جہنم کے دروازے بند اورشیطان قید،جنت کے کھل گئے دروازے

جہنم کے دروازے بند اورشیطان قید،جنت کے کھل گئے دروازے

کشمیر میں بھی عبادت وریاضت کا مہینہ اورگناہوں سے توبہ کا عمل شروع شوکت ساحل سرینگر گیارہ ماہ بعد منگل کی صبح جب زندگی معمول کے مطابق رفتار پکڑنے لگی ،تو معمول کے برعکس ہر طرف ایک خاموشی اور پُر رونق ماحول دکھائی دے رہا تھا ،کیونکہ پوری دنیا کے ساتھ ساتھ کشمیر وادی میں […]

بی جے پی کا سری نگر میں احتجاج

بی جے پی کا سری نگر میں احتجاج

، کشمیر میں تمام سیاسی کارکنوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ سری نگر: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی یونٹ نے منگل کے روز سری نگر کے تاریخی لالچوک میں واقع پریس کالونی میں ریاست کے سیاسی کارکنوں کی سیکورٹی واپس لینے کے خلاف احتجاج کیا۔ سری نگر کے قلب تاریخی لالچوک […]

پلوامہ میں 0.76 فیصد پولنگ سیاسی جماعتوں کے لئے باعث شرمندگی: ڈاکٹر شاہ فیصل

پلوامہ میں 0.76 فیصد پولنگ سیاسی جماعتوں کے لئے باعث شرمندگی: ڈاکٹر شاہ فیصل

سری نگر،سابق آئی اے ایس افسر اور جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر شاہ فیصل نے اننت ناگ پارلیمانی حلقے کے پلوامہ اسمبلی حلقے میں انتہائی کم شرح پولنگ کو سیاسی جماعتوں کے لئے باعث شرمندگی قرار دیا ہے۔ بتادیں کہ اننت پارلیمانی حلقے کے تیسرے اور آخری مرحلے میں پیر کے روز پلوامہ […]

اننت ناگ اور لداخ اضلاع میں 18.02 فیصد ووٹنگ درج

اننت ناگ اور لداخ اضلاع میں 18.02 فیصد ووٹنگ درج

ایشین میل نیوز ڈیسک ریاست میں مجموعی شرح 44.51فیصد درج:شیلندر کمار سری نگر::ریاست کے کشمیر اور لداخ صوبے کے اننت ناگ اور لداخ پارلیمانی حلقوں کے پانچویں مرحلے کے تحت انتخابات کا عمل پُر امن رہا ۔اننت ناگ پارلیمانی حلقے کے پلوامہ اور شوپیاںاضلاع اورلداخ کے کرگل اور لیہہ اضلاع کی مجموعی ووٹنگ 18.02 درج […]

کشمیری عوام ووٹ ڈالنے کی عادت ڈالیں: گورنر ستیہ پال ملک

کشمیری عوام ووٹ ڈالنے کی عادت ڈالیں: گورنر ستیہ پال ملک

سری نگر،جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہ وادی کشمیر میں لوگوں کو ووٹ ڈالنے اور سرکاریں بنانے بدلنے کی عادت ڈالنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آخر میں ووٹ ہی سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ گورنر موصوف نے یہ باتیں پیر کی صبح یہاں سول سکریٹریٹ میں ششماہی دربار مو دفاتر کھلنے […]

ریاست میں آخری مرحلے کی پولنگ شروع

ریاست میں آخری مرحلے کی پولنگ شروع

پلوامہ ،شوپیان اور صوبہ لداخ کے 10اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ ایشین میل نیوز ڈیسک؍شوکت ساحل سرینگر:جموں وکشمیر میںآج پارلیمانی اِنتخابات 2019ءکے آخری مرحلے کے تحت 6.97لاکھ رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔آخری مرحلے میں لداخ پارلیمانی حلقہ اور اننت ناگ پارلیمانی حلقے کے پلوامہ ۔ شوپیاں اضلاع میں لگ بھگ 697,148 […]

سیاسی لیڈران کی ہلاکت:ریاستی گورنرنے جاری کئے تحقیقاتی احکامات

سیاسی لیڈران کی ہلاکت:ریاستی گورنرنے جاری کئے تحقیقاتی احکامات

اننت ناگ/جنوبی ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب ضلع صدر ضلع گل محمد میر عرف اٹل کومشتبہ جنگجوﺅں نے سنیچرکی شام گولیوں کانشانہ بناکرموت کی نیندسلادیا۔ریاستی پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا کہ ضلع اننت ناگ کے نوگام ویری ناگ علاقے میں جنگجوﺅں نے سنیچرکی شام65سالہ گل […]

شوپیان میں خونین جھڑپ،تین مقامی جنگجو جاں بحق

شوپیان میں خونین جھڑپ،تین مقامی جنگجو جاں بحق

ایشین میل نیوز ڈیسک کئی مقامات پرپُرتشددمظاہرے ،2درجن افرادزخمی؛ مکان زمین بوس،علاقے میں ہڑتال،ریل و انٹرنیٹ سروس معطل شوپیان /اننت ناگ لوک سبھانشست کیلئے ہورہے انتخابات کے تیسرے مرحلے سے 2روزقبل پہاڑی ضلع شوپیان کے آڑکھارامام صاحب نامی گاﺅں میں جمعہ کی صبح ہوئی ایک خونین معرکہ آرائی کے دوران حزب المجاہدین سے وابستہ3مقامی جنگجوجاں […]

شوپیان میں جنگجوئوں اور فوج وفورسز کے درمیان آمنا سامنا

شوپیان میں جنگجوئوں اور فوج وفورسز کے درمیان آمنا سامنا

شوپیان :جنوبی ضلع شوپیان میں ووٹنگ عمل سے محض تین روز قبل جنگجوئوں اور فوج وفورسز کے درمیان آمنا سامنا ہوا ،جس دوران طرفین کے مابین گولیوں کا تبادلہ بھی ہوا ۔ اطلاعات کے مطابق فوج وفورسز نے جمعہ کی علی الصبح امام صاحب شوپیان میں جنگجوئوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کی بنیاد پر […]

کانگریس نے جموں کشمیر میں بی جے پی کو راستہ کھلا چھوڑا ہے: عمر عبداللہ

کانگریس نے جموں کشمیر میں بی جے پی کو راستہ کھلا چھوڑا ہے: عمر عبداللہ

سری نگر،نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ کانگریس نے جموں کشمیر میں بی جے پی کو راستہ کھلا چھوڑا ہے۔ کانگریس قیادت کی طرف سے جموں کشمیر میں انتخابی جلسوں نہ کرنے پر پارٹی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے عمر عبداللہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ‘یہ جموں کشمیر […]