وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں

سری نگر:وادی میں طویل خشک سالی کے بیچ پیر کی شام کو پہاڑی علاقوں میں برف و باراں اور میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی واقع ہوئی ہے۔اطلاعات کے مطابق وادی کشمیر میں پیر کی شام پہاڑی علاقوں بشمول سیاحتی مقامات پر تازہ برف […]

سلیمان ٹینگ پہاڑی پرلگی آگ پر قابو پایا گیا :حکام

سلیمان ٹینگ پہاڑی پرلگی آگ پر قابو پایا گیا :حکام

سری نگر: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے سلیمان ٹینگ پہاڑی پر بعد سہ پہر جنگل سے اچانک آگ نمودار ہوئی تاہم محکمہ جنگلی حیات کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق پیر کی سہ پہر سلیمان ٹینگ پہاڑی سے آگ نمودار ہوئی اور […]

کرگل کے لوگوں نے ثابت کیا کہ وہ بھی 5 اگست 2019 کے فیصلوں کے خلاف تھے:عمر عبداللہ

کرگل کے لوگوں نے ثابت کیا کہ وہ بھی 5 اگست 2019 کے فیصلوں کے خلاف تھے:عمر عبداللہ

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل انتخابات – کرگل کے نتائج نے یہ ثابت کر دیا کہ کرگل کے لوگ بھی مرکزی حکومت کے 5 اگست 2019 کے فیصلوں کے خلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ثابت […]

شمالی کشمیر کے سوپور میں دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے غیر مقامی کی لاش بازیاب

شمالی کشمیر کے سوپور میں دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے غیر مقامی کی لاش بازیاب

سری نگر:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور میں گذشتہ شام دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے غیر مقامی شخص کی لاش پیر کی صبح بر آمد کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ سوپورکے بوہری پورہ علاقے میں اتوار کی شام ایک غیر مقامی شخص اچانک دریائے جہلم میں ڈوب گیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

شوپیاں : پولیس نے دو سرگرم ملی ٹینٹوں کو اشتہاری قرار دیا

شوپیاں : پولیس نے دو سرگرم ملی ٹینٹوں کو اشتہاری قرار دیا

سری نگر: جموں وکشمیر پولیس نے شوپیاں میں سرگرم دو ملی ٹینٹوں کے خلاف سی آر پی سی کی سیکشن 82کے تحت اعلانیہ حکم جاری کیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ دونوں سیکورٹی ایجنسیوں کو متعدد کیسوں میں انتہائی مطلوب ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ شوپیاں پولیس نے دو سرگرم ملی ٹینٹوں جو کہ […]

سری نگر کے ایچ ایم ٹی میں سڑک حادثہ نوجوان از جان

سری نگر کے ایچ ایم ٹی میں سڑک حادثہ نوجوان از جان

سری نگر:جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے ملورہ ایچ ایم ٹی میں ہفتے کی صبح پیش آئے سڑک کے ایک حادثے میں 19سالہ نوجوان کی موت واقع ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے ملورہ ایچ ایم ٹی کے قریب ایک تیز رفتار گاڑی اور سکوٹی کے درمیان ٹکر ہوئی جس […]

منوج سنہا نے واک تھون ‘واک فار وائلڈ لائف’ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

منوج سنہا نے واک تھون ‘واک فار وائلڈ لائف’ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

سری نگر:جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز یہاں گالف کورس سے نشاط باغ سری نگر تک وائلڈ لائف ویک 2023 کے ایک حصے کے طور پر واک تھون ‘واک فار وائلڈ لائف’ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ محکمہ وائلڈ لائف پروٹیکشن کی طرف سے منعقدہ اس 5 کلو […]

جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے الزام میں تین ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر:کرائم برانچ کشمیر

جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے الزام میں تین ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر:کرائم برانچ کشمیر

سری نگر: کرائم برانچ کشمیر نے جعلی پسماندہ ذات سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے الزام میں ایک استاد اور دو ریونیو افسروں کے خلاف چارج شیٹ پیش کی ہے۔ برانچ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سپیشل کرائم ونگ (کرائم برانچ) سری نگر نے 5 اکتوبر 2023 اننت ناگ کی ایک معززعدالت […]

جموں وکشمیر میں 9 اکتوبر کی شام سے 10 اکتوبر تک برف وباراں کی پیش گوئی

جموں وکشمیر میں 9 اکتوبر کی شام سے 10 اکتوبر تک برف وباراں کی پیش گوئی

سری نگر:خشک موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں 9 اکتوبر کی شام سے 10 اکتوبر تک برف وباراں کی پیش گوئی کی ہے اور کسانوں سے تاکید کی گئی ہے کہ وہ اس دوران فصل کٹائی سے احتراز کریں۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ وادی […]

ایشین گیمز 2022: منوج سنہا کی خواتین کبڈی ٹیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

ایشین گیمز 2022: منوج سنہا کی خواتین کبڈی ٹیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایشین گیمز 2022 میں گولڈ میڈل جیتنے پر انڈین خواتین کبڈی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ قوم کے لئے فخر اور خوشی کا لمحہ ہے۔ بتادیں کہ ملک کی خواتین کبڈی ٹیم نے چین کے ہانگزو میں ہفتے […]