پرتاپ گڑھ سڑک حادثوں میں دو بھائیوں سمیت تین افراد ہلاک

پرتاپ گڑھ سڑک حادثوں میں دو بھائیوں سمیت تین افراد ہلاک

پرتاپ گڑھ، 2 اپریل : اترپردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد ہلاک ہو گئی۔ پولیس ذرائع نے منگل کو یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ پیر کی شب ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 60 کلومیٹر دور هتھی گوا علاقے میں پھول متی بازار […]

کھیت سے 150 کارٹن انگریزی شراب برآمد، ایک گرفتار

کھیت سے 150 کارٹن انگریزی شراب برآمد، ایک گرفتار

حاجی پور، 2 اپریل : بہار میں ویشالی ضلع کے مہوا تھانہ علاقہ کے مہوا گاؤں کے ایک کھیت سے پولیس نے آج 150 کارٹن انگریزی شراب کے ساتھ ایک کاروباری کو گرفتار کیا۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ شراب کی کھیپ مہوا گاؤں کے ایک کھیت میں اتاری گئی […]

برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریکزٹ کے چاروں قراردادوں کو مسترد کردیا

برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریکزٹ کے چاروں قراردادوں کو مسترد کردیا

لندن، 2 اپریل  ; برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے پیر کو دوسرے راؤنڈ میں بریکزٹ کے چاروں قراردادوں کو پارلیمنٹ سے مسترد کر دیا۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر جان بیركو کی طرف سے لائے گئے تمام چار قراردادوں کو ممبران پارلیمنٹ نے مسترد کر دیا. برطانیہ کی حکومت کو یوروپی یونین (ای یو) سے باہر نکلنے […]

سکم سیٹ پر پی ڈی رائے کی پوزیشن مضبوط

سکم سیٹ پر پی ڈی رائے کی پوزیشن مضبوط

نئی دہلی، 2 اپریل  :  سکم کی سیاست میں دو دہائی سے زیادہ عرصہ تک دبدبہ قائم رکھنے والے سکم ڈیموکریٹک فرنٹ (ایس ڈی ایف ) نے ریاست کی واحد لوک سبھا سیٹ پر موجودہ ایم پی پریم داس رائے پر ایک بار پھر داؤ لگایا ہے جن کے سامنے کوئی خاص چیلنج نہیں ہے۔ […]

مودی کی اڑیسہ اور بہار میں انتخابی ریلیاں

مودی کی اڑیسہ اور بہار میں انتخابی ریلیاں

نئی دہلی، 2 اپریل :  وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلے مرحلے کے انتخابات کے قریب آنے کے ساتھ انتخابی مہم تیز کر دی ہے اور وہ منگل کو اڑیسہ کے ضلع کالا ہانڈی کے بھواني پٹنہ کے ساتھ ساتھ بہار میں جموئی اور گیا میں بھی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔ اڑیسہ میں لوک […]

سپریم کورٹ سے ہاردک پٹیل کو دھچکا

سپریم کورٹ سے ہاردک پٹیل کو دھچکا

نئی دہلی، 2 اپریل :  سپریم کورٹ نے گجرات کے پاٹيدارریزرویشن تحریک کے لیڈر ہاردک پٹیل کو منگل کے روز زبردست جھٹکا دیتے ہوئے مہسانا فسادات معاملہ میں دو سزاؤں کے خلاف ان کی درخواست کی فوری سماعت سے انكار کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ گجرات ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف درخواست […]

امسال خام تیل کی قیمت اب تک کی بلندترین سطح پر

امسال خام تیل کی قیمت اب تک کی بلندترین سطح پر

نیویارک کی برنٹ مارکیٹ میں پیر کے روز خام تیل دو فیصد اضافے کے ساتھ 2019 کی اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ نئی قیمت 69 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمت میں اضافہ عالمی معیشت کے لیے ایک مثبت اشارہ ہے جو تقریباً ایک عشرے […]

حدمتارکہ پر جنگ جیسا ماحول ،آر پار ہلاکتیں

حدمتارکہ پر جنگ جیسا ماحول ،آر پار ہلاکتیں

سرینگر: صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں حد متارکہ پر صورتحال دھماکہ خیز بنی ہوئی ہے جبکہ ہند ۔پاک افواج کے درمیان فائرنگ اور ماٹر شلنگ کے نتیجے میں آر پار ہلاکتیں رونما ہوئیں۔اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق پونچھ میں بچی کی ہلاکت کے بعد ایک خاتون کی موت ہوگئی […]

حد متارکہ پر جنگی صورتحال ،آر پار گولہ باری میں متعدد ہلاک

حد متارکہ پر جنگی صورتحال ،آر پار گولہ باری میں متعدد ہلاک

جموں/ کنٹرول لائن پر ہند پاک افواج کے درمیان پونچھ میں تازہ فائرنگ کے واقعے میں بی ایس ایف افسر اور کمسن بچی لقمہ اجل ہوئے جبکہ6فورسزاہلکاراور9عام شہری زخمی ہوئے ہیں جن کو فوری طور پر علاج و معالجے کی خاطر اسپتال منتقل کیا گیا۔ذرائع نے بتایاشدید گولہ بھاری کے نتیجے میں آبادی میں زبردست […]

کشمیر کے لئے علیحدہ وزیراعظم کے بیان پر وضاحت کی جائے:مودی

کشمیر کے لئے علیحدہ وزیراعظم کے بیان پر وضاحت کی جائے:مودی

حیدرآباد:: وزیراعظم نریندر مودی جو بی جے پی کے لئے شدت سے مہم چلارہے ہیں اور اپنی مہم کے دوران کانگریس کو نشانہ بنارہے ہیں نے آج ایک مرتبہ پھر اس پارٹی پر نکتہ چینی کی اور نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ کے بیان کی وضاحت کرنے کا مطالبہ کیا ہے جنہوں نے کشمیر […]