جمعرات, جنوری ۲۳, ۲۰۲۵
2.5 C
Srinagar

اونتی پورہ میں حادثہ:ائر فورس کے دو افسران لقمہ اجل ،دو زخمی

ایشین میل نیوز ڈیسک

پلوامہ:جنوبی ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں جمعرات کو ایک سڑک حادثے میں ائر فورس کے دو افسران ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ ملنگ پورہ میں واقع ائر فورس اسٹیشن کے باہر ہوا ہے ۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مہلوک ائر فورس افسران میں ایک اسکورڈن لیڈر بھی شامل ہے ،تاہم فوری طور پر مہلوکین کی شناخت نہیں ہوئی جبکہ دو دیگر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار

 

 

 

Popular Categories

spot_imgspot_img