سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں تیس ہفتوں کے بعد نماز جمعہ ادا

سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں تیس ہفتوں کے بعد نماز جمعہ ادا

سری نگر،4 مارچ : سری نگر کے نوہٹہ علاقے میں واقع وادی کشمیر کی قدیم ترین اور تاریخی جامع مسجد میں تیس ہفتوں کی طویل مدت کے بعد لوگوں کی بھاری تعداد نے نماز جمعہ ادا کی۔ بتادیں کہ صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولی اور کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے […]

کشمیر: گلمرگ اور پہلگام میں تازہ برف باری، 6 اور7 مارچ کو برف و باراں کی پیش گوئی

کشمیر: گلمرگ اور پہلگام میں تازہ برف باری، 6 اور7 مارچ کو برف و باراں کی پیش گوئی

سری نگر،4 مارچ : وادی کشمیر میں قریب دو یفتے قبل ہونے والی بھاری برف باری کے بعد موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے برف و باراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کے بیچ وادی کے سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں دوران شب تازہ برف باری ہوئی جبکہ […]

قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت

قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت

سری نگر، 03 مارچ : جنوبی ضلع اننت ناگ کے ویسو قاضی گند علاقے میں سی آر پی ایف کے ایک اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز ویسو قاضی گنڈ میں 46 بٹالین میں تعینات سی آر پی ایف کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر […]

آنگن واڑی ورکروں کا سری نگر میں احتجاج

آنگن واڑی ورکروں کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر،3 مارچ : آنگن واڑی ورکرس اور ہلپرس نے جمعرات کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات خاص طور پر ماہانہ مشاہرے میں اضافے کو لے کر احتجاج درج کیا۔ احتجاجی ورکرس ’نہ ڈرنے والی آنگن واڑی‘، ’کام کرنے والی آنگن واڑی‘ جیسے نعرے لگا رہی تھیں۔ ان کا کہنا […]

سری نگر- جموں قومی شاہراہ کچھ گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کے لئے بحال

سری نگر- جموں قومی شاہراہ کچھ گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کے لئے بحال

سری نگر،3 مارچ : وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑے والی270 کلو میٹر طویل سری نگر – جموں قومی شاہراہ کو جمعرات کی صبح رام بن کے چملواس علاقے میں مٹی کے تودے کھسک آنے کے بعد ٹریفک کی نقل وحمل کچھ گھنٹوں کے لئے بند رہی ۔ تاہم حکام نے […]

سری نگر- جموں قومی شاہراہ ایک بار پھر بند، بحالی کے لئے کام جاری

سری نگر- جموں قومی شاہراہ ایک بار پھر بند، بحالی کے لئے کام جاری

سری نگر،3 مارچ:وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑے والی270 کلو میٹر طویل سری نگر – جموں قومی شاہراہ کو جمعرات کی صبح رام بن کے چملواس علاقے میں مٹی کے تودے کھسک آنے کے بعد ایک بار پر بند کر دیا گیا۔ تاہم حکام کا کہنا ہے کہ شاہراہ پر ٹریفک […]

کشمیر: گلمرگ میں تازہ برف باری، 6 سے8 مارچ تک وادی بھر میں برف و باراں کا امکان

کشمیر: گلمرگ میں تازہ برف باری، 6 سے8 مارچ تک وادی بھر میں برف و باراں کا امکان

سری نگر،3 مارچ:وادی کشمیر میں ہلکے درجے کے برف و باراں کے بیچ محکمہ موسمیات نے برف و باراں کے ایک اور مر حلے کی پیش گوئی کر دی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسمی صورتحال جوں کی توں رہنے کا […]

کولگام میں پنچ کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

کولگام میں پنچ کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

سری نگر، 02 مارچ : جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے تولی نو پورہ گاوں میں بدھ کی شام کو مشتبہ جنگجووں نے 50 سالہ پنچ کو گولی مار کر ہلاک کردیا ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بندوق برداروں نے کولگام کے تولی نو پورہ علاقے میں پنچ محمد یعقوب ڈار ولد غلام محمد […]

سری نگر میں ہونے والے 80 فیصد جرائم کا تعلق منشیات کے ساتھ جڑا ہوا ہے، منشیات فروشوں کی جائیداد ضبط کی جائے گی: ڈی سی سری نگر

سری نگر میں ہونے والے 80 فیصد جرائم کا تعلق منشیات کے ساتھ جڑا ہوا ہے، منشیات فروشوں کی جائیداد ضبط کی جائے گی: ڈی سی سری نگر

سری نگر، 02 مارچ : ضلع ترقیاتی کمشنرسری نگر اعجاز اسد نے بتایا کہ منشیات فروشوں کی جائیداد کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ضبط کیا جائے گا اور اس پر بھی کام شروع کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ سری نگر میں ہونے والے اسی فیصد جرائم کا تعلق منشیات سے جڑا […]

جموں وکشمیر: فروری مہینے میں 17 ہزار 572 افراد کی رپورٹ مثبت، 74مریض فوت

جموں وکشمیر: فروری مہینے میں 17 ہزار 572 افراد کی رپورٹ مثبت، 74مریض فوت

سری نگر، 02 مارچ : فروری مہینے میں جموں وکشمیر یوٹی میں 17ہزار 572افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ اس دوران 74مریض فوت ہوئے. سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سال 2022 کے فروری مہینے میں جموں وکشمیر میں کل ملا کر 17ہزار 572افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ 74مریضوں کی وائرس سے موت واقع ہوئی۔ […]