بانڈی پورہ سڑک حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوان کی 6 روز بعد موت واقع

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوان کی 6 روز بعد موت واقع

سری نگر:شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے صدر کوٹ علاقے کا سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان 6 دنوں تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد جمعہ کی صبح یہاں ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے اجس سدنارا علاقے میں 26 اگست […]

ضلع بارہمولہ میں سال رواں کے دوران اب تک 343 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط: پولیس

ضلع بارہمولہ میں سال رواں کے دوران اب تک 343 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط: پولیس

سری نگر: منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے 8 مہینوں کے دوران 213 مقدمے درج کرکے 343 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور منشیات کے کاروبار سے حاصل کی گئی کروڑوں روپیے مالیت کی جائیدادیں ضبط کی ہیں۔ ایک پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار شدہ […]

ترال میں دلدوز سڑک حادثہ 12افراد زخمی ، چھ سری نگر منتقل

ترال میں دلدوز سڑک حادثہ 12افراد زخمی ، چھ سری نگر منتقل

سری نگر: جنوبی کشمیرکے ترال نوڈل سڑک پر جمعرات کی سہ پہر دو گاڑیوں کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں ایک درجن افراد زخمی ہوئے جن میں سے چھ کو نازک حالت میں سری نگر منتقل کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق نوڈل ترال میں اس وقت سنسنی اور خوف ودہشت کا ماحول […]

ایس ایس پی سری نگر کی قیادت میں سیکورٹی مسائل کے متعلق جائزہ میٹنگ

ایس ایس پی سری نگر کی قیادت میں سیکورٹی مسائل کے متعلق جائزہ میٹنگ

سری نگر:سری نگر میں ایس ایس پی راکیش بلوال کی صدارت میں جمعرات کو جرائم اور سیکورٹی مسائل کے متعلق ایک جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ کا انعقاد ایس ایس پی دفتر سری نگر میں کیا گیا اور اس میں ایس پیز، ڈی ایس پیز، سی پی او، ایس ایچ اوز اور ڈی اوز […]

ویری ناگ میں ریچھ کے حملے میں شہری زخمی

ویری ناگ میں ریچھ کے حملے میں شہری زخمی

سری نگر:جنوبی ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں ریچھ نے مقامی شہری پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ویر ناگ میں جمعرات کے روز اس وقت سراسیمگی دوڑ گئی جب ایک ریچھ نے مقامی شہری پر حملہ کرکے اس کو لہولہان کیا۔ معلوم […]

62 دنوں پر محیط طویل ترین شری امر ناتھ جی یاترا اختتام پذیر

62 دنوں پر محیط طویل ترین شری امر ناتھ جی یاترا اختتام پذیر

سری نگر: چھڑی مبارک کے محافظ مہنت دیپندرا گری کی قیادت میں انجام دی گئی آخری پوجن کے ساتھ ہی جمعرات کو اب تک کی طویل ترین شری امر ناتھ جی یاترا بحسن و خوبی اور پر امن طریقے سے اختتام پذیر ہوئی۔ یکم جولائی سے شروع ہونی والی اس طویل یاترا کے دوران 22 […]

فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں احتجاج

فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر: فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں نے جمعرات کو ایک بار پھر یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کو سامنے لا نے کے مطالبے کو لے کر احتجاج درج کیا۔احتجاجی اپنے مطالبات کے حق میں جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے۔ اس موقع پر ایک احتجاجی […]

ٹی اے ڈی اے مقدموں میں ملوث دہائیوں سے مفرور 8 ملی ٹنٹ گرفتار: ایس آئی اے

ٹی اے ڈی اے مقدموں میں ملوث دہائیوں سے مفرور 8 ملی ٹنٹ گرفتار: ایس آئی اے

سری نگر: جموں وکشمیر سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے ملی ٹنسی اور تخریبی کارروائیوں میں ملوث 3 دہائیوں سے مفرور 8 ملی ٹنٹوں اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے۔ایجنسی کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان ملی ٹنٹوں کے خلاف ضلع ڈوڈہ کے مختلف پولیس تھانوں […]

التجا مفتی پارٹی صدر محبوبہ مفتی کی میڈیا ایڈوائزر مقرر

التجا مفتی پارٹی صدر محبوبہ مفتی کی میڈیا ایڈوائزر مقرر

سری نگر:پی ڈی پی نے التجا مفتی کو پارٹی صدر محبوبہ مفتی کی میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا ہے۔ پی ڈی پی کے ترجمان اعلیٰ سہیل بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ التجا مفتی کو آج محبوبہ مفتی کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ التجا 2019سے محبوبہ مفتی کی سوشل […]

سری نگر میں میجر دھیان چند ہاکی ٹورنمنٹ کا فائنل کھیلا گیا

سری نگر میں میجر دھیان چند ہاکی ٹورنمنٹ کا فائنل کھیلا گیا

سری نگر:پولیو ویو سری نگر میں میجر دھیان چند ہاکی ٹورنمنٹ کا فائنل کھیلا گیا جس میں سری نگر کی ٹیم نے جیت حاصل کی ۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز پولو ویو سری نگر میں میجر دھیان چند ہاکی ٹورنمنٹ کا فائنل کھیلا گیا جس میں سری نگر کی ٹیم نے شاندار کارکردگی […]