سڈکو لاسی پورہ میں چوروں نے موبائیل دکان کو لوٹ لیا

سڈکو لاسی پورہ میں چوروں نے موبائیل دکان کو لوٹ لیا

سری نگر 23فروری: جنوبی ضلع پلوامہ کے سڈکو لاسی پورہ میں دوران شب نامعلوم نقب زنوں نے موبائیل دکان میں موجود لاکھوں روپیہ مالیت کا سامان لوٹ لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو خان بستی سڈکو لاسی پورہ میں چوروں نے فاروق ٹیلی کام نامی دکان میں نقب […]

وادی کشمیر میں بھاری برف باری، معمولات زندگی درہم وبرہم

وادی کشمیر میں بھاری برف باری، معمولات زندگی درہم وبرہم

سری نگر،23 فروری : وادی کشمیر میں بھاری برف سے معمولات زندگی متاثر ہو رہ گئے ہیں اور وادی کا بیرون ملک کے ساتھ زمینی و فضائی رابطہ بھی منقطع ہو کر رہ گیا۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی منگل کی شام سے بھاری برف باری شروع ہوئی اور بدھ کی صبح […]

ترال میں بھاری برف باری کے باعث رہائشی مکان تباہ، درخت جڑ سے اکھڑ گئے

ترال میں بھاری برف باری کے باعث رہائشی مکان تباہ، درخت جڑ سے اکھڑ گئے

سری نگر 23فروری : جنوبی ضلع پلوامہ کے سب ضلع ترال میں بھاری برف باری کے باعث ایک رہائشی مکان کو نقصان پہنچا ہے جبکہ لاڑی یار گاوں میں اخروٹ کے دو درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ بتادیں کہ ترال کے دور افتادہ علاقوں میں دو سے ڈھائی فٹ تک برف ریکارڈ کی گئی اور […]

کشمیر, سینٹرل اور کلسٹر یونیورسٹیوں کی جانب سے آج لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

کشمیر, سینٹرل اور کلسٹر یونیورسٹیوں کی جانب سے آج لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

سری نگر 23فروری :بھاری برف باری کے پیش نظر کشمیر, سینٹرل اور کلسٹر یونیورسٹیوں کی جانب سے23 فروری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں۔ ییونیورسٹیوں کے کنٹرولر امتحانات  کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں بتایا گیا کہ موسمی صورتحال کے پیش نظرآج یعنی بدھ کو یونیورسٹیوں کی جانب سے […]

پولیس کا بانڈی پورہ میں سرگرم جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس کا بانڈی پورہ میں سرگرم جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

سری نگر 22فروری : جموں وکشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ منگل کے روز بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ ایک سرگرم جنگجو کی گرفتار ی عمل میں لا کر اُس کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا […]

ری نگر تیزاب واقعہ: ملزمان کے خلاف ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر

ری نگر تیزاب واقعہ: ملزمان کے خلاف ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر

سری نگر 22فروری : جموں و کشمیر پولیس نے منگل کے روز سری نگر میں ایک دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے کیس کے سلسلے میں تین ملزموں کے خلاف قریب ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کیا۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ منگل کے روز خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے سری نگر […]

گاندربل میں نوجوان کی انہدامی کارروائی کے دوران خود سوزی کی کوشش

گاندربل میں نوجوان کی انہدامی کارروائی کے دوران خود سوزی کی کوشش

سری نگر،22 فروری: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے گندر ہامہ علاقے میں منگل کے روز اس وقت سنسنی پھیل گئی جب حکام کی طرف سے چلائی جانے والی انہدامی کارروائی کے دوران ایک نوجوان نے اپنے کمپلیکس پر چڑھ کر خود سوزی کرنے کی کوشش کی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گاندربل کے گندر ہامہ […]

گالندر پانپور میں ٹریفک حادثہ 5 افراد زخمی، دو کی حالت تشویشناک

گالندر پانپور میں ٹریفک حادثہ 5 افراد زخمی، دو کی حالت تشویشناک

سری نگر 22فروری : جنوبی ضلع پلوامہ کے گالندر پانپور علاقے میں ٹریفک کے ایک حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز گالندر پانپور میں ٹویرا زیر نمبر JK13B-2024 اور سینٹر و زیر نمبر JK01M-2803کے درمیان زور دار […]

محمد صدیق: کشمیری موسیقی کا روایتی آلہ ’تمبکناری‘ بنانے والا کاریگر

محمد صدیق: کشمیری موسیقی کا روایتی آلہ ’تمبکناری‘ بنانے والا کاریگر

سری نگر،22 فروری: وادی کشمیر میں مٹی سے صرف مختلف قسموں کے برتن ہی نہیں بنائے جاتے ہیں بلکہ یہاں مٹی سے موسیقی کا ایک روایتی آلہ بھی تیار کیا جاتا ہے جس کا استعمال وادی کے شہر و گام میں شادی بیاہ یا دوسری خوشی کی تقریبوں میں کیا جاتا ہے وادی میں گرچہ […]

لداخ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

لداخ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

سری نگر،22 فروری : لداخ یونین ٹریٹری میں منگل کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا ملی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی گہرائی دس کلو میٹر تھی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق لداخ […]