شاہراہ بندش:این سی ،پی ڈی پی سڑکوں پر سراپا احتجاج

شاہراہ بندش:این سی ،پی ڈی پی سڑکوں پر سراپا احتجاج

ایشین نیوز ڈیسک سرینگر: سرینگر ۔جموں شاہراہ کو تاریخ میں پہلی مرتبہ ہفتے میں دو دن اتوار اور بدھ کو عام لوگوں کے لئے بند رکھنے کے خلاف ریاست کی دو بڑی سیاسی جماعتوں نیشنل کانفرنس(این سی) اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی )نے سڑکوں پر نکل صدائے احتجاج بلند کی ۔ نیشنل کانفرنس […]

تاریخ میں پہلی مرتبہ کشمیر شاہراہ بند،عام لوگ مشکلات سے دوچار

تاریخ میں پہلی مرتبہ کشمیر شاہراہ بند،عام لوگ مشکلات سے دوچار

سرینگر : پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر تاریخ میں پہلی مرتبہ ادھمپور سے لیکر بارہمولہ تک کشمیر شاہراہ بند ہونے کے پہلے ہی روز عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔مجبوری کے عالم میں گھروں سے باہر نکلنے والے افراد نے پیدل سفر کرنے میں عافیت سمجھی جبکہ ایک ڈاکٹر نے سائیکل پر […]

ترال:جنگجوﺅں اور فوج وفورسز کے درمیان آمنا سامنا

ترال:جنگجوﺅں اور فوج وفورسز کے درمیان آمنا سامنا

ترال: جنوبی ضلع پلوامہ کے قصبہ ترال میں اتوار کی علی الصبح جنگجوﺅں اور فوج وفورسز کے درمیان آمنا سامنا ہوا ،جس دوران طرفین کے مابین مختصر گولیوں کا تبادلہ بھی ہوا ۔فوج وفورسز نے وسیع علاقے کو محاصرے میں لیکر جنگجوﺅں کو ڈھونڈ نکالنے کےلئے تلاشی کارروائی شروع کردی ۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

کشمیریوں کو تکلیف دینے والا کوئی کام نہیں کریں گے

کشمیریوں کو تکلیف دینے والا کوئی کام نہیں کریں گے

ہائی وے معاملے پر نظرثانی کرلی، کشمیر میں ہمیں خطرہ ہوسکتا ہے لیکن سیاح یہاں بالکل محفوظ سری نگر،جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ وادی میں ہمیں خطرہ ہوسکتا ہے لیکن سیاحوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر دنیا کی سب سے خوبصورت جگہ ہے۔گورنر […]

پارلیمانی انتخابات :ہر سو سیاسی ریلیوں کی بہار

پارلیمانی انتخابات :ہر سو سیاسی ریلیوں کی بہار

سب کا ساتھ سب کا وکاس ‘میں کشمیریوں کیلئے کوئی جگہ نہیں تھی:ڈاکٹر فاروق عبداللہ سرینگر//صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاہے کہ وزیر اعظم مودی کے فریبی نعرے ’سب کا ساتھ ، سب کا وکاس‘ میں کشمیریوں کیلئے کوئی جگہ نہیں تھی اور بھاجپا حکومت کے قیام کے بعد عوام کے […]

شوپیاں میں ”شوٹ آوٹ “ , دو مقامی جنگجو جاں بحق

شوپیاں میں ”شوٹ آوٹ “ , دو مقامی جنگجو جاں بحق

گاندربل کے جنگجو نے تین روز قبل ملی ٹینٹ صفوں میں شمولیت اختیار کی تھی ،مذکورہ جنگجو اعلیٰ تعلیم یافتہ تھا شوپیان :پنجورہ امام صاحب شوپیاں میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مختصر جھڑپ میں 2مقامی جنگجو جاں بحق ہوئے ہیں۔ دفاعی ذرائع نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق جنگجوﺅں […]

چیف سیکرٹری نے سرینگر میں دربار موو کے سلسلے میں کئے جا رہے انتظامات کا جائیزہ لیا

چیف سیکرٹری نے سرینگر میں دربار موو کے سلسلے میں کئے جا رہے انتظامات کا جائیزہ لیا

سرینگر /چیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم نے آج سول سیکرٹریٹ سرینگر میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے مئی 2019 کے پہلے ہفتے میں دربار موو سے تعلق رکھنے والے دفاتر کے کھولنے کے سلسلے میں کئے جا رہے انتظامات کا جائیزہ لیا ۔ پی ڈی اینڈ ایم ڈی /اسٹیٹس محکمے […]

اننت ناگ پارلیمانی حلقہ 17 نامزدگیاں درست ، 2 کاغذاتِ نامزدگی رد

اننت ناگ پارلیمانی حلقہ 17 نامزدگیاں درست ، 2 کاغذاتِ نامزدگی رد

اننت ناگ /اننت ناگ پارلیمانی حلقے کیلئے داخل کئے گئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال آج حلقہ کے ریٹرننگ افسر خالد جہانگیر نے انجام دیں ۔ اس موقعہ پر حلقے کے چناؤ مبصرین اور کئی اُمیدواروں کے نمائیندے بھی موجود تھے ۔ اس دوران راشٹریہ جن کرانتی پارٹی کے سفیر احمد ملک اور آزاد اُمیدوار […]

دلی نے ہمیشہ جموں وکشمیر کیساتھ وعدہ خلافیاں کیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

دلی نے ہمیشہ جموں وکشمیر کیساتھ وعدہ خلافیاں کیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ دلی نے ہمیشہ جموںوکشمیر کیساتھ ناانصافی کی اور اُن تمام وعدوں سے مکر گئی جو وقت وقت پر یہاں کے عوام کیساتھ کئے گئے۔ چک دارا ہاورن میں چناﺅی مہم کے دوران پارٹی ورکروں سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے خطاب […]

پی ڈی پی ۔بھاجپا اتحاد کیوں ناکام ہوا؟،نریندر مودی نے کی وضاحت

پی ڈی پی ۔بھاجپا اتحاد کیوں ناکام ہوا؟،نریندر مودی نے کی وضاحت

ایشین میل نیوز ڈیسک نئی دہلی ، وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کے مرکز میں اقتدار میں آنے پر جموں و کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے خصوصی اختیارت قانون (افسپا ) کی نظر ثانی پر تنقید کرتے ہوئے اسے ٹکڑے ٹکڑے گینگ کی زبان قرار دیا ہے ۔انہوںنے ایک ٹیلی ویژن چینل اے بی […]