سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

سری نگر:سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سوجوئے لال تھاوسین نے وادی کشمیر کا دورہ کرکے ٹی آر سی سری نگر (لیتہ پورہ) اور پلوامہ کے ترال میں 180 بٹالین ہیڈ کوارٹر پر فورسز کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے سی آر پی ایف […]

کولگام میں چوروں کا گینگ بے نقاب، 7 گرفتار، لاکھوں روپیوں کا مال مسروقہ بر آمد:پولیس

کولگام میں چوروں کا گینگ بے نقاب، 7 گرفتار، لاکھوں روپیوں کا مال مسروقہ بر آمد:پولیس

سری نگر: پولیس نے جنوبی ضلع کولگام میں چوروں کے ایک گینگ کو 24 گھنٹوں کے اندر ہی بے نقاب کرکے 7 چوروں کو گرفتار کرکے کم سے کم 10 سے 12 لاکھ روپیے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا […]

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

سری نگر: منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے بارہمولہ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن ٹنگمرگ کی ایک پولیس پارٹی نے ہردو اچھلو […]

عالمی یوم سیاحت:محکمہ سیاحت کی طرف سے شنکر چاریہ پر صفائی مہم کا اہتمام

عالمی یوم سیاحت:محکمہ سیاحت کی طرف سے شنکر چاریہ پر صفائی مہم کا اہتمام

سری نگر: محکمہ سیاحت نے بدھ کو عالمی یوم سیاحت کے موقع پر یہں شنکر اچاریہ میں صفائی مہم کا اہتمام کیا جس دروان اس میں شریک لوگوں نے ہاتھوں میں جھاڑو اور تھیلے اٹھا رکے تھے اور وہ کوڑا کرکٹ صاف کر رہے تھے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ٹورزم کشمیر راجا یعقوب نے میڈیا […]

سری نگر کے ملورہ میں نوجوان کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد

سری نگر کے ملورہ میں نوجوان کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد

سری نگر: سری نگر کے ملورہ علاقے میں بدھ کے روز ایک گاڑی میں ایک نوجوان کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے ملورہ علاقے میں جے کے بینک کے نزدیک مقامی لوگوں نے ایک کار میں ایک لاش دیکھی جس کے متعلق انہوں نے پولیس کو […]

عالمی یوم سیاحت: میں سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر کرنے کی دعوت دیتا ہوں: منوج سنہا

عالمی یوم سیاحت: میں سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر کرنے کی دعوت دیتا ہوں: منوج سنہا

سری نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز عالمی یوم سیاحت کے موقع پر سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر پر آنے کی دعوت دی۔ انہوں نے سیاحوں سے کہا کہ وہ آکر یہاں کے دلکش مناظر اور پکوان کے خزانوں سے محظوظ ہوجائیں۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا […]

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے قاضی پورہ میں آتشزدگی، 3 دکان خاکستر

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے قاضی پورہ میں آتشزدگی، 3 دکان خاکستر

سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے قاضی پورہ علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں 3 دکان خاکستر ہوگئے جبکہ ایک فائر مین زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے قاضی پورہ علاقے میں دوران شب ایک دکان لائن میں آگ نمودار ہوگئی جس کے شعلوں نے […]

جنوبی کشمیر کے کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

جنوبی کشمیر کے کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

سری نگر: جموں وکشمیر پولیس کی سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے بینک اے ٹی ایم گارڈ سنجے شرما قتل کیس کے سلسلے میں بدھ کی صبح جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے نے پلوامہ کے بینک اے ٹی ایم گارڈ سنجے شرما کے […]

اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں گاڑی میں پر اسرار دھماکہ، 8 افراد زخمی

اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں گاڑی میں پر اسرار دھماکہ، 8 افراد زخمی

سری نگر:جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے لارکی پورہ ڈورو علاقے میں بدھ کی صبح ایک ٹا ٹا موبائل میں پر اسرار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 غیر مقامی افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے لارکی پورہ ڈورو علاقے میں بدھ کی صبح ایک ٹاٹا موبائل گاڑی زیر […]

بارہ مولہ :سرگرم ملی ٹینٹ اور پانچ ملی ٹینٹ معاونین جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں کو حراست میں لیا گیا : ایس ایس پی

بارہ مولہ :سرگرم ملی ٹینٹ اور پانچ ملی ٹینٹ معاونین جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں کو حراست میں لیا گیا : ایس ایس پی

سری نگر:شمالی کشمیر کے بارہ مولہ میں سیکورٹی فورسزنے لشکر طیبہ کے سرگرم ملی ٹینٹ ، پانچ ملی ٹینٹ معاونین جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ ایس ایس پی نے کہاکہ گرفتار شدگان کو سرگرم ملی ٹینٹوں تک ہتھیار و گولہ […]