شوکت ساحل سرینگر: (منہ نِش سپد یا وان اِظہار ۔۔۔یِہ کس نِش چُھ نو فن ونہ نس وار ۔۔۔۔اَن پرنَس مئے چُھنہ اِنکار ۔۔۔یِہ کس نِش چُھ نو فن ونہ نس وار) یہ اشعار اُس صوفی شاعر کے ہیں ،جو اَن پڑھ تو ہیں لیکن ان کی شاعری روشنی کا ایک مرکز ہے ۔صدر کوٹ […]
شوکت ساحل سرینگر:شمالی ضلع بانڈی پورہ کے گنڈ قیصر گاﺅں سے تعلق رکھنے والے محمد منور وانی المعروف محمد منور پروانہ صوفی شاعری ہیں ،جنہوں نے آٹھویں جماعت میں ہی صوفی رہبر کی تلاش شروع کی ۔محمد منور نے شعبان صاحب بانڈی پورہ کے صوفی مدرسہ میں داخلہ لیا یعنی اُن کی شاگردی کا شرف […]
شوکت ساحل کشمیر کا ضلع بانڈی پورہ علم و ادب اور آب کے لیے شہرت رکھتا ہے اور صوفی شاعر وروحانی شخصیت پیر زادہ محمد حنیف قادری نے اپنی محنت،لگن اور روحانی تعلیم وتربیت سے یہ ثابت کر دیا کہ بانڈی پورہ کی سرزمین ابھی بھی کافی زَرخیز ہے۔ضلع ہیڈ کواٹر بانڈی پورہ سے ڈیڑھ […]
شوکت ساحل سرینگر: وسطی کشمیر کے ضلع گاندر بل کے کرہامہ گاﺅں سے تعلق رکھنے والے غلام رسول ،ایک صوفی شاعر ہیں ،جنہوں نے روحانی تعلیم وتربیت کی تڑپ اور اضطراب میں خانہ بدوش صوفی بزرگ سے لیکر وادی کے بلند پایہ صوفی بزرگ لالہ صاحب ِ آرگامی کی صحبت میں رہنے اور بیت کرنے […]
شوکت ساحل لیتھ پورہ پلوامہ سے تعلق رکھنے والے عبد الرحمان فداؔ وہ کشمیر ی صوفی شاعر ہیں ،جو نہ صرف وادی کشمیر کے بلند پایہ ولی کامل حضرت سید میرک شاہ کاشیانی ؒ سے روبرو ہوئے بلکہ اُن کی صحبت میں رہے اور اپنی روحانی شخصیت کو پروان چڑھایا ۔ عبد الرحمان فداؔ نے […]
شوکت ساحل بادی پورہ بڈگام سے تعلق رکھنے والے غلام احمد راتھر ایک آئینہ دار صوفی شاعر ہیں ،جن کا نعتیہ کلام روح کوتازگی اور قلب وذہن کو سکون بخشتا ہے ۔غلام احمد راتھر انیمل ہسبنڈری محکمہ میں اعلیٰ عہدے پر فائز رہ چکے ہیں ۔اگرچہ غلام احمد راتھرپیشے سے یا ڈگر ی یافتہ ڈاکٹر […]
شوکت ساحل فاروقہ پروین کشمیر کی صوفی شاعرہ ہیں ، جن کے اشعار سے آج بھی ایک خاص رنگ پیدا ہوتا ہے اور روح کو تسکین میسر ہوتی ہے۔سرینگر کے مضافاتی علاقہ نٹی پورہ سے تعلق رکھنے والی فاروقہ پروین ،خاتون ِ خانہ ہے ،لیکن کشمیری اور اردوادب کے تئیں اِ نکی خدمات نا قابل […]
شوکت ساحل وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کی چاڈورہ تحصیل کے روپ ون ہفرو بٹہ پورہ میں گاﺅں سے تعلق رکھنے والے پیر محمد امین قادری ایک صوفی بزرگ ہیں ،جو اپنے والد محروم کے سلسلہ قادری کے ادھورے مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں ۔ ایشین میل ملٹی میڈیا کے ہفتہ وار پروگرام ’ […]
شوکت ساحل سرینگر:جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے مرکزی قصبہ کے محلہ آڑپورہ گاﺅں سے تعلق رکھنے والے پروفیسر شاد رمضان ،کشمیری ادب کے تخلیقی وتحقیقی تنقید نگار ہیں جنکی کشمیری ادب کے حوالے سے4 تنقیدی کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں جبکہ پروفیسر شاد رمضان اعلیٰ درجے کے صوفی شاعر بھی ہیں اور ان […]
شوکت ساحل سرینگر جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے زعفرانی قصبہ پانپور سے تعلق رکھنے والے بشیر احمد وانی نوجوان صوفی شاعر ہیں ،جن کی صوفیانہ شاعری میں زعفران کی ہی مہک کا احساس ہوتا ہے ۔ بشیر احمد وانی نے 13برس کے لڑکپن (عالم طفلی)میں ہی روحانیت اور صوفیت کا لباس زیب تن کرنے […]