سالانہ میلہ کھیر بھوانی: ٹریفک پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی

سالانہ میلہ کھیر بھوانی: ٹریفک پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی

سری نگر،27 مئی : وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے تولہ مولہ علاقہ میں واقع مشہور ماتا کھیر بھوانی مندر میں سالانہ ’میلہ کھیر بھوانی’ کی تقریبات کے پیش نظر ٹریفک پولیس رورل کشمیر نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ بتادیں کہ سالانہ میلہ کھیربھوانی 28 مئی یعنی اتوار کے روز منایا جائے گا۔ سینئر […]

لیفٹیننٹ گورنر نے ’ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ‘ کیلئے بینکنگ اور مالیاتی اِداروں کی زرعی کریڈٹ سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ’ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ‘ کیلئے بینکنگ اور مالیاتی اِداروں کی زرعی کریڈٹ سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے ’ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی )‘ کے لئے بینکنگ اور مالیاتی اِداروں کی زرعی قرضہ سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے بینک اَفسران اور اِنتظامی اَفسران کو ’ جامع زرعی ترقیاتی […]

جھیل ڈل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مردہ پائی گئیں

جھیل ڈل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مردہ پائی گئیں

سری نگر، 26 مئی : سری نگر کے شہرہ آفاق جھیل ڈل میں ہزاروںکی تعداد میں مچھلیوں کو مردہ پایا گیا جس سے مقامی لوگوں میں تشویش کی لہر پھیل گئی ہے۔ تاہم ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ ایک قدرتی واقعہ ہے جو خاص طور پرآلودہ آبی ذخائر میں ہوسکتا ہے۔ مقامی لوگ یہ […]

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں، ژالہ باری کی پیش گوئی

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں، ژالہ باری کی پیش گوئی

سری نگر، 26 مئی : محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ رک رک کر بارشوں کا امکان ہے اور اس دروان کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے اور بعض علاقوں میں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا […]

بارہمولہ کے کالنترہ کریری میں آتشزدگی، دو رہائشی مکانوں کو نقصان

بارہمولہ کے کالنترہ کریری میں آتشزدگی، دو رہائشی مکانوں کو نقصان

سری نگر، 26 مئی:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کالنترہ کریری علاقے میں جمعہ کی صبح آگ کی ایک واردات میں کم سے کم در رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق بارہمولہ کے کلنترہ کریری علاقے میں جمعہ کی صبح ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ گرچہ فائر […]

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی پر حاضری دی

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی پر حاضری دی

گاندربل:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے گاندربل ماتا کھیر بھوانی پر حاضری دی۔ ان کے ہمراہ چیئرپرسن ڈی ڈی سی گاندربل محترمہ نزہت اشفاق ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور دیگر سینئر اَفسران بھی تھے۔ کشمیری پنڈت کمیونٹی کے اَرکان نے لیفٹیننٹ گورنر کا خیر مقدم کیا او ران کی طرف سے روایتی فیرن […]

لیفٹیننٹ گورنر نے گاندربل میں بنیادی ڈھانچے کے کلیدی پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے گاندربل میں بنیادی ڈھانچے کے کلیدی پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا

پوری دُنیا نے جی ۔20 ٹوراِزم ورکنگ گروپ میٹنگ کے دوران جموںوکشمیر کی سماجی و اِقتصادی ترقی دیکھی ہے ۔ہماری مسلسل کوشش تیز جامع ترقیاتی اور سیاحتی شعبے کو فروغ دینے کےلئے پوری دُنیا کی توجہ مبذول کر رہی ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر گاندربل:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج گاندربل میں بنیادی ڈھانچے کے کلیدی پروجیکٹوں […]

جی ٹونٹی اجلاس سے دنیا بھر میں ایک پیغام گیا کہ کشمیر کے حالات اب بہتر ہوئے ہیں :اشوک کول

جی ٹونٹی اجلاس سے دنیا بھر میں ایک پیغام گیا کہ کشمیر کے حالات اب بہتر ہوئے ہیں :اشوک کول

سری نگر،25مئی:بھارتیہ جنتاپارٹی کے جنرل سیکریٹری اشوک کول نے جمعرات کے روز کہاکہ سری نگر میں جی ٹونٹی اجلاس کا منعقد ہونا اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ کشمیر میں حالات بہتر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کتنی تبدیلی آئی جی ٹونٹی اجلاس سے ہم پوری […]

اے ڈی جی پی کشمیر کی جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے پر امن انعقاد پرسیکورٹی فورسز کو مبارک باد

اے ڈی جی پی کشمیر کی جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے پر امن انعقاد پرسیکورٹی فورسز کو مبارک باد

سری نگر، 25 مئی: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) کشمیر وجے کمار نے سری نگر میں جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے پر امن اور کامیاب انعقاد پر سیکورٹی فورسز اور انٹلی ایجنسیوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ بتادیں سری نگر میں پیر سے شروع ہونے والا یہ سہ روزہ اجلاس […]

کشمیر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری

کشمیر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری

سری نگر، 25 مئی : محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 26 مئی تک گرج چمک کے ساتھ رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]