About Us

روزنامہ ایشین میل جموں وکشمیر سے شائع ہونے والا دو لسانی اخبار ہے ۔ایشین میل کا روزنامہ اخبار گزشتہ دو دہائیوں سے سرینگر سے شائع ہورہا ہے ۔اس کے علاوہ اس ادارے کا ایشین میلکمیو نیکیشنز کے نام سے ڈیجیٹل پلیٹ فارم بھی ہے ۔ایشین میل ڈاٹ اِن اور اردو ڈاٹ ایشن میلڈاٹ اِن (https://asianmail.in….اورhttps://urdu.asianmail.in/) خبروں،تجزیہ ،مراسلوں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے بڑی دو ویب سائٹس ہیں ۔

20مئی2018 میں لانچ ہونے کے بعد ایشین میل ڈاٹ اِن اور اردو ڈاٹ ایشن میل ڈاٹ اِن نے نیوز ویب سائٹوں میں اپنا ایک منفرد مقام حاصل کرلیا ہے۔ان دونوں ویب سائٹس پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو فیچر، نیوز فیچر،تجزیے اور تازہ ترین ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

روزنامہ ایشین میل کی اشاعت ونشریات جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا ہمارا عزم ہے۔