سری نگر، یکم فروری: وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں کہیں بہتری تو کہیں گرواٹ درج ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بعد ازاں اگلے دو دنوں […]
نئی دہلی، یکم فروری : وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بدھ کے روز لوک سبھا میں 2023-24 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ‘امرت کال’ کے اس پہلے بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کی بنیاد کو مزید مضبوط بنانا اور ترقیاتی اہداف کے فوائد کو سماج کے تمام طبقات تک پہنچانا ہے۔ محترمہ […]
نئی دہلی، یکم فروری: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے اسے امرت کال کا پہلا بجٹ قرار دیا اور کہا کہ یہ مجموعی ترقی کا بجٹ ہے، جس کے نتائج تمام ہم وطنوں تک پہنچانے کی کوشش ہے۔ یہاں لوک سبھا میں بجٹ تقریر کا آغاز […]
سری نگر: صدر کے طور پر ملک کی پارلیمنٹ سے اپنے پہلے خطاب میں، دروپدی مرمو نے منگل کو لگاتار 2میعادوں کےلئے ایک مستحکم حکومت کو منتخب کرنے پر شہریوں سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی حکومت کی شناخت ایک فیصلہ کن حکومت کے طور پر ہوئی ہے۔جے کے این […]
جموں:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج جموں یونیورسٹی میں 36 ویں اَنٹریونیورسٹی نارتھ زون یوتھ فیسٹول ’ انتر ناد‘ کا اِفتتاح کیا۔ جموں یونیورسٹی نے 5 روزہ یوتھ فیسٹول کا اِنعقاد ایسوسی ایشن آف اِنڈین یونیورسٹیز نئی دہلی کے زیراہتمام کیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر میں مختلف یونیورسٹیوں کے شرکا کا خیرمقدم […]
سری نگر،31جنوری: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی ۔ اطلاعات کے مطابق راہل گاندھی نے منگل کے روز آثار شریف درگاہ حضرت بل میں حاضری دی ۔ اُن کے ہمراہ پی سی سی چیف وقار رسول وانی اور کانگریس کے سینئر لیڈران بھی موجود تھے۔ اس سے قبل راہل گاندھی […]
نئی دہلی، 31 جنوری: بھارت جوڑو یاترا کی اختتامی تقریب میں شامل ہونے کے لیے جموں و کشمیر کی راجدھانی سری نگر گئے کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کے کئی دیگر ارکان خراب موسم کی وجہ سے منگل کے روز صدر جمہوریہ کے خطاب کے دوران پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شامل نہیں […]
نئی دہلی، 31 جنوری : صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ بدعنوانی جمہوریت اور سماجی انصاف کی سب سے بڑی دشمن ہے اورگزشتہ برسوں سے ملک میں اس کے خلاف مسلسل لڑائی جاری ہے۔ محترمہ مرمو نے اس سلسلے میں بے نامی پراپرٹی […]
نئی دہلی، 31 جنوری : صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ملک کے سرحدی علاقوں میں ترقی کو رفتار ملی ہے، جس کی وجہ سے وہاں ترقیاتی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں اور دور دراز علاقوں میں لوگوں کا اعتماد تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ منگل کو بجٹ اجلاس کے پہلے دن سینٹرل ہال […]
نئی دہلی، 31 جنوری : صدر دروپدی مرمو نے منگل کو کہا کہ ہندوستان میں پہلی بار خواتین کی تعداد مردوں سے تجاوز کر گئی ہے اور خواتین ہر محاذ پر آگے بڑھ کر ملک کو آگے لے جانے کی اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ بجٹ اجلاس کے پہلے دن پارلیمنٹ کے سینٹرل […]