جموں وکشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

جموں وکشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

سری نگر  : قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعہ کی صبح جموں و کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ یہ چھاپے ملی ٹنسی سے متعلق کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیموں نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں […]

بارہمولہ میں دریائے جہلم سے عدم شناخت لاش بر آمد

بارہمولہ میں دریائے جہلم سے عدم شناخت لاش بر آمد

سری نگر : شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں جمعہ کی صبح دریائے جہلم سے ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ سوپور میں دریائے جہلم سے جمعہ کی صبح ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں نے اس لاش […]

نوشہرہ تیز آب حملہ: ملزمان پر جرم ثابت، ہفتے کو سزا سنائی جائے گی :سرکاری وکیل

نوشہرہ تیز آب حملہ: ملزمان پر جرم ثابت، ہفتے کو سزا سنائی جائے گی :سرکاری وکیل

سری نگر:سری نگر کی ایک عدالت نے طالبہ پر تیزاب پھینکنے والے ملزمان پر جرم ثابت کیا ہے۔اس سلسلے میں سزا ہفتے کو سنائی جائے گی۔متاثرہ نے کہا ہے عدالت نے اس کے ساتھ انصاف کیاہے۔اطلاعات کے مطابق پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سری نگر نے بدھ کو نوشہرہ میں سال 2014میں طالبہ پر تیز […]

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایک بار پھر احتجاج

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایک بار پھر احتجاج

سری نگر: محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں نے جمعرات کے روز ایک بار پھر یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر احتجاج درج کیا۔احتجاجیوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور وہ اپنے مطالبات خاص طور پر انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پیش کرانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ اس […]

سری نگر میں ناکہ چیکنگ کے دوران غیر مقامی شہری مسروقہ پستول سمیت گرفتار:پولیس

سری نگر میں ناکہ چیکنگ کے دوران غیر مقامی شہری مسروقہ پستول سمیت گرفتار:پولیس

سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے سری نگر میں جمعرات کی صبح ناکہ چیکنگ کے دوران ایک غیر مقامی شہری کو مسروقہ پستول کے ساتھ گرفتار کیا۔ سری نگر پولیس نے جمعرات کو ٹویٹ کرکے کہا: ‘ریگل چوک میں مشترکہ ناکہ کے دوران علی پوردوار مغربی بنگال حال الٰہی باغ صورہ کے رہائشی لوکیش […]

رُکن پارلیمنٹ راجیہ سبھا نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

رُکن پارلیمنٹ راجیہ سبھا نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سری نگر:رُکن پارلیمنٹ راجیہ سبھا اِنجینئر غلام علی کھٹانہ نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔ اِنجینئر غلام علی کھٹانہ نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ عوامی اہمیت کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

چھڑی مبارک سری نگر کے تاریخی شنکر آچاریہ مندر پہنچائی گئی

چھڑی مبارک سری نگر کے تاریخی شنکر آچاریہ مندر پہنچائی گئی

سری نگر: چھڑی مبارک (بھگوان شیو کی چاندی کی چھڑی) کو مہنت دیپندرا گری کی قیادت میں بدھ کے روز یہاں تاریخی شنکر آچاریہ مندر پہنچایا گیا جہاں ویدک بھجن گا کر پوجن کی گئی جس میں سادھوئوں اور یاتریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مہنت دپیندرا گری نے میڈیا کے […]

کشمیر کی بید بافی نئے ڈیزائن اور نئی شکل و صورت سے دنیا میں مقبول ہو رہی ہے

کشمیر کی بید بافی نئے ڈیزائن اور نئی شکل و صورت سے دنیا میں مقبول ہو رہی ہے

سری نگر:وادی کشمیر کی قدیم ترین اور شاندار دستکاریوں میں بید کی ٹہنیوں سے مختلف قسموں کی چیزیں بنانے کی دستکاری یعنی ‘بید بافی’ جو مقامی طور پر ‘کانہ کام’ کے نام سے بھی موسم ہے، ایک اہم دستکاری ہے جو آج کے جدید ترین ٹیکنالوجی کے دور میں نہ صرف زندہ و تابندہ ہے […]

بجلی بلوں میں اضافہ کے خلاف فردوس کالونی عید گاہ میں لوگ سراپا احتجاج

بجلی بلوں میں اضافہ کے خلاف فردوس کالونی عید گاہ میں لوگ سراپا احتجاج

سری نگر:پائین شہر کے فردوس کالونی عید گاہ کے لوگوں نے محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج کیا اور الزام لگایا کہ فی کنبے کو تین ہزار روپیہ بجلی بل موصول ہوئی ہے۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری اصلاح کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز فردوس کالونی عید گاہ میں […]

کپوارہ سڑک حادثے میں سکوٹی سوار لقمہ اجل

کپوارہ سڑک حادثے میں سکوٹی سوار لقمہ اجل

سری نگر:  شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے بوہامہ علاقے میں ایک سومو اور سکوٹی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں سکوٹی سوار کی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کپوارہ کے بوہامہ علاقے میں ایک سومو زیر نمبر JK01W – 4834 اور سکوٹی زیر نمبر JK05 – 7327 کے درمیان ٹکر ہوگئی جس کے […]