سری نگر بھی اب دہلی، ممبئی اور چندی گڑھ کی طرح نظر آئے گا: منوج سنہا

سری نگر بھی اب دہلی، ممبئی اور چندی گڑھ کی طرح نظر آئے گا: منوج سنہا

سری نگر،12 مئی : جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت تیار ہو رہے سری نگر کے بازار بھی دہلی، چندی گڑھ اور دیگر شہروں کی طرح نظر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ سری نگر میں ہوتے ہوئے ایسا محسوس کریں گے کہ جیسے […]

کشمیر میں ہلکی بارشوں کے ایک اور مرحلے کا امکان

کشمیر میں ہلکی بارشوں کے ایک اور مرحلے کا امکان

سری نگر،12 مئی : محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں موسم اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران خشک رہنے کے بعد گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کے ایک اور مرحلے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق 13 اور14 مئی کو وادی میں کئی مقامات پر بعد از […]

ایشین میل کے خصوصی رکن اور بانہال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت عبدالمجید وانی بانہالی انتقال کر گئے

ایشین میل کے خصوصی رکن اور بانہال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت عبدالمجید وانی بانہالی انتقال کر گئے

سرینگر/یہ خبر انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ ادارہ ایشین میل کے خصوصی رکن اور بانہال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت عبدالمجید وانی بانہالی انتقال کر گئے۔وہ آج یعنی جمعرات کو مختصر علالت کے بعد اپنے آبائی علاقہ کسکوٹ بانہال میں میں انتقال کرگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون،ادارہ ایشین میل […]

لیفٹیننٹ گورنرکا کشمیر یونیورسٹی میں کنسلٹیشن سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنرکا کشمیر یونیورسٹی میں کنسلٹیشن سے خطاب

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج کشمیر یونیورسٹی میں ” موسمیاتی تبدیلی اور آفات کے خطرے میں کمی:دیرپا زندگی کا راستہ بنانا“ کے موضوع پر وائی ۔20 کنسلٹیشن کانفرنس سے خطاب کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اِس وائی۔20 کانفرنس میں بڑے پیمانے پر شرکت ،ماحولیات ،ترقی اور سب کے لئے مساوات ، عالمی […]

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

سری نگر،11 مئی : وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ گلمرگ کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ […]

لیفٹیننٹ گورنر نے زیشتا دیوی مندر سری نگر میں زیشاماتا جینتی کے موقعہ پر مہایا گیامیں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے زیشتا دیوی مندر سری نگر میں زیشاماتا جینتی کے موقعہ پر مہایا گیامیں شرکت کی

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج زیشتا ماتا جینتی کے موقعہ پر زیشتا دیوی مندر زیتھیارسری نگر میں منعقدہ مہایاگیا میں شرکت کی۔ اُنہوں نے ماتا زیشتا کا آشیرواد اور سب کی بھلائی کے لئے دُعا کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے دورے کے دوران لوگوں سے بھی بات چیت کی اور اِس موقعہ پر […]

سری نگر میں شبانہ آتشزدگی، چھ دکانیں خاکستر

سری نگر میں شبانہ آتشزدگی، چھ دکانیں خاکستر

سری نگر،10مئی: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے ایکسچینج روڈ لالچوک میں شبانہ آتشزدگی کی واردات میں کم از کم چھ دکانیں خاکستر ہوئیں۔ اطلاعات کے مطابق درمیانی شب ایکسچینج روڈ میں دکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل مزید پانچ دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر اینڈ […]

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

سری نگر،10 مئی : وادی کشمیر میں موسم میں بہتری درج ہونے کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے ریکارڈ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ انہوں کہا کہ وادی میں 12 مئی تک موسم مجموعی طور پر […]

جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال میں آتشزدگی، جامع مسجد خاکستر

جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال میں آتشزدگی، جامع مسجد خاکستر

سری نگر،10 مئی: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبہ ترال میں بدھ کی صبح آگ کی ایک واردات میں ایک جامع مسجد کو کافی نقصان پہنچا۔ ذرائع نے بتایا کہ قصبہ ترال میں جامع مسجد نور الاسلام میں بدھ کی صبح آگ نمودار ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگتے ہی مقامی لوگ، پولیس […]

منظور احمد بٹ: رنگ برنگی کنکریوں سے پینٹنگ کرنے والا ملک کا واحد فنکار

منظور احمد بٹ: رنگ برنگی کنکریوں سے پینٹنگ کرنے والا ملک کا واحد فنکار

سری نگر،9 مئی: وسطی کشمیر کے ضلع گاندر بل کے گذر بل علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک جوان سال فنکار پینٹنگ کے لئے بازاروں میں دستیاب مختلف رنگوں کے بجائے رنگ برنگی کنکریوں کا استعمال کرکے ایسی دلکش تصویریں اور حیرت انگیز مناظر منصہ شہود پر لاتا ہے کہ دیکھنے والا مبہوت ہو کر […]