نوجوانوں کو گرینیڈ داغنے پر استعمال کیا جا رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

نوجوانوں کو گرینیڈ داغنے پر استعمال کیا جا رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

سری نگر، 8 مارچ : سری نگر میں قائم فوج کی پندرہویں کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے کا کہنا ہے کہ ہائی برڈ جنگجوؤں کو بھیڑ بھاڑ والی جگہوں میں گرینیڈ داغنے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے کیونکہ جنگجو سیکورٹی فورسز پر بڑے حملے انجام […]

کولگام میں عمر رسیدہ شہری سے چالیس ہزار روپیے لوٹے گئے، چار گرفتار: پولیس

کولگام میں عمر رسیدہ شہری سے چالیس ہزار روپیے لوٹے گئے، چار گرفتار: پولیس

سری نگر، 8 مارچ:جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں گذشتہ ماہ ایک عمر رسیدہ شہری کے اکاؤنٹ سے دھوکہ دہی کرکے چالیس ہزار روپیہ نکالنے کے بعد چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے منگل کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ 14 فروری کو پولیس اسٹیشن […]

کورونا کی ممکنہ چوتھی لہر سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: ڈاکٹر شوکت شاہ

کورونا کی ممکنہ چوتھی لہر سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: ڈاکٹر شوکت شاہ

سری نگر، 8 مارچ: وادی کشمیر کے معروف معالج اور خیبر ہسپتال کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر شوکت شاہ نے طلبا کو اپنی تمام تر توجہ تعلیم کی طرف مرکوز کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کورونا کی ممکنہ چوتھی لہر کی پیش گوئیوں سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے […]

شمالی قصبہ سوپور سے جنگجو اعانت کار اسلحہ سمیت گرفتار: پولیس

شمالی قصبہ سوپور سے جنگجو اعانت کار اسلحہ سمیت گرفتار: پولیس

سری نگر، 8 مارچ : جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور کے نادی ہال رفیع آباد علاقے سے ایک جنگجو اعانت کار کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک دشمن […]

کپوارہ کے آوورہ گاؤں کے لاپتہ کمسن بچے کی لاش بر آمد

کپوارہ کے آوورہ گاؤں کے لاپتہ کمسن بچے کی لاش بر آمد

سری نگر، 8 مارچ : سرحدی ضلع کپوارہ کے آوورہ گاؤں کے گذشتہ تین ہفتوں سے لاپتہ آٹھ سالہ بچے کی لاش منگل کے روز گجر پتی جنگل علاقے سے بر آمد کی گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آوورہ کے لاپتہ کمسن بچے کی لاش منگل کے روز گجر پتی جنگل علاقے سے بر […]

کشمیر:موسم میں بہتری، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج

کشمیر:موسم میں بہتری، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج

سری نگر، 8 مارچ: وادی کشمیر میں ہلکے درجے کے برف وباراں کے بعد گرچہ موسم میں بتدریج بہتری واقع ہوئی ہے تاہم شبانہ درجہ حرارت میں قدرے گراوٹ درج ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے کہا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک مگر ابر آلود رہنے کا امکان […]

قاضی گنڈ میں ٹرک بجلی کی ترسیلی لائن کے رابطے میں آنےسے ڈرائیور فوت

قاضی گنڈ میں ٹرک بجلی کی ترسیلی لائن کے رابطے میں آنےسے ڈرائیور فوت

سری نگر، 8 مارچ: جنوبی کشمیر کے قصبہ قاضی گنڈ کے شامپورہ علاقے میں پیر کی شب ٹرک بجلی کی ہائی وولٹیج ترسیلی لائن کے رابطے میں آنے سے ڈرائیور کی جھلس جانے سے موت واقع ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قاضی گنڈ کے شامپورہ علاقے میں پیر کی شب ایک ٹرک زیر نمبر […]

پولیس نے گرینیڈ پھینکنے والے ماڈیول کا پردہ فاش کیا 4 اعانت کار گرفتار

پولیس نے گرینیڈ پھینکنے والے ماڈیول کا پردہ فاش کیا 4 اعانت کار گرفتار

سری نگر، 07 مارچ : جموں وکشمیر پولیس نے اونتی پورہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ چار جنگجو معاونین کو حراست میں لے کر اُن کے قبضے سے گرینیڈ اور دوسرا قابل اعتراض مواد برآمدکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شدگان گرینیڈ حملوں میں ملوث رہے ہیں۔ پولیس کے ایک […]

اونتی پورہ میں فوجی اہلکار کی مبینہ خود کشی

اونتی پورہ میں فوجی اہلکار کی مبینہ خود کشی

سری نگر، 07 مارچ: جنوبی ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی ہی سروس رائفل سے اپنی زندگی تمام کردی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اونتی پورہ میں پیر کے روز 34 ویں بٹالین سے وابستہ ایک اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے اپنے آپ کو […]

شمالی قصبہ سوپور میں منشیات فروش گرفتار

شمالی قصبہ سوپور میں منشیات فروش گرفتار

سری نگر،7 مارچ : منشیات کی وبا کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے جموں وکشمیر پولیس کی وادی گیر مہم بڑے پیمانے پر جاری ہے۔ اس مہم کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے نشہ آور ادویات ضبط […]