جموںو کشمیر حکومت یوٹی کے لوگوں کیلئے بلا تعطل معیاری بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر

جموںو کشمیر حکومت یوٹی کے لوگوں کیلئے بلا تعطل معیاری بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر

پہلی بار جموں کے 4فیڈروں سے جڑے 6,603 سمارٹ میٹر گھرانوںکو آج سے معیاری بجلی ملے گی ۔ایل جی نے اعلان کیا جموں :لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے کنونشن سینٹر میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم کے طور پر سمارٹ […]

جموئی تالاب میں ڈوبنے سے بچے کی موت

جموئی تالاب میں ڈوبنے سے بچے کی موت

جموئی ، 21 مارچ : بہار میں جموئی ضلع کے سکندرا تھانہ علاقہ میں کمار گاﺅں واقع تالاب میں ڈوبنے سے ایک بچے کی موت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع نے سموار کو یہاں بتایاکہ ضلع کے سکندرا تھانہ علاقہ باشندہ کندن کمار اپنے چار ساتھیوں کے ساتھ گموکھر تالاب میں نہانے گیا تھا۔ نہانے کے […]

کشمیر میں موسم بہار کے تہوار ‘نوروز’ کی تقریبات، باغات میں غیر معمولی چہل پہل

کشمیر میں موسم بہار کے تہوار ‘نوروز’ کی تقریبات، باغات میں غیر معمولی چہل پہل

سری نگر، 21مارچ : دنیا کے مختلف حصوں کی طرح وادی کشمیر میں بھی پیر کو موسم بہار کی آمد پر منائے جانے والے تہوار ‘نوروز’ کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ موسم بہار کی آمد کے جشن کے طور پر منائے جانے والے اس قدیم ترین تہوار کو ایران کے ساتھ ساتھ افغانستان، کشمیر، کردستان، […]

سادنا ٹاپ حادثہ : 8 مسافر زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

سادنا ٹاپ حادثہ : 8 مسافر زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

سری نگر، 21مارچ : جموں وکشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ میں سادنا ٹاپ کے نزدیک ایک گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں آٹھ مسافر زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز 12بجکر 30 منٹ پر سادنا ٹاپ کے نزدیک […]

وادی کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، 23 اور 24 مارچ کو بارشوں کا امکان

وادی کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، 23 اور 24 مارچ کو بارشوں کا امکان

سری نگر، 21مارچ: وادی کشمیر میں خشک و خوشگوار موسم کے بیچ جہاں ایک طرف شبانہ درجہ حرارت میں بھی بتدریج بہتری واقع ہو رہی ہے وہیں دوسری طرف پیڑ پودوں پر پھوٹ رہے شگوفے آمد بہار کی نوید سنا رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں رواں […]

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پرٹریفک کی نقل وحمل بحال: ٹریفک حکام

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پرٹریفک کی نقل وحمل بحال: ٹریفک حکام

سری نگر، 21مارچ: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر پیر کی صبح ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوئی۔ بتا دیں کہ رام بن میں پتھر گر آنے کے باعث شاہراہ پر کئی گھنٹوں تک ز ٹریفک کی نقل وحمل […]

کپواڑہ میں آتشزدگی کی ہولناک واردات ،4 مکان خاکستر

کپواڑہ میں آتشزدگی کی ہولناک واردات ،4 مکان خاکستر

سری نگر، 21مارچ: جموں وکشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ کے گنائی محلہ علاقے میں شبانہ آگ کی واردات کے دوران 4 رہائشی مکان مکمل طورپر خاکستر ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کپواڑہ کے گنائی محلہ گاوں میں اتوار اور پیر کی درمیانی رات کو ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے […]

آری ہل پلوامہ میں فائرنگ، یو پی سے تعلق رکھنے والا شخص زخمی

آری ہل پلوامہ میں فائرنگ، یو پی سے تعلق رکھنے والا شخص زخمی

سری نگر، 19مارچ: جموں وکشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے آری ہل علاقے میں ہفتے کی شام کو نامعلوم اسلحہ برداروں نے ریاست اُتر پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک شخص پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم اسلحہ برداروں نے ہفتے کی […]

شوپیاں میں ایک شخص نالہ رومشی میں غرقہ آب

شوپیاں میں ایک شخص نالہ رومشی میں غرقہ آب

سری نگر، 19مارچ: جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیاں میں ہفتے کے روز ایک نوجوان نالہ رومشی میں ڈوب گیا ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں کے گنڈ والی علاقے میں ایک نوجوان پیر پھسل جانے کے نتیجے میں نالہ میں غرقہ آب ہوا ۔ انہوں نے بتایا کہ اگر چہ مقامی لوگوں نے […]

جموں و کشمیر بے روز گار فارسٹری گریجویٹوں کا سری نگر میں احتجاج

جموں و کشمیر بے روز گار فارسٹری گریجویٹوں کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر،19 مارچ: جموں و کشمیر بے روز گار فارسٹری گریجویٹوں نے ہفتے کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔ احتجاجی اپنے حقوق خاص طور پر ایس آر او 335 پر نظر ثانی کرنے کے حق میں جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے۔ اس […]