گیارہویں انتخابات: کانگریس بے دخل، بی جے پی کی پہلی حکومت

گیارہویں انتخابات: کانگریس بے دخل، بی جے پی کی پہلی حکومت

نئی دہلی، 5 اپریل  : سال 1996 میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس ایک بار پھر اقتدار سے باہر ہوئی اور بھارتیہ جنتا پارٹی نے مرکز میں پہلی بار حکومت بنائی تھی لیکن اس کے ساتھ ہی مرکز میں سیاسی عدم استحکام کا دور تیز ہو گیا تھا۔ اس الیکشن میں بھی کسی بھی […]

یہ واضح نہیں کہ پاکستان میں معاملات کون سنبھالتا ہے: مودی

یہ واضح نہیں کہ پاکستان میں معاملات کون سنبھالتا ہے: مودی

نئی دہلی، 5 اپریل :  وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز اس بات پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا کہ ہندوستان کے لئے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اور ان سے پہلے کے وزیراعظم نواز شریف میں سے کون بہتر اور سہل ہے۔ مسٹر مودی نے کہا کہ یہ سمجھنا بہت مشکل […]

کولگام میں حادثہ ،متعدد اہلکار زخمی

کولگام میں حادثہ ،متعدد اہلکار زخمی

کولگام : جنوبی ضلع کولگام میں آئی ٹی بی پی فورسز کی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا  جسکے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی ہوئے ۔یہ حادثہ جمعہ کی صبح پیش آیا ۔ کولگام پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چولگام کے مقام مذکورہ فورسز گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوئی اور سڑک پر […]

سینٹرل جیل سرینگر میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے،اضافی فورسز طلب

سینٹرل جیل سرینگر میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے،اضافی فورسز طلب

سرینگر::سینٹرل جیل سرینگر میں  جمعرات کی شب احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے ،جس دوران جیل اندر توڑ پھوڑ اور آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے۔رپورٹس کے مطابق جیل کے اندر بارک کے تعمیری کام پر یہ احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔ ڈائریکٹر جنرل ٓف پولیس ،دلباغ سنگھ ،جو ڈی جی جیل خانہ جات بھی ہیں ،نے مقامی خبر […]

سنگریزے

 ۱۔ امیت شاہ ایک بڑی جنگ کےلئے تیار رہیں / محبوبہ مفتی  ٭ دور اقتدار میں زبان کی یہ ”مٹھاس “کہاں تھی؟ ۲۔ اسرائیلی پالیسی کشمیر کو فلسطین میں تبدیل کرے گی /شاہ فیصل  ٭ اسی لئے آپ میدان میں کودے ہیں ۔ ۳۔ کانگریس کا انتخابی منشورڈھکوسلہ /نریندر مودی  ٭ اور بی جے پی […]

 ووٹ کی قیمت بھاری 

کانگریس کا انتخابی منشور یہ ہے کہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کسانوں کے بنک کھاتوں میں ماہانہ 6ہزار روپے جمع کئے جائیں گے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی وزیر اعظم بننے سے قبل اسی طرح کا منشور 2014 میں ملک کے عوام کے سامنے رکھا تھا جس میں تحریر […]

سڑکوں پر چلنے کی پابندی محبوبہ مفتی کی بدحکمرانی کی دین :عمر عبداللہ

سڑکوں پر چلنے کی پابندی محبوبہ مفتی کی بدحکمرانی کی دین :عمر عبداللہ

رفیع آباد::پی ڈی پی اور بھاجپا کی 4سالہ شراکت داری میں ریاست کو تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں ملا، اس حد تک اس ریاست کا بیڑا غرق کیا گیا کہ ہمیں اپنی سڑکوں پر چلنے کی بھی اجازت نہیں، اب بارہمولہ سے اُدھمپور تک شاہراہ ہفتے میں دو دن عام لوگوں کے چلنے […]

عوامی جذبات کا ترجمان کون 

ملک کی دیگر ریاستوں کے ساتھ ساتھ ریاست جموں و کشمیر میں بھی پارلیمانی انتخابات کی دنگل زوروں پر ہے۔ سیاسی لیڈران اپنے اپنے امیدواروں کے حق میں جلسے اور ریلیاں منعقد کرواتے ہیں جہاں وہ اپنے حریفوں کےخلاف کھل کر بولتے ہیں اور ایک دوسرے پر الزامات عائد کرتے ہیں کہ انوں نے اقتدار […]

گالف کھیل کے اعلیٰ ماہر اور مشیر نے درجہ بندی میں کشمیر گالف کورس کو ٹرپل ( اے)قراردیا

گالف کھیل کے اعلیٰ ماہر اور مشیر نے درجہ بندی میں کشمیر گالف کورس کو ٹرپل ( اے)قراردیا

سرینگر:: گالف کھیل کے بین الاقوامی شہرت کے مالک اعلیٰ ماہر اور مشیر ڈیوڈ جے برنکل نے کشمیر گالف کورس کو ٹرپل اے درجے سے نوازا ہے۔ برنکل کشمیر گالف کورس کا جائزہ لینے یہاں پر دو راوزہ دورے پر آئے ہوئے تھے اور اس گالف کورس کی تعمیر و تجدید کا کام جموں و […]

اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار ، بڑی مقدار میں خشک خشخاش برآمد

اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار ، بڑی مقدار میں خشک خشخاش برآمد

 اننت ناگ :: منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے اننت ناگ پولیس نے ڈاگپورہ کھنہ بل کے نزدیک ایک شخص جس کی شناخت مد ثر احمد نجار ولد فیاض احمد نجار ساکنہ ڈاگپورہ کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لا کر اُس کے قبضے سے بڑی مقدار میں […]