بدسگام اننت ناگ میں برنگی دریا کا پانی پھوٹ پڑنے کی افواہیں بے بنیاد : سرکاری عہدیدار

بدسگام اننت ناگ میں برنگی دریا کا پانی پھوٹ پڑنے کی افواہیں بے بنیاد : سرکاری عہدیدار

سری نگر 17فروری: جنوبی ضلع اننت ناگ کے بدسگام علاقے میں جمعرات کے روز افواہیں پھیلائی گئی کہ وہاں پر برنگی دریا کا پانی مقامی نالہ سے پھوٹ پڑا ہے جس کے بعد لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس سے دیکھنے بدسگام پہنچی۔ ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ اس طرح کی افواہیں بے بنیاد […]

جموں وکشمیر میں مزید 232 افراد کی رپورٹ مثبت آئی

جموں وکشمیر میں مزید 232 افراد کی رپورٹ مثبت آئی

سری نگر 17فروری: جموں وکشمیر میں جمعرات کے روز مزید 232 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے جبکہ پچھلے چار روز سے کسی کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا سری نگر میں 40 افراد کی رپورٹ جمعرات کے روز مثبت آئی ہے، بارہ مولہ میں 8، بڈگام میں پانچ ، کپواڑہ […]

پولیس نے 5 منشیات فروشوں کو ممنوع نشیلی اشیاءسمیت گرفتار کیا

پولیس نے 5 منشیات فروشوں کو ممنوع نشیلی اشیاءسمیت گرفتار کیا

سری نگر 17فروری :منشیات اور نشیلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے بارہ مولہ اور پلوامہ اضلاع میں پانچ منشیات فروشوں کو حراست میں لے کر اُن کے قبضے سے بڑی مقدار میں ممنوع نشیلی اشیاءبرآمد کرکے ضبط کی ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے […]

سری نگر میں 52 سالہ شخص کی لاش برآمد

سری نگر میں 52 سالہ شخص کی لاش برآمد

سری نگر 17فروری : جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے صدر ہسپتال کے باہر 52 سالہ شخص کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے ہسپتال کے باہر ایک لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس ٹیم فوری طورپر […]

وسطی ضلع بڈگام کے کھاگ علاقے میں نامعلوم افراد کا دکاندار پر حملہ،نقدی لوٹ لی

وسطی ضلع بڈگام کے کھاگ علاقے میں نامعلوم افراد کا دکاندار پر حملہ،نقدی لوٹ لی

سری نگر،17 فروری: وسطی ضلع بڈگام کے کھاگ علاقے میں گذشتہ شام نامعلوم افراد نے ایک دکاندار پر تیز دھار والے ہتھیاروں سے حملہ کرکے اس کو زخمی کر دیا اور اس سے نقدی رقم لوٹ لی۔ ذرائع نے بتایا کہ بڈگام کے کھانڈے پورہ کھاگ میں بدھ کی شام ایک دکاندار دکان بند کرنے […]

پی اے جی ڈی کی 26 فروری کو سری نگر میں میٹنگ

پی اے جی ڈی کی 26 فروری کو سری نگر میں میٹنگ

سری نگر،17 فروری : پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) نے 26 فروری کو سری نگر میں اپنی اکائیوں کی ایک میٹنگ طلب کی ہے جس میں جموں وکشمیر کی تازہ صورتحال و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ الائنس کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی، جو سی پی آئی (ایم) […]

کشمیر: خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

کشمیر: خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

سری نگر،17 فروری : وادی کشمیر میں اگرچہ موسم خشک ہے اور بیس روزہ چلہ خورد کا دور اقتدار بھی اختتام ہونے کو ہے تاہم شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہو رہا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق جموں و کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں […]

ریلوے نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا، کٹرا بانہال سرنگ کو کیا گیا آر پار

ریلوے نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا، کٹرا بانہال سرنگ کو کیا گیا آر پار

سری نگر،16 فروری : کٹرا بانہال کے درمیان 13کلومیٹر سرنگ کو آر پار کیا گیا ہے اور اس طرح سے اس ٹنل کو مکمل کرنے کے بعد مسافروں کو سفر کے دوران راحت میسر ہوگی اور قیمتی وقت کا ضیاع بھی نہیں ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز کٹرا بانہال کے درمیان 13کلومیٹر سرنگ […]

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے دو الگ الگ کیسوں کے سلسلے میں 12مقامات پر چھاپے ڈالے

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے دو الگ الگ کیسوں کے سلسلے میں 12مقامات پر چھاپے ڈالے

سری نگر،16 فروری: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے بدھ کے روز جموں بٹھنڈی آئی ای ڈی کیس کے سلسلے میں صوبے کشمیر کے نو مقامات پر چھاپے مارے۔ بتادیں کہ سال 2021 کے جون مہینے میں بٹھنڈی جموں میں سیکورٹی فورسز نے ایک آئی ای ڈی برآمد کی تھی۔ ادھر نوجوانوں کو […]

سری نگر میں ’ٹی آر ایف‘ کے چار اعانت کار گرفتار: پولیس کا دعویٰ

سری نگر میں ’ٹی آر ایف‘ کے چار اعانت کار گرفتار: پولیس کا دعویٰ

سری نگر،16 فروری : جموں و کشمیر پولیس نے سری نگر میں جنگجووں کے ایک ماڈیول کو بے نقاب کرکے لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ چار جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قابل اعتماد انٹیلی جنس […]