کشمیر, سینٹرل اور کلسٹر یونیورسٹیوں کی جانب سے آج لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

کشمیر, سینٹرل اور کلسٹر یونیورسٹیوں کی جانب سے آج لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

سری نگر 23فروری :بھاری برف باری کے پیش نظر کشمیر, سینٹرل اور کلسٹر یونیورسٹیوں کی جانب سے23 فروری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں۔

ییونیورسٹیوں کے کنٹرولر امتحانات  کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں بتایا گیا کہ موسمی صورتحال کے پیش نظرآج یعنی بدھ کو یونیورسٹیوں کی جانب سے لئے جانے والے سبھی امتحانات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.