جموں وکشمیر میں لوگوں کا خوشی سے یوم آزادی منانا بدلتے ہوائوں کی تصویر ہے:سید محمد الطاف بخاری

جموں وکشمیر میں لوگوں کا خوشی سے یوم آزادی منانا بدلتے ہوائوں کی تصویر ہے:سید محمد الطاف بخاری

سری نگر: جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں لوگوں کا خوشی سے یوم آزادی منانا بدلتے ہوائوں کی تصویر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں حالات بدل گئے ہیں اورخوشی کا ماحول ہے۔ موصوف صدر اپنی پارٹی نے ان باتوں کا اظہار منگل کو […]

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ، موٹر سائیکل سوار از جان، دو دیگر زخمی

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ، موٹر سائیکل سوار از جان، دو دیگر زخمی

سری نگر:جنوبی ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں منگل کے روز موٹر سائیکل اور ٹپر کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز ڈونی پورہ سنگم بجبہاڑہ میں اس وقت سنسنی کا […]

طویل عرصے کے بعد غیر ملکی سیاحوں کی جموں وکشمیر آمد میں اضافہ درج: منوج سنہا

طویل عرصے کے بعد غیر ملکی سیاحوں کی جموں وکشمیر آمد میں اضافہ درج: منوج سنہا

سری نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ امسال طویل عرصے کے بعد غیر ملکی سیاحوں کی جموں وکشمیر آمد میں اضافہ درج ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونین ٹریٹری میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 59 فیصد اضافہ درج ہوا ہے اوربعض ملکوں کی طرف سے عائد منفی […]

علیحدگی پسندی، دہشت گردی اور سڑکوں پرپتھربازی اب قصہ پارینہ

علیحدگی پسندی، دہشت گردی اور سڑکوں پرپتھربازی اب قصہ پارینہ

کشمیر کے چہرے پر’ تنازعات کا ٹیگ ‘اپنی تجوریوں کو بھرنے کےلئے کچھ لوگوں کا منافع بخش کاروبارتھا، عام آدمی کو تھے مشکلات بے زمینوںکو زمین کی فراہمی کی مخالفت کرنے والوں کو پیٹ میں ہورہے درد کو برداشت کرنا پڑے: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سونہ مرگ: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا […]

کشمیر میں تین دہائیوں پر محیط تنازعہ ‘کچھ لوگوں کا کاروبار’ تھا: منوج سنہا

کشمیر میں تین دہائیوں پر محیط تنازعہ ‘کچھ لوگوں کا کاروبار’ تھا: منوج سنہا

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ کشمیر میں تین دہائیوں پر محیط تنازعہ ‘کچھ لوگوں کا کاروبار’ تھا جنہوں نے اپنی تجوریاں تو بھر دیں لیکن عام لوگوں کو ہر محاذ پر نقصان اٹھانا پڑا ان کا ساتھ ہی کہنا تھا کہ سیکورٹی فورسز ملی ٹنسی کے تابوت […]

جموں وکشمیر میں قائم امن کا کریڈٹ یہاں کے لوگوں کو بھی جاتا ہے:سید محمد الطاف بخاری

جموں وکشمیر میں قائم امن کا کریڈٹ یہاں کے لوگوں کو بھی جاتا ہے:سید محمد الطاف بخاری

سری نگر: جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں گذشتہ تین چار برسوں سے جو امن قائم ہے اس کا کریڈٹ یہاں کے لوگوں کو بھی جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کے متعلق عدالت عظمیٰ میں ہمارا کیس مضبوط ہے۔ موصوف […]

بارہمولہ میں منشیات فروش کا دو منزلہ مکان منسلک، زائد از 69 لاکھ روپیے نقدی ضبط:پولیس

بارہمولہ میں منشیات فروش کا دو منزلہ مکان منسلک، زائد از 69 لاکھ روپیے نقدی ضبط:پولیس

بارہمولہ:جموں وکشمیر پولیس نے بارہمولہ میں ایک منشیات فروش کے دو منزلہ مکان کو منسلک کر دیا ہے اور زائد از 69 لاکھ روپیے نقدی ضبط کئے ہیں۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے تمام قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعد ایک منشیات فروش کے […]

بڈگام کے وولنہ ایچھ گام علاقے میں آتشزدگی، امام بارگاہ، 2 رہائشی مکان خاکستر

بڈگام کے وولنہ ایچھ گام علاقے میں آتشزدگی، امام بارگاہ، 2 رہائشی مکان خاکستر

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے وولنہ ایچھ گام علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں ایک امام بارگاہ اور دو رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بڈگام کے وولنہ ایچھ گام علاقے میں دوران شب امام بارگاہ سے آگ نمو دار ہوئی جس کے شعلوں نے متصل ہی واقع دو […]

کشمیر میں یوم آزادی کے موقع پر صبح کو ہلکی بارشوں کے بعد دن بھر موسم خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں یوم آزادی کے موقع پر صبح کو ہلکی بارشوں کے بعد دن بھر موسم خشک رہنے کا امکان

سری نگر: محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں بارشوں کے مختصر مرحلے کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں […]

بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی کا روپ دھارنے والا دھوکہ باز گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی کا روپ دھارنے والا دھوکہ باز گرفتار: پولیس

بارہمولہ: جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر کا روپ دھارنے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے خطیر رقم بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ […]