تحریک اسلامی سے وابستگی کا معیار۔۔۔۔جی ایم عباس

تحریک اسلامی سے وابستگی کا معیار۔۔۔۔جی ایم عباس

دنیا میں جتنی بھی دینی (اسلامی) تنظیمیں اس وقت دعوت و تبلیغ کے اہم عمل کے لیے رواں دواں ہےں ان میں برصغیر کی جماعت اسلامی اپنا منفرد مقام رکھتی ہے۔ جماعت اسلامی کی امتیازی خوبی اور خصوصیت یہ ہے کہ یہ مسلمانوں کو کسی فرقے ، کسی مسلک ، کسی قومیت ، کسی زبان، […]

بھارتی یوم جمہوریہ کشمیریوں کے لیے عذاب کیوں؟

بھارتی یوم جمہوریہ کشمیریوں کے لیے عذاب کیوں؟

ایڈوکیٹ زاہد علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مغربی جمہوریت آج کل دنیا کے اکثر ممالک میں رائج ہے یہاں تک کہ مسلمان ملکوں نے بھی اسی طرز حکومت کو اختیار کررکھا ہے۔ مغربی جمہوریت، حاکمیتِ جمہور کا ہی دوسرا نام ہے جس کا مطلب وہ حکومت لیا جاتا ہے جو لوگوں کے ذریعے اور لوگوں کے لیے ہو […]

بیٹیاں ماں باپ کی شان۔۔۔۔۔۔۔انیس الرحمن

بیٹیاں ماں باپ کی شان۔۔۔۔۔۔۔انیس الرحمن

چند دن پہلے فیس بک پر ایک دوست نے بتایا کہ اسکے کزن نے شاہدرہ لاہور میں اپنی ننھی کلی کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے موت کو گلے لگا لیا… دل تھا کہ خبر سن کر خون کے آنسو بہا رہا تھا پرنم آنکھیں لیے میں سوچ رہا تھا کہ کیا منظر ہوگا… کہ […]

2017کی کہانی ،اعداد و شمار کی زبانی

2017کی کہانی ،اعداد و شمار کی زبانی

شیخ ولی محمد گذشتہ27برسوں کی طرح کشمیر میں سال 2017 بھی خونین واقعات ، معرکہ آرائیوں، ظلم و تشدد، مار دھاڑ، محاصروں و گرفتاریوں اور حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کے ساتھ ہم سے رخصت ہوا۔ نویں کی دہائی کے دوران اگر چہ ہلاکتوں کا گراف بڑھتا گیا تاہم2008سے اس میں کمی واقع ہوتی رہی […]

فلسطینی قیادت کے لیے امتحان۔۔۔۔۔۔افتخار گیلانی

فلسطینی قیادت کے لیے امتحان۔۔۔۔۔۔افتخار گیلانی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جس بڑے پیمانے پر امریکی دھمکیوں کی پروا نہ کرتے ہوئے 128 ممالک نے القدس یا یروشلم کو اسرائیلی دارلحکومت قرار دئے جانے کے فیصلہ کے خلاف ووٹ دئے، اس سے یقیناًفلسطینی کاز کو تقویت ملی ہے۔ اندیشوں کے برعکس ہندوستان نے بھی اپنے نئے قریبی حلیف امریکہ کے […]

چند تلخ وشیریں یادیں!۔۔۔۔۔۔جی ایم عباس

چند تلخ وشیریں یادیں!۔۔۔۔۔۔جی ایم عباس

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ یہ دنیا عارضی ہے اور دنیا کا نظام ربّ کریم نے ایک مقررہ وقت تک متعین کرکے رکھا ہے. یہ بھی حقیقت ہے کہ اللہ تعالی نے ایک ضابطے کے تحت زمین اور دیگر اجرام فلکی کو ایک مقررہ مدت تک دنیا میں قائم و دائم رکھا ہے. ہماری […]

جنگ ہارتا امریکہ اور پاکستان ۔۔۔۔سرتاج خان

جنگ ہارتا امریکہ اور پاکستان ۔۔۔۔سرتاج خان

امریکی صدرٹرمپ نے پاکستان پرالزام پرلگایاہے کہ 15سال میں 33ارب ڈالرزوصول کرکے اس نے امریکہ کوبے وقوف بنایاہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کی مسلسل دھمکیوں کے بعد سے پاکستان اورامریکہ کے تعلقات میں سردمہری پیدا ہوگئی ہے اوراس میں اضافہ ہورہاہے۔ امریکہ نے پاکستان کی فوجی امداد پہلے ہی بندکردی ہے۔ امریکہ کاالزام ہے کہ پاکستان میں […]

یروشلم کے تین بڑے مذاہب ۔۔۔۔اسلم اعوان

یروشلم کے تین بڑے مذاہب ۔۔۔۔اسلم اعوان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ،جارج واشنگٹن کی تصویر تلے کھڑے ہو کے یروشلم کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کر تے ہوئے جب یہ کہہ رہے تھے  کہ اس کام کے لئے یہی موزوں وقت  ہے تو بلاشبہ دنیا کے معروضی حالات انکے اس فیصلہ کی تصدیق کر رہے تھے،جس نے مغرب کے صلیبی چہرہ سے ایک […]

جھوٹ کا رقصِ نیم بسمل۔۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

جھوٹ کا رقصِ نیم بسمل۔۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

موجودہ دور پروپیگنڈے کا دور ہے۔ مثبت کم اور منفی پروپیگنڈے پر زیادہ زور رہتا ہے۔ غلط کو صحیح، جھوٹ کو سچ اور باطل کو حق ثابت کرنے کے لیے پروپیگنڈے کے مختلف طریقوں کو اختیار کیا جاتا ہے۔ آج کے دور میں’’جھوٹ اتنی مرتبہ بولو کہ سچ لگنے لگے‘‘ اور ’’کتے کو بُرا نام […]

یروشلم ….. فلسطین کا ہے۔۔۔جی ایم عباس(زینہ گیر سوپور)

یروشلم ….. فلسطین کا ہے۔۔۔جی ایم عباس(زینہ گیر سوپور)

اسرائیل دنیا کا ایک ایسا متنازعہ یہودی اکثریت والا ملک ہے جو انگریزوں اور امریکیوں کی ملی بھگت سے اور ایک منصوبہ بند سازش کے تحت فلسطین کو تقسیم کرکے معرض وجود میں آیا ہے. تاریخ گواہ ہے کہ پہلی جنگ عظیم دسمبر 1917 کے دوران انگریزوں نے بیت المقدس اور فلسطین پر قبضہ کرکے […]