انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی جموں وکشمیر پولیس اور ایس ڈی آر ایف نے مشترکہ آپریشن شروع کر دیا اور 12 گھنٹوں کی مسلسل کاشوں کے بعد لاش پیر کی صبح باز یاب کی گئی۔
متوفی کی شناخت سریندر پرساد سکان بابھنولی کوشی نگر اتر پردیش کے بطور ہوئی ہے۔
دریں اثنا پولیس نے طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
یو این آئی