ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
11.9 C
Srinagar

رُکن پارلیمنٹ راجیہ سبھا نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سری نگر:رُکن پارلیمنٹ راجیہ سبھا اِنجینئر غلام علی کھٹانہ نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
اِنجینئر غلام علی کھٹانہ نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ عوامی اہمیت کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img