یوم عاشورہ جلوس: عوام کے تعاون سے ہی سب کچھ ممکن ہو پایا ہے: اے ڈی جی پی وجے کمار

یوم عاشورہ جلوس: عوام کے تعاون سے ہی سب کچھ ممکن ہو پایا ہے: اے ڈی جی پی وجے کمار

سری نگر،29جولائی: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) کشمیر وجے کمار نے سنیچر کے روز کہاکہ بوٹہ کدل سے امام باڈہ زڈی بل تک عاشورہ جلوس کے لئے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دورا ن ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس […]

کنگن میں بادل پھٹنے سے کئی رہائشی ڈھانچوں، پرائمری اسکول اور مسجد کو نقصان پہنچا

کنگن میں بادل پھٹنے سے کئی رہائشی ڈھانچوں، پرائمری اسکول اور مسجد کو نقصان پہنچا

سری نگر،29جولائی:وسطی ضلع گاندربل کے پرنگ کنگن علاقے میں ہفتے کی صبح بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی جس کے نتیجے میں چند رہائشی مکانوں اور مسجد کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پرنگ کے گجر پتی علاقے میں ہفتے کی صبح اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب بادل پھٹنے […]

فوجی سربراہ کا لداخ دورہ، حقیقی کنٹرول لائن کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا

فوجی سربراہ کا لداخ دورہ، حقیقی کنٹرول لائن کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا

لہیہ، 28جولائی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل منوج پانڈے نے جمعے کے روز لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن کا دورہ کر کے موجودہ زمینی صورتحال کا جائزہ لیا ایک فوجی عہدیدار نے بتایا کہ جنرل منوج پانڈے نے جمعے کے روز لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر اگلی چوکیوں کا دورہ کیا اور موجودہ زمینی […]

گرینیڈ حملے میں ملوث چار ملی ٹینٹ معاونین اسلحہ سمیت گرفتار: پولیس

گرینیڈ حملے میں ملوث چار ملی ٹینٹ معاونین اسلحہ سمیت گرفتار: پولیس

سری نگر،28جولائی:جنوبی ضلع کولگام میں سیکورٹی فورسز نے گرینیڈ حملے میں ملوث چار ملی ٹینٹ معاونین کی گرفتاری عمل میں لا کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے ضبط کیا۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 24مئی 2022کو یاری پورہ مین چوک میں پولیس پارٹی پر گرینیڈ سے حملہ کیا گیا تاہم نشانہ […]

این آئی اے کورٹ نے دو سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف اعلانیہ حکم جاری کیا

این آئی اے کورٹ نے دو سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف اعلانیہ حکم جاری کیا

سری نگر،28جولائی:کولگام کی این آئی اے عدالت نے دو سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف سی آر پی سی کی سیکشن 82 کے تحت اعلانیہ حکم جاری کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو)کی درخواست پر این آئی اے کورٹ کولگام نے سرگرم ملی ٹینٹ یاور بشیر ڈار ولد […]

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، مزید بارشوں کا امکان

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، مزید بارشوں کا امکان

سری نگر، 28 جولائی :وادی کشمیر میں دگرگوں موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا […]

بارہمولہ میں کونسلر سمیت 2 بھتہ خور گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں کونسلر سمیت 2 بھتہ خور گرفتار: پولیس

سری نگر، 27جولائی:جموں وکشمیر پولیس نے بارہمولہ میں حراست سے رہا کرانے کے لئے رقم کا مطالبہ کرنے کے الزام میں کونسلر سمیت2 مبینہ بھتہ خوروں کو گرفتار کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تیسرا ملزم گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہو گیا جس کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے۔ پولیس […]

سری نگر میں زائد از 3 دہائیوں کے بعد پہلی بار محرم جلوس پر امن طریقے سے بر آمد ہوا:منوج سنہا

سری نگر میں زائد از 3 دہائیوں کے بعد پہلی بار محرم جلوس پر امن طریقے سے بر آمد ہوا:منوج سنہا

سری نگر، 27 جولائی :جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ سری نگر میں زائد از 3 دہائیوں کے بعد پہلی بار محرم جلوس پر امن طریقے سے بر آمد ہوا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں سڑکوں پر تشدد اب قصہ پارینہ بن گیا ہے اور لوگ امن کی سانس […]

محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

سری نگر،27جولائی:محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق 8 ,9 اور 10محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں اضافی اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے […]

تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت

تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت

سری نگر، 27 جولائی : سری نگر میں زائد از تین دہائیوں کے بعد روایتی راستوں سے جمعرات یعنی 8 محرم کو محرم جلوس بر آمد ہوا جو شہید گنج سے نکل کر براستہ مولانا آزاد روڈ ڈلگیٹ میں اختتام پذیر ہوا۔ بتادیں کہ انتظامیہ نے جلوس کو صبح 6 سے 8 بجے تک دو […]