سری نگر، 29جون: وادی کشمیر میں گرمی کا زور ہر گذرتے دن کے ساتھ تیز سے تیز تر ہورہا ہے۔ سری نگر میں بدھ کو رواں سیزن کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیاجب پارہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے عین مطابق سری نگر میں بدھ […]
سری نگر، 29جون : جنوبی ضلع کولگام کے نو پورہ میر بازارگاوں میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جاری جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بدھ کی سہ پہر کو سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد کولگام کے میر بازار علاقے کو محاصرے […]
سری نگر،29 جون : سری نگر کے مضفاتی علاقہ ایچ ایم ٹی سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان اور ان کے دیگر احباب و اقارب نے بدھ کے روز یہاں پریس کالونی جمع ہو کر احتجاج درج کرتے ہوئے الزام لگایا کہ تین روز قبل فوت ہونے والی ان کی بیٹی کا بمنہ میں واقع […]
سری نگر،29 جون: وادی کشمیر دو برسوں کے وقفے کے بعد 30 جون سے شروع ہونے والی سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کی میزبانی کے لئے ہر لحاظ سے تیار ہے۔ ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ یاترا کے خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچنے کو یقینی بنانے کے لئے حکام نے گذشتہ […]
سری نگر،29 جون: وادی کشمیر میں شدید گرمی کے بیچ محکمہ موسمیات نے اگلے 48 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں مون سون کی آمد کے لئے حالات ساز گار ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں 30 جون اور یکم جولائی کے دوران […]
سری نگر،29 جون : سری نگر کے مائسمہ علاقے میں بدھ کی صبح ایک پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر میں مائسمہ علاقے میں ایک پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے بے ہوش ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ پولیس اہلکار کو […]
بال تل /سونہ مرگ:پرنسپل سیکرٹری جل شکتی اشوک کمار پرمار نے آج اَمرناتھ یاتر ا روٹ کے سونہ مرگ ۔ بال تل کا دورہ کیااور شری اَمرناتھ جی یاترا ( ایس اے این جے وائی ) 2022ءکے پیش نظر محکمہ کے اِنتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران پرنسپل سیکرٹری نے زکورہ ٹرانزٹ […]
سونہ مرگ:کمشنر سیکرٹری فلوری کلچر شیخ فیاض اور سیکرٹری سیاحت سرمد حفیظ نے آ ج یہاں سونہ مرگ کا دورہ کیا اور شری اَمرناتھ جی یاترا ۔2022ءکے اَحسن اِنعقاد کے لئے محکمہ اور خدمات فراہم کرنے والوں کی طرف سے کئے گئے اِنتظامات کا جائزہ لیا۔ دونوں اِنتظامی سیکرٹریوں نے نے بال تل ، دومیل […]
سری نگر،28 جون : کشمیر اپنے قدرتی حسن و جمال کے باعث ہی دنیا کے گوشہ و کنار میں مشہور نہیں ہے بلکہ کشمیری لوگ مہمان نوازی، انسان دوستی اور سب سے بڑھ کر مذہبی رواداری جیسے اعلیٰ انسانی اقدار کے لئے بھی دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں جن کو وہ ہر حال […]
سری نگر،28 جون : کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے ایس ایس پی اننت ناگ کے ہمراہ منگل کو وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع شری امر ناتھ جی پوتر گھپا اور پنجترنی یاترا کیمپ کا دورہ کیا۔ موصوف نے اس دوران فوج، سی آر پی ایف، بی ایس ایف، آئی […]