سری نگر: جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم جماعت اسلامی کے سابق ترجمان کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت احتیاطی نظر بندی کے حکم کو غیر قانونی اور بلاجواز قرار دیتے ہوئے منسوخ کر دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے پلوامہ کے ضلع مجسٹریٹ اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولس کو سرزنش […]
نیوزڈیسک سری نگر، 27 اپریل: پولیس نے ہفتہ کے روز کہا کہ جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ترال کے ڈاد سرہ علاقے میں درگاہ اور مساجد کی بے حرمتی کے پیچھے ایک ذہنی طور پرمعذور شخص کا ہاتھ تھا۔ ایک تحری بیان میں پولیس نے کہا کہ ترال کے ڈاڈ سرہ علاقے میں واقع […]
نیوز ڈیسک سرینگر :وادی کشمیر میں گزشتہ روز بارش کا ایک نیا اسپیل شروع ہوا ،جسکی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی محسوس کی جارہی ہے جبکہ بارشوں کے نتیجے میں معمولات زندگی میں بھی خلل پڑ رہا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ہفتہ کی […]
جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی، ایک شخص ہنوز لاپتہ ہے نیوزڈیسک سری نگر: سری نگر کے گنڈبل بٹوارہ علاقے میں 16 اپریل کو دریائے جہلم میں کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعہ میں لاپتہ تین شہریوں میں سے ہفتہ صبح ایک اور معصوم کی نعش دریائے جہلم سے برآمد کی گئی۔ پولیس ذرائع […]
سری نگر:آئی جی کشمیر ودھی کمار بردی نے جمعے کے روز کہاکہ سوپور تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کو پر امن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیوں نے تمام تر تیاریاں مکمل کی ہیں۔ ان باتوں کا اظہارآئی جی پی نے […]
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے اننت نات – راجوری لوک سبھا نشست کے لئے انتخابات موخر نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ مطالبہ تمام پارٹیوں کا نہیں ہے بلکہ ایسی پارٹیوں کا ہے جن کے امیدوار اس سیٹ […]
سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں جمعہ کے روز مطلع ابر آلو رہنے کے ساتھ دوپہر سے گرج چمک کے ساتھ رک رک کر بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ محکمے نے کسانوں سے کہا ہے کہ وہ 26 اپریل سے اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں آپریشنز کو […]
سری نگر:نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ انڈیا الائنس کے تحت ہم سب اپنے تشخص اور آئین کو بچانے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انڈیا الائنس ان طاقتوں کے خلاف بنا ہے جو ملک کو الگ الگ کرنا چاہتی ہیں۔ان کا کہنا تھا: […]
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور با اثر شیعہ لیڈر آغا سید روح اللہ نے جمعرات کو یہاں سری نگر لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کئے۔ موصوف لیڈر مین قصبہ بڈگام میں واقع اپنی رہائش گاہ سے ایک بڑی ریلی کی صورت میں جمعرات کی صبح سری نگر پہنچے اور […]
سری نگر: وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران جنوبی کشمیر، […]