سڑکوں پر چلنے کی پابندی محبوبہ مفتی کی بدحکمرانی کی دین :عمر عبداللہ

سڑکوں پر چلنے کی پابندی محبوبہ مفتی کی بدحکمرانی کی دین :عمر عبداللہ

رفیع آباد::پی ڈی پی اور بھاجپا کی 4سالہ شراکت داری میں ریاست کو تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں ملا، اس حد تک اس ریاست کا بیڑا غرق کیا گیا کہ ہمیں اپنی سڑکوں پر چلنے کی بھی اجازت نہیں، اب بارہمولہ سے اُدھمپور تک شاہراہ ہفتے میں دو دن عام لوگوں کے چلنے […]

خصوصی پوزیشن پر سیاسی بحث جاری

خصوصی پوزیشن پر سیاسی بحث جاری

دفعہ 370 گذشتہ ستر برسوں سے قائم اور ہمیشہ قائم رہے گا: غلام نبی آزاد جموں،: راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور سینئر کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ جموں وکشمیر کو خصوصی پوزیشن عطا کرنے والا دفعہ 370 گذشتہ سات دہائیوں سے قائم ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا۔ جمعرات […]

معراج العالمﷺ،عالی مسجد عیدگاہ سرینگر میں مجلس کا اہتمام

معراج العالمﷺ،عالی مسجد عیدگاہ سرینگر میں مجلس کا اہتمام

سرینگر: معراج العالمﷺ کی انقلاب انگیز اورعظیم معجزہ نبوی حضرت محمد مصطفی ﷺیعنی معراج عالم ﷺ کی تقریب برصغیر کے ساتھ ساتھ پورے جموںوکشمیر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔ اس سلسلے میں ایک باوقار ، اہم اور روح پرور مجلس تاریخی عالی مسجد عیدگاہ سرینگر میں بعد نماز مغرب تا […]

کشمیر وادی میں معراج العالم ﷺکی تقریبات

کشمیر وادی میں معراج العالم ﷺکی تقریبات

سرینگر: آج وادی سمیت پورے عالم اسلام میں معراج العالم ﷺ کی تقریب سعید تزک و احتشام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ اس مناسبت کل رات آثار شریف درگاہ حضرتبل کے ساتھ ساتھ شہر سرینگر اور وادی بھر کی مساجد و خانقاہوں میں شب خوانی کی بابرکت مجالس کاانعقاد کیا گیا۔ آج ریاست بھر میں […]

جنوبی کشمیر : شبانہ چھاپہ ماری ہنوز جاری ،مزید چار نوجوان گرفتار

جنوبی کشمیر : شبانہ چھاپہ ماری ہنوز جاری ،مزید چار نوجوان گرفتار

ایشین میل نیوز ڈیسک شوپیان :   جنوبی کشمیر میں پارلیمانی انتخابات سے قبل پکڑ دھکڑ کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے اور اس مقصد کےلئے شبانہ چھاپہ مار کارروائیوں میں بھی شدت لائی گئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی ضلع شوپیان میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات کو کئی دیہات میں پولیس وفورسز […]

جنوبی کشمیر:زخمی رُکن پنچایت زندگی کی جنگ ہار گیا

جنوبی کشمیر:زخمی رُکن پنچایت زندگی کی جنگ ہار گیا

ایشین میل نیوز ڈیسک سرینگر:    جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں بدھ کے شب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا رُکن پنچایت جمعرات کی صبح اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا ۔ رپورٹس کے مطابق  پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی ) سے وابستہ عبد المجید […]

کشمیر تا دلی جموں وکشمیر کی منفرد حیثیت پر سیاسی تکرار

کشمیر تا دلی جموں وکشمیر کی منفرد حیثیت پر سیاسی تکرار

ایشین میل نیوز ڈیسک ’1953کی پوزیشن ہماری منزل ‘ : ڈاکٹر فاروق عبداللہ سرینگرنیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاہے کہ جموں و کشمیر کی سرزمین کے مالک یہاں کے لوگ ہیں اور کسی کو بھی ریاست کی آئینی حیثیت کیساتھ کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر […]

کشمیر شاہراہ پر فوج وفورسزکانوائی کی نقل و حمل کیلئے دن نوٹیفائی

کشمیر شاہراہ پر فوج وفورسزکانوائی کی نقل و حمل کیلئے دن نوٹیفائی

ہر ہفتے کی ایتوار اور بدھوار کو صبح چار بجے سے شام پانچ بجے تک کوئی بھی سویلین ٹریفک نقل و حمل نہیں ہو گی جموں :پارلیمانی انتخابات کے دوران قومی شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کی وسیع پیمانے پر نقل و حمل اور سیکورٹی فورسز کی کانوائی پر کسی بھی ممکنہ دہشت گردانہ حملے کو […]

بارہمولہ ،جموں پارلیمانی نشستوں کےلئے کتنے رائے دہند گان ؟

بارہمولہ ،جموں پارلیمانی نشستوں کےلئے کتنے رائے دہند گان ؟

سرینگر/ جموں وکشمیر میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں11 اپریل کو1308541 ووٹر ان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر کے بارہ مولہ پارلیمانی حلقہ میں اپنے اگلے پارلیمانی نمائندے کا انتخاب عمل میں لائیں گے۔یہ پارلیمانی حلقہ شمالی کشمیر میں3 اضلاع کپواڑہ، بانڈی پورہ اور بارہ مولہ میں15 اسمبلی حلقوں پر محیط ہے۔ […]

’1953کی پوزیشن ہماری منزل‘:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

’1953کی پوزیشن ہماری منزل‘:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بیروہ: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی سرزمین کے مالک یہاں کے لوگ ہیں اور کسی کو بھی ریاست کی آئینی حیثیت کیساتھ کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے عوام کو ایسے نمائندوں کا انتخاب کرنا ہوگا جو […]