غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ، : غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 31,726 ہو گئی ہے جب کہ 73,792 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے پیر کے روز پریس بیان میں یہ اطلاع دی۔ وزارت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج […]

بی ایس ایف کے اسیپشل ڈائریکٹر وائی بی کھورانیہ کا کپوارہ میں دورہ ایل او سی

بی ایس ایف کے اسیپشل ڈائریکٹر وائی بی کھورانیہ کا کپوارہ میں دورہ ایل او سی

سری نگر: بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) (مغربی کمان) کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل وائی بی کھورانیہ نے سرحدی ضلع کپوارہ کے اگلے علاقوں کا دورہ کرکے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تعینات یونٹوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس موقع پر وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ بات چیت کی اور […]

کشمیر میں بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

کشمیر میں بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

سری نگر:وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ درج ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے کہا کہ وادی میں 20 مارچ تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد 21 اور 22 مارچ کو موسم […]

لڑکیوں کو نہیں، سائبر کرائم کو روکنے کی ضرورت ہے

لڑکیوں کو نہیں، سائبر کرائم کو روکنے کی ضرورت ہے

تحریر: جیوتی انیتا (نام بدلا ہوا) دارالحکومت دہلی کے اتم نگر علاقے کی ایک 20 سالہ لڑکی ہے، جو اپنی پڑھائی کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہے۔ وہ تصاویر اور ویڈیوز بنانا اور انہیں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا پسند کرتی ہے۔ ایک دن جب وہ اپنے فون پر […]

اسمبلی انتخابات کب؟

اسمبلی انتخابات کب؟

ملک کے انتخابی کمیشن نے ملک میں لوک سبھا انتخابات کرانے کے ساتھ ساتھ چار ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں باضاطہ طور نوٹیفیکیشن جاری ہوچکا ہے ۔متعدد مراحل میں یہ انتخابات احسن طریقے سے منعقد کرانے کے لئے تمام ضلع مجسٹریٹوں کو حکم جاری کیا گیااورانتخابی ضابط اخلاق پر […]

ڈوڈہ میں گاڑی لڑھک گئی، ایک جاں بحق، ساتھی زخمی

ڈوڈہ میں گاڑی لڑھک گئی، ایک جاں بحق، ساتھی زخمی

جموں: جموں کے ڈوڈہ ضلع کے مرمت علاقے میں پیر کی صبح گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ زخمی نوجوان کو نازک حالت میں جی ایم سی جموں منتقل کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق مرمت ڈوڈہ میں پیر کی صبح ایک گاڑی ڈرائیور […]

الیکٹورل بانڈز: سپریم کورٹ نے پھر کہا، ایس بی آئی کو نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات دینی ہوں گی

الیکٹورل بانڈز: سپریم کورٹ نے پھر کہا، ایس بی آئی کو نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات دینی ہوں گی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں کو عطیات میں شفافیت کی فریاد سے متعلق درخواستوں پر 15 فروری 2024 کے اپنے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے پیر کو دوبارہ کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ الیکٹورل بانڈز کو غیر آئینی قرار دینے کے ساتھ جاری کرنے والے بینک، اسٹیٹ بینک آف انڈیا […]

بارہمولہ کے ڈنگی وچھی میں آتشزدگی، تین رہائشی مکانون کو نقصان

بارہمولہ کے ڈنگی وچھی میں آتشزدگی، تین رہائشی مکانون کو نقصان

سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈنگی وچھی علاقے میں دوران شب آگ کی ایک بھیانک واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ بارہمولہ کے ڈنگی وچھی علاقے میں اتوار کی شب قریب گیارہ بجے آگ کی ایک واردات میں تین مکان خاکستر ہوگئے۔ […]

پوتن نے صدارتی انتخاب میں ووٹنگ میں حصہ لینے پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا

پوتن نے صدارتی انتخاب میں ووٹنگ میں حصہ لینے پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا

ماسکو: روس کے سبکدوش ہونے والے صدر ولادیمیر پوتن نے صدارتی انتخابات میں پولنگ اسٹیشنوں پر آنے اور ووٹ ڈالنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ مسٹر پوتن نے اپنے انتخابی ہیڈ کوارٹر میں کہا ’’سب سے پہلے، میں روس کے شہریوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو پولنگ اسٹیشنوں پر آئے […]

جموں کے بشناہ علاقے میں سڑک حادثہ، تین نوجوان زخمی

جموں کے بشناہ علاقے میں سڑک حادثہ، تین نوجوان زخمی

جموں:جموں کے بشناہ علاقے میں پیر کو ایک سڑک حادثے میں تین نوجوان زخمی ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ جموں کے بشناہ علاقے میں رنگ روڈ پر ایک سوفٹ کار پلٹ گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار تین نوجوان زخمی ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ حادثہ پیش آتے ہی وہاں موجود لوگوں نے زخمیوں […]