اپامیکانو اور مڈفیلڈر ایڈرین ریبیوٹ کو […]

فٹ بال ورلڈکپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

فٹ بال ورلڈکپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

دوحہ،،15دسمبر:فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر چوتھی بار ورلڈکپ کے فائنل میں جگہ بنالی، جہاں اس کا مقابلہ ارجنٹینا سے ہوگا۔ یاد رہے کہ فرانس نے چوتھی بار فائنل میں جگہ بنائی ہے، فرانس 2018 اور 1998 میں ورلڈکپ کا […]

میسی اور الواریز کی جوڑی نے ارجنٹائن کو فائنل میں پہنچایا

میسی اور الواریز کی جوڑی نے ارجنٹائن کو فائنل میں پہنچایا

لوسیل، 14 دسمبر: ارجنٹائن نے لیونل میسی اور جولین الواریز کی شاندار جوڑی کی بدولت سیمی فائنل میں کروشیا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ منگل کو لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں میسی نے ارجنٹینا کی جانب سے پہلا گول 34ویں منٹ میں کیا جبکہ الواریز […]

فٹبال ورلڈ کپ:ارجنٹائن، کروشیا، فرانس اور مراکش، ہر ایک کی امید

فٹبال ورلڈ کپ:ارجنٹائن، کروشیا، فرانس اور مراکش، ہر ایک کی امید

فٹبال ورلڈ کپ کے سب سے غیر متوقع سیمی فائنل، ہم یہاں تک کیسے پہنچے؟ قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں فرانس کے خلاف شکست سے انگلینڈ کا خواب ادھورا رہ گیا۔ مگر اب سیمی فائنل میں چار ٹیمیں پہنچ گئی ہیں: ارجنٹائن، کروشیا، فرانس اور مراکش۔ ہر ایک کو امید […]

اسرائیلی فلم ساز نادو لیپڈ نے ‘دی کشمیر فائلس’ فلم کو ولگر اور پروپیگنڈاقرار دیا

اسرائیلی فلم ساز نادو لیپڈ نے ‘دی کشمیر فائلس’ فلم کو ولگر اور پروپیگنڈاقرار دیا

اسرائیلی فلم ساز نادو لیپڈ نے ‘دی کشمیر فائلس’ فلم کو ولگر اور پروپیگنڈاقرار دیا (یواین آئی) گوا ، 29 نومبر :: اسرائیلی فلم سازنادو لیپڈ نے ‘دی کشمیر فائلس’ فلم کو ولگر اور پروپیگنڈاقرار دیا ہے گوا میں 53 ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (ایفّی) کے اختتام پر انہوں نے کہا کہ فیسٹیول […]