جمعہ, ستمبر ۱۳, ۲۰۲۴
17.9 C
Srinagar

غزہ پر اسرائیلی حملہ، 15 افراد ہلاک

غزہ: شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملے میں 15 افراد ہلاک اور 30 ​​دیگر زخمی ہوگئے۔
فلسطینی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے جبالیہ کیمپ میں رہائشی مکانات اور بے گھر افراد کے لیے قائم پناہ گاہ پر میزائل داغے۔ حملے میں 15 افراد ہلاک اور 30 ​​زخمی ہوئے۔ امدادی کارکن زخمیوں کو علاج معالجے کی فراہمی کے انتظامات میں مصروف ہیں۔

Popular Categories

spot_imgspot_img