جموں و کشمیر کے سرحدوں پر سیز فائر کا ایک سال مکمل، لوگوں میں خوشی و شادمانی

جموں و کشمیر کے سرحدوں پر سیز فائر کا ایک سال مکمل، لوگوں میں خوشی و شادمانی

سری نگر،25 فروری: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جموں وکشمیر کے سرحدوں پر جنگ بندی معاہدے پر عمل در آمد کا جمعے کو ایک برس مکمل ہوگیا اور یہ ایک برس سرحدی بستی کے لوگوں کے لئے امن و سکون کا سال رہا۔ سال گذشتہ کی 24 اور 25 فروری کی درمیانی شب ہندوستان اور […]

پٹن میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے شہری از جان

پٹن میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے شہری از جان

سری نگر 25فروری : جموں وکشمیر کے شمالی ضلع بارہ مولہ کے زانگام پٹن کے نزدیک ایک نامعلوم گاڑی نے راہگیر کو ٹکر مار کر ابدی نیند سلا دیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعے کے روز بارہ مولہ قومی شاہراہ پر زانگام کے نزدیک نامعلوم گاڑی نے 55 سالہ شخص کو زور دار ٹکر […]

اننت ناگ سے گھر جانے کے دوران لاپتہ ہونے والے کشتواڑ کے چھ افراد گھر پہنچ گئے

اننت ناگ سے گھر جانے کے دوران لاپتہ ہونے والے کشتواڑ کے چھ افراد گھر پہنچ گئے

سری نگر/ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے واڑون علاقے سے تعلق رکھنے والے تین روز سے لاپتہ چھ افراد جمعے کے روز صحیح سلامت اپنے گھر پہنچ گئے۔ یہ چھ افراد 23 فروری کو اننت ناگ سے مرگن ٹاپ کے راستے پیدل گھر جانے کے دوران لاپتہ ہوگئے تھے۔ضلع انتظامیہ، فوج ، پولیس […]

بڈگام کا فوجی جوان لیہہ میں فوت، اہلخانہ کی حکام سے ان کی میت ائیر لفٹ کرنے کی اپیل

بڈگام کا فوجی جوان لیہہ میں فوت، اہلخانہ کی حکام سے ان کی میت ائیر لفٹ کرنے کی اپیل

سری نگر،25 فروری/  وسطی ضلع بڈگام کے وہاب پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی جوان کی جمعے کی صبح لیہہ کے ایک ہسپتال میں دماغ کی نس پھٹ جانے سے موت واقع ہوئی ہے۔ دریں اثنا متوفی فوجی جوان کے اہلخانہ نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اپیل کی ہے […]

کشمیر: موسمی حالات مسلسل دگر گوں، گلمرگ اور پہلگام میں تازہ برف باری،میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر: موسمی حالات مسلسل دگر گوں، گلمرگ اور پہلگام میں تازہ برف باری،میدانی علاقوں میں بارشیں

سری نگر،25 فروری/ وادی کشمیر میں بھاری برف باری کے بعد موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں ہے اورگذشتہ شب بھی وادی کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئیں۔ ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھٹنوں کے دوران کہیں […]

ڈوڈہ میں نوجوان کی دم گھٹنے سے موت

ڈوڈہ میں نوجوان کی دم گھٹنے سے موت

سری نگر 24فروری: جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں 18سالہ نوجوان کی دم گھٹنے سے موت واقع ہوئی جبکہ اُس کے ساتھی کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 18سالہ شہنواز حسین اور 22 سالہ عادل حسین شیخ ساکنان دھرم تحصیل گول رام بن جو کہ ڈوڈہ کے […]

جموں وکشمیر میں مزید 75 افراد کی رپورٹ مثبت

جموں وکشمیر میں مزید 75 افراد کی رپورٹ مثبت

سری نگر 24فروری:جموں وکشمیر میں مزید 75 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر ضلع میں جمعرا ت کے روز 12افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں تین ، بڈگام میں دو، کپواڑہ میں ایک اور کولگام میں پانچ افراد اس وائرس سے متاثر پائے گئے۔ جموں ضلع […]

مرگن ٹاپ پر لاپتہ ہوئے چھ افراد کو تلاش کرنے کی خاطر بڑے پیمانے پر ریسکو آپریشن شروع

مرگن ٹاپ پر لاپتہ ہوئے چھ افراد کو تلاش کرنے کی خاطر بڑے پیمانے پر ریسکو آپریشن شروع

سری نگر 24فروری : ضلع اننت ناگ کے پہاڑی علاقے مرگن ٹاپ پر لاپتہ ہوئے 6 افراد کو تلاش کرنے کی خاطر بڑے پیمانے پر ریسکو آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس ڈی ایم کی سربراہی میں تحصیلدار اور دیگر آفیسران نے جمعرات کے روز مرگن ٹاپ پر ریسکو آپریشن […]

پولیس نے بڈگام اور بارہ مولہ میں تین سرگرم جنگجو اور ایک اعانت کار کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا

پولیس نے بڈگام اور بارہ مولہ میں تین سرگرم جنگجو اور ایک اعانت کار کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا

سری نگر 24فروری : جموں وکشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے بڈگام اور بارہ مولہ میں تین سرگرم جنگجو اور ایک معاون کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرکے ضبط کیا ۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وسطی ضلع بڈگام کے آرتھ […]

جموں و کشمیر کے قریب 180 طلبا یوکرین میں پھنسے، ان کی واپسی کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں: حکومت

جموں و کشمیر کے قریب 180 طلبا یوکرین میں پھنسے، ان کی واپسی کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں: حکومت

سری نگر،24 فروری : یوکرین پر روس کی طرف سے کی جانے والی فوجی کارروائی کے بیچ اس ملک میں جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے قریب 180طلبا پھنس گئے ہیں۔ دریں اثنا پھنسے ہوئے طلبا اور ان کے والدین نے مرکزی حکومت سے انہیں وطن واپسی کے لئے فوری اقدامات کرنے کی اپیل کی […]