جموں وکشمیر پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کے لئے کوشاں: سپیشل ڈی جی سی آئی ڈی

جموں وکشمیر پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کے لئے کوشاں: سپیشل ڈی جی سی آئی ڈی

سری نگر: جموں وکشمیر پولیس کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل (سی آئی ڈی) آر آر سیوان کا کہنا ہے کہ پولیس عام لوگوں کے دل و دماغ سے خوف وڈر کو کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کے لئے اور عوام کے ساتھ ایک منظم دشمن کے […]

بی جے پی جموں وکشمیر میں الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے:وقار رسول وانی

بی جے پی جموں وکشمیر میں الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے:وقار رسول وانی

جموں: جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی کا کہنا ہے کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں جب بھی الیکشن ہوں گے تو ان میں کانگریس کی صد فیصد کامیابی یقینی ہے۔ موصوف صدر نے ان باتوں کا […]

باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا: منوج سنہا

باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا: منوج سنہا

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ مہا تما گاندھی نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف ایک اہم ہتھیار کے طور پر استعمال کیا۔ انہوں نے کہا کہ چرخہ سودیشی تحریک، خود انحصاری اور معاشی آزادی کی ایک علامت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ باپو کے نظریات […]

کپوارہ کے لولاب علاقے میں آتشزدگی کی دو الگ الگ وارداتوں میں 3 رہائشی مکان خاکستر

کپوارہ کے لولاب علاقے میں آتشزدگی کی دو الگ الگ وارداتوں میں 3 رہائشی مکان خاکستر

سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے لولاب علاقے میں آتشزدگی کی دو الگ الگ وارداتوں میں 3 رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے لولاب علاقے کے بڈ گگل گائوں میں آگ کی ایک وار دات میں عارف احمد میر ولد مرحوم حاجی محی الدین میر اور لال الدین ولد […]

کشمیر میں 8 اکتوبر تک موسم فصل کٹائی کے لئے سازگار، سونہ مرگ، زوجیلا پر برف باری

کشمیر میں 8 اکتوبر تک موسم فصل کٹائی کے لئے سازگار، سونہ مرگ، زوجیلا پر برف باری

سری نگر:محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران وسیع پیمانے پر برف باری یا بارشوں کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے 8 اکتوبر تک موسم کو فصل کٹائی کے لئے ساز گار قرار دیا ہے۔ادھر وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع سیاحتی مقام سونہ مرگ کے پہاڑوں اور زوجیلا […]

بارہمولہ میں اپنی ہی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں اپنی ہی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار:پولیس

سری نگر: جموں وکشمیر و پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک شخص کو اپنی ہی 19 سالہ بیٹی کے ساتھ مبینہ طور زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن کریری کو ایک لڑکی کی طرف سے تحریری […]

لفٹینٹ گورنر نے ایل جی کی ملاقات میں عوامی شکایات کا ازالہ کیا

لفٹینٹ گورنر نے ایل جی کی ملاقات میں عوامی شکایات کا ازالہ کیا

سرینگر :لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج ورچوئل موڈ کے ذریعے ”Mulaqat-Live Public Grievance Hearing “ کے دوران شہریوں سے بات چیت کی ۔ شہریوں کا انتخاب جموں و کشمیر کے مربوط شکایات کے ازالے اور نگرانی کے نظام پر جمع کرائی گئی شکایات کی بنیاد پر کیا جاتا ہے ۔ بات چیت کے […]

ہل کا نشان لداخ یونین ٹریٹری کے لوگوں کے دلوں میں بسا ہوا ہے:عمر عبداللہ

ہل کا نشان لداخ یونین ٹریٹری کے لوگوں کے دلوں میں بسا ہوا ہے:عمر عبداللہ

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہل کا نشان لداخ یونین ٹریٹری کے لوگوں کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نشان لداخ سے آسانی اور جلدی جانا والا نہیں ہے۔ موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار […]

سری نگر میونسپل حدود میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

سری نگر میونسپل حدود میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

سری نگر: ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے سری نگر میونسپل محدود میں آنے والے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی لائی ہے اور اب ان اسکولوں کا اوقات کار یکم اکتوبر سے صبح 9 بجے سے 3 بجے سہہ پہر تک رہے گا۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے ہفتے کو جاری ایک […]

جموں وکشمیر میں عید میلادالنبی(ص) کی تقریب مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

جموں وکشمیر میں عید میلادالنبی(ص) کی تقریب مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

سری نگر: ملک کے مختلف حصوں کی طرح جموں وکشمیر میں بھی جمعے کے روز پیغمبر اسلام حضرت محمد(ص) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے منائے جانے والی عید میلادالنبی (ص) کی تقریب سعید نہایت ہی عقیدت واحترام اور تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئی۔ اس سلسلے میں یونین ٹریٹری کے درجنوں مقامات سے […]