شاہراہ پر مسلسل پابندی سمجھ سے بالاتر: عمر عبداللہ

شاہراہ پر مسلسل پابندی سمجھ سے بالاتر: عمر عبداللہ

سابق ریاستی حکومت میںشامل تینوںجماعتوں نے ریاست کو اندھیروں میں دھکیلا سرینگر//بارہمولہ جموں شاہراہ پر ہفتے میں دو روز عام ٹریفک پر مسلسل پابندی کو سمجھ سے بالاتر قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ ”میں حیران ہوں کہ نہ تو پولیس نے اس قسم کی مانگ کی ہے […]

پیپلز کانفرنس کا زخمی کارکن دم توڑ بیٹھا

پیپلز کانفرنس کا زخمی کارکن دم توڑ بیٹھا

سری نگر:شمالی کشمیر کے ہندوارہ میں گذشتہ ہفتے انتخابی ریلی کے دوران گاڑی سے گر کر شدید زخمی ہونے والا پیپلز کانفرنس سے وابستہ کارکن زخموں کی تاب نہ لاکر منگل کی صبح صدر ہسپتال سری نگر میں دم توڑ بیٹھا۔ مہلوک سیاسی کارکن کی شناخت مشتاق احمد میر ولد غلام محمد میر ساکن بھاون […]

ترال میں نیشنل کانفرنس کے لیڈر کے مکان پر گرینیڈ حملہ

ترال میں نیشنل کانفرنس کے لیڈر کے مکان پر گرینیڈ حملہ

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال قصبے میں منگل کے روز مشتبہ جنگجوؤں نے نیشنل کانفرنس کے لیڈر محمد اشرف بٹ کی رہائش گاہ پر ایک گرینیڈ پھینکا۔ ذرائع کے مطابق ترال میں منگل کے روز مشتبہ جنگجوؤں نے نیشنل کانفرنس لیڈر محمد اشرف بٹ کے مکان پر اس وقت ایک گرینیڈ […]

سونہ مرگ روڑپر ٹریفک کی نقل وحرکت بحال

سونہ مرگ روڑپر ٹریفک کی نقل وحرکت بحال

سرینگر/وسطی ضلع گاندبل کے گگن گیر کا 10 کلو میٹر لمبا سونہ مرگ روڑ کو ساڑھے چار ماہ تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کی آمد رفت کے لئے کھول دیا گیا ، جس دوران حکام نے سیاحوں اور سیاحوں سے بھری گاڑیوں کو علاقے کی طرف روانہ کر دیا ۔ اس دوران مختلف ریاستوں […]

سرینگرپارلیمانی نشست پر انتخابات ،پولنگ مراکزسیل

سرینگرپارلیمانی نشست پر انتخابات ،پولنگ مراکزسیل

سرینگر/ سر ےنگر بڈ گام پارلےمانی نشست پر جمعرات کو ہونے والے والے انتخا با ت کے پےش نظر دوروقبل ہی شہر سرےنگر کے ساتھ ساتھ ضلع گاندربل اور وسطی ضلع بڈ گا م مےں پولےس وفورسزاہلکا روں کو چوکس کر دےا گےا ہے۔ اس سلسلے مےں سوموار کو شہر سرےنگرمےں پولےس وفورسز اہلکا ر […]

محبوبہ مفتی جنوبی کشمیر میں پارٹی کے جلسوں میں لوگوں کی کم شرکت سے مایوس

محبوبہ مفتی جنوبی کشمیر میں پارٹی کے جلسوں میں لوگوں کی کم شرکت سے مایوس

اننت ناگ،  (یو این آئی) پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اپنے آبائی وطن جنوبی کشمیر میں پارٹی کے انتخابی جلسوں میں لوگوں کی کم شرکت سے مایوس ہیں۔ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں پیر کے روز ایک انتخابی جلسے میں لوگوں کی کم شرکت کو دیکھ کرمحبوبہ مفتی نے […]

ظلم وجبر اور سڑکیں بند کرنے سے کشمیری دب نہیں سکتے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ظلم وجبر اور سڑکیں بند کرنے سے کشمیری دب نہیں سکتے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر//ظلم وجبر اور سڑکیں بند کرنے سے آپ (مرکز) کشمیریوں کے دل نہیں جیت سکتے اور نہ ہمارے حق کی آواز دبا سکتے ہیں،آپ کی ایک ریاست کا گورنر کہتا ہے کہ کشمیر مت جائو، کشمیریوں کی چیزیں مت خریدو، امرناتھ یاترا کیلئے مت جائو، آپ اسے کچھ نہیں کہتے اور اس کے باوجود کہتے […]

کشمیر: کاروان امن بس سروس اور آر پار تجارت ساتویں ہفتے بھی معطل

کشمیر: کاروان امن بس سروس اور آر پار تجارت ساتویں ہفتے بھی معطل

سری نگر۔سری نگر اور پاکستان زیر انتظام کشمیر کی راجدھانی مظفر آباد کے درمیان چلنے والی کاروان امن بس سروس اور آر پار تجارت پیر کے روز مسلسل ساتویں ہفتے بھی معطل رہی۔بس اور تجارت کی معطلی کی وجہ سے سرحد کے آرپار درماندہ افراد اور تاجر پریشان حال ہیں اور سروسز کی فوری بحالی […]

مرکز بالاکوٹ جیسے دوسرے حملے کے لئے زمین ہموار کررہی ہے: محبوبہ مفتی

مرکز بالاکوٹ جیسے دوسرے حملے کے لئے زمین ہموار کررہی ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر۔پی ڈی پی صدرمحبوبہ مفتی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کہ پاکستان نے اگر دوسری غلطی کی تو اس کو لینے کے دینے پڑجائیں گے، کے حوالے سے کہا ہے کہ مرکز بالا کوٹ کے طرز کے دوسرے حملے کے لئے زمین ہموار کررہی ہے۔بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار […]

محبوبہ مفتی نے اپنی جماعت کو بچانے کیلئے ریاست کا سودا کیا: عمر عبداللہ

محبوبہ مفتی نے اپنی جماعت کو بچانے کیلئے ریاست کا سودا کیا: عمر عبداللہ

سرینگر//2014کے پارلیمانی انتخابات کے 5سال گزرجانے کے بعد ہمیں پی ڈی پی والوں سے گذشتہ5سال کا حساب کتاب نکالنا چاہئے کہ ان کا کون سا وعدہ پورا ہوا؟پی ڈی پی کے وعدوں میں شامل ترقیاتی کام کاج کہیں نہیں، امن اور مفاہمت کہیں نہیں، بے روزگاروں کو روزگار کہیں نہیں، حریت سے بات چیت کہیں […]