بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

سری نگر: منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے بونیار علاقے میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن بونیار کی ایک پولیس پارٹی نے واری […]

سری نگر میں دریائے جہلم سے غیر مقامی شخص کی لاش بر آمد

سری نگر میں دریائے جہلم سے غیر مقامی شخص کی لاش بر آمد

سری نگر:سری نگر کے مضافاتی علاقہ شالہ ٹینگ پنجنارہ علاقے کے قریب منگل کی صبح دریائے جہلم سے ایک غیر مقامی شخص کی لاش بر آمد کی گئی جو دو روز قبل غرقآب ہوا تھا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا شالہ ٹینگ پنجنارہ کے قریب اتوار کے روز ایک غیر مقامی شخص پھسل کر دریائے جہلم […]

یوم اساتذہ: منوج سنہا کا اساتذہ کرام کا احترام و شکریہ

یوم اساتذہ: منوج سنہا کا اساتذہ کرام کا احترام و شکریہ

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ برادری کا احترام و شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کرام فکری اساس استوار کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کی علمی معیشت میں اپنا کر دار ادا کر رہے ہیں۔ بتادیں کہ ملک میں […]

ڈیجیٹل کیو آر ہائوس کوڈ کا مقصد شہر میں جدید طرز پر خدمات کی فراہمی ہے:کمشنر ایس ایم سی

ڈیجیٹل کیو آر ہائوس کوڈ کا مقصد شہر میں جدید طرز پر خدمات کی فراہمی ہے:کمشنر ایس ایم سی

سری نگر: ایس ایم سی کمشنر اور سری نگر سمارٹ سٹی کے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) اطہر عامر خان کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل کیو آر ہائوس کوڈ کا مقصد شہر میں جدید طرز پر خدمات وسہولیات کو فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے سسٹم سے گھر کی مکمل ڈاکیو […]

کپوارہ کے کرناہ علاقے میں ٹریکٹر کی ٹکر سے کمسن کی موت واقع

کپوارہ کے کرناہ علاقے میں ٹریکٹر کی ٹکر سے کمسن کی موت واقع

سری نگر: سرحدی ضلع کپوارہ کے کرناہ علاقے میں پیر کی صبح مبینہ طور پر ایک ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک کمسن کی موت واقع ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کرناہ میں پیر کی صبح ایک گیارہ سالہ لڑکے کی ٹریکٹر کی ٹکر سے بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ متوفی کی شناخت 11 سالہ […]

کشمیر میں اگلے دو ہفتوں کا موسم فصل کٹائی کے موافق:سونم لوٹس

کشمیر میں اگلے دو ہفتوں کا موسم فصل کٹائی کے موافق:سونم لوٹس

سری نگر:محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے دو ہفتوں کے موسم کو فصل کٹائی کے موافق قرار دیا ہے۔ متعلقہ محکمے کے ڈائریکٹر سونم لوٹس کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلے دو ہفتوں کے دوران موسم مجموعی طور پر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماہ رواں کے وسط […]

ٹائیگور ہال سرینگر میں ادبی تقریب منعقد

ٹائیگور ہال سرینگر میں ادبی تقریب منعقد

معروف ادیب عبد الا حد فرہاد کی تین تصانیف کی رسم رونمائی فرہاد کی شاعری نوجوانوں کے لئے مشعل راہ :حسرت گڑھا ،فرہاد سے ملاقات حسین اتفاق : کاشیانی شوکت ساحل سرینگروادی کشمیر کے مشہور معروف ادیب وبراڈ کاسٹر اور محب اولیا ءعبد الا حد فرہادکی ادبی خدمات کو نا قابل فراموش قرار دیتے ہوئے […]

بارہ مولہ:جعلی شادیاں انجام دینے والے بین ضلعی گروہ کا پردہ فاش ، خاتون سمیت چار گرفتار :پولیس

بارہ مولہ:جعلی شادیاں انجام دینے والے بین ضلعی گروہ کا پردہ فاش ، خاتون سمیت چار گرفتار :پولیس

سری نگر:بارہ مولہ پولیس نے چند معزز شہریوں کی شکایت پر جعلی شادیاں انجام دینے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کرکے خاتون سمیت چار افراد کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بارہ مولہ پولیس نے چند معزز شہریوں کی شکایت پر جعلی شادیاں انجام دینے والے گروہ کا […]

اننت ناگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 38 سالہ شخص کی موت واقع

اننت ناگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 38 سالہ شخص کی موت واقع

سری نگر، یکم ستمبر: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھ بل علاقے میں جمعے کی صبح ایک شخص کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت واقع ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے شہلی پورہ اچھ بل میں ایک شخص بجلی کی ایچ ٹی تار کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا۔ […]

شری امرناتھ جی یاترا کے62 روزہ پر امن اختتام پر اے ڈی جی پی کشمیر کا اہلیان وادی کا شکریہ

شری امرناتھ جی یاترا کے62 روزہ پر امن اختتام پر اے ڈی جی پی کشمیر کا اہلیان وادی کا شکریہ

سری نگر: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) کشمیر وجے کمار نے 62 روزہ شری امرناتھ جی یاترا کے پر امن اختتام پر تمام متعلقین خا ص طور پر اہلیان وادی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بتادیں کہ چھڑی مبارک کے محافظ مہنت دیپندرا گری کی قیادت میں انجام دی گئی آخری […]