اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار ، بڑی مقدار میں خشک خشخاش برآمد

اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار ، بڑی مقدار میں خشک خشخاش برآمد

 اننت ناگ :: منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے اننت ناگ پولیس نے ڈاگپورہ کھنہ بل کے نزدیک ایک شخص جس کی شناخت مد ثر احمد نجار ولد فیاض احمد نجار ساکنہ ڈاگپورہ کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لا کر اُس کے قبضے سے بڑی مقدار میں […]

پی ڈی پی اور بی جے پی افسپا کے بارے میں لوگوں کو جھوٹ بول رہے ہیں: عمر عبداللہ

پی ڈی پی اور بی جے پی افسپا کے بارے میں لوگوں کو جھوٹ بول رہے ہیں: عمر عبداللہ

سری نگر: افسپا معاملے پر بی جے پی کے صدر امت شاہ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی پی اور بی جے پی افسپا کے بارے میں لوگوں کو جھوٹ بول رہے ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ […]

خصوصی پوزیشن پر سیاسی بحث جاری

خصوصی پوزیشن پر سیاسی بحث جاری

دفعہ 370 گذشتہ ستر برسوں سے قائم اور ہمیشہ قائم رہے گا: غلام نبی آزاد جموں،: راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور سینئر کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ جموں وکشمیر کو خصوصی پوزیشن عطا کرنے والا دفعہ 370 گذشتہ سات دہائیوں سے قائم ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا۔ جمعرات […]

ماؤنوازوں کا حملہ ، بی ایس ایف کے اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار ہلاک

ماؤنوازوں کا حملہ ، بی ایس ایف کے اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار ہلاک

(یو این آئی) جگدل پور::: چھتیس گڑھ کے ضلع کانکیر میں آج پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہونے والی مڈبھیڑ میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کےاے ایس آئی پی رام کرشنن سمیت چار جوان شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پرتاپ پور تھانے سے بی ایس ایف اور ضلع پولیس کی مشترکہ ٹکڑی […]

وائناڈ میں روڈ شو کے دوران ہوا حادثہ

وائناڈ میں روڈ شو کے دوران ہوا حادثہ

کانگریس صدر راہل گاندھی نے کیرالہ کے وايناڈ لوک سبھا سیٹ سے جمعرات کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے دوران مسٹر گاندھی کی بہن اور پارٹی کی مشرقی اتر پردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا بھی موجود تھیں۔ ان کے علاوہ اس موقع پر پارٹی کے جنرل […]

معراج العالمﷺ،عالی مسجد عیدگاہ سرینگر میں مجلس کا اہتمام

معراج العالمﷺ،عالی مسجد عیدگاہ سرینگر میں مجلس کا اہتمام

سرینگر: معراج العالمﷺ کی انقلاب انگیز اورعظیم معجزہ نبوی حضرت محمد مصطفی ﷺیعنی معراج عالم ﷺ کی تقریب برصغیر کے ساتھ ساتھ پورے جموںوکشمیر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔ اس سلسلے میں ایک باوقار ، اہم اور روح پرور مجلس تاریخی عالی مسجد عیدگاہ سرینگر میں بعد نماز مغرب تا […]

سانحہ کرائسٹ چرچ؛ ملزم پر قتل عام کی فرد جرم عائد کی جائے گی

سانحہ کرائسٹ چرچ؛ ملزم پر قتل عام کی فرد جرم عائد کی جائے گی

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں سفید فام عیسائی دہشت گرد نے نماز جمعہ کے دوران فائرنگ کرکے 50 مسلمانوں کو شہید کردیا تھا جس میں 10 پاکستانی بھی شامل تھے جب کہ حملوں میں زخمی ہونے والی 24 افراد ابھی تک زیرعلاج […]

اونتی پورہ میں حادثہ:ائر فورس کے دو افسران لقمہ اجل ،دو زخمی

اونتی پورہ میں حادثہ:ائر فورس کے دو افسران لقمہ اجل ،دو زخمی

ایشین میل نیوز ڈیسک پلوامہ:جنوبی ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں جمعرات کو ایک سڑک حادثے میں ائر فورس کے دو افسران ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ ملنگ پورہ میں واقع ائر فورس اسٹیشن کے باہر ہوا ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ […]

پارلیمانی انتخابات :آئی جی پی کشمیر کا دورہ بڈگام

پارلیمانی انتخابات :آئی جی پی کشمیر کا دورہ بڈگام

بڈگام : ریاستی پولیس کے صوبائی سربراہ کشمیر، شیام پراکاش پانی نے پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں وسطی بڈگام کا دورہ کرکے سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ریاستی پولیس ترجمان نے اپنے بیان میں بتایا کہ پارلیمانی انتخابات کے احسن انعقاد کےلئے بڈگام میں آئی جی پی ،ایس پی پانی کی صدارت میں ایک اعلیٰ […]

وزیر اعظم مودی کو متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز دیا جائے گا

وزیر اعظم مودی کو متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز دیا جائے گا

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو یو اے ای کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز’ زائد میڈل ‘ سے نوازا جائے گا۔ ملکی صدور، بادشاہوں اور سربراہان کو دیا جانے والا یہ ایوارڈ وزیر اعظم نریندر […]