ڈاکٹر سعید میروانی نے کہا کہ نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے—فوٹو:رائٹرز اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے—فوٹو:ڈان نیوز اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے—فوٹو:ڈان نیوز ڈاکٹر سعید میروانی نے کہا […]
چانگشا/ وسطی چین میں صوبہ ہنان کے کچھ علاقوں میں ہفتہ سے اتوار تک شدید بارش کے بعد زیر آب علاقوں سے 3000 سے زیادہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ سیلاب اور خشک سالی کنٹرول کے دفتر نے یہ اطلاع دی ہے۔اطلاع کے مطابق ہفتہ کے روز سے جاری موسلا دھار […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 3 سال قید کی سزا سنادی اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ توشہ خانہ کارروائی کیس کی سماعت 3 مرتبہ وقفے کے بعد […]
تائی یوان/ شمالی چین کے شانژی صوبے کی ڈائیکسان کاؤنٹی میں پولیس افسران نے تقریباً دو دہائیوں کے دوران 43 کان کن کارکنوں کی موت اور 40 حفاظتی حادثات کو چھپانے میں ملوث 28 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ صوبے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے یہ اعلان اتوار کو کیا۔برسوں تک اس حقیقت […]
اسلام آباد، 21 جولائی : پاکستان میں 25 جون سے شروع ہونے والے مانسون سیزن کے دوران اب تک تقریباً 101 افراد ہلاک اور 180 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے یہ اطلاع دی۔ این ڈی ایم اے نے جمعرات کو کہا کہ ملک کا […]
جموں،2 مئی :جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے نروال علاقے میں پیٹرول پمپ کے نزدیک ایک زور دار دھماکہ ہوا تاہم کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ دھماکہ کیسے اور کن حالات میں ہوا اس کی جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔ ذرائع […]
نئی دہلی/مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے ساتھ چین کے ساتھ پچھلے تین سالوں سے جاری فوجی تعطل کو حل کرنے کے لئے دونوں فوجوں کے کور کمانڈروں نے اتوار کو ملاقات کی جس میں دونوں نے باقی متنازعہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور مذاکرات کے ذریعے جلد حل کرنے پر اتفاق […]
قاہرہ، 30 مارچ :شام کے دمشق شہر کے مضافات میں اسرائیلی میزائل حملے میں دو فوجی زخمی ہو گئے۔ شام کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل شام کے ٹیلی ویژن چینل الاخباريةنے اطلاع دی تھی کہ شامی فضائی دفاع نے دمشق کے قریب آسمان میں اسرائیلی حملے کو […]
بیجنگ، 17 مارچ /چینی وزارت دفاع نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) ملک کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا پرزور طریقے سے دفاع کرے گی اور کسی بھی شکل میں "تائیوان کی آزادی” کی علیحدگی پسند سرگرمیوں کے لیے کوئی گنجائش نہیں چھوڑے گی۔ […]
اسلام آباد/ لاہور پولیس نے آج پاکستان رینجرس کے ساتھ مل کر سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی اور اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامیوں سے ان کی سخت جھڑپ ہوگئی۔ روزنامہ اخبار ڈان کی خبر کے مطابق، سکیورٹی فورس نے لاہور کے زمان پارک […]