بمنہ میں بھیانک آتشزدگی ڈینٹل کلینک اور تین دکانیں خاکستر

بمنہ میں بھیانک آتشزدگی ڈینٹل کلینک اور تین دکانیں خاکستر

سری نگر،29مئی : جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے غوثیہ کالونی بمنہ میں شبانہ آتشزدگی کی واردات میں تین منزلہ شاپنگ کمپلیکس کو نقصان پہنچا ہے۔ اطلاعات کے مطابق غوثیہ کالونی بمنہ میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب شاپنگ کمپلیکس سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناًفاناً عمارت کو اپنی لپیٹ میں […]

قاضی گنڈ میں شراب دکان کھولنے کے خلاف ہڑتال

قاضی گنڈ میں شراب دکان کھولنے کے خلاف ہڑتال

سری نگر،29 مئی: جنوبی کشمیر کے قصبہ قاضی گنڈ میں پیر کے روز شراب کی دکان کھولنے کے خلاف مکمل ہڑتال رہی۔ تفصیلات کے مطابق قصبہ قاضی گنڈ میں پیر کے روز شراب دکان کھولنے کے خلاف بطور احتجاج مکمل ہڑتال کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ قصبے میں دکان بند رہے اور دیگر تجارتی […]

بانڈی پورہ میں پولیس کی مکان مالکان سے کرایہ داروں کی تفصیلات فراہم کرنے کی تاکید

بانڈی پورہ میں پولیس کی مکان مالکان سے کرایہ داروں کی تفصیلات فراہم کرنے کی تاکید

سری نگر،29 مئی : شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پولیس نے مکان مالکان سے کہا ہے کہ وہ نزدیکی پولیس تھانوں کو اپنے کرایہ داروں کی تفصیلات فراہم کریں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تفصیلات کرایہ داروں کی ویریفکیشن کرنے کے لئے طلب کی جا رہی ہیں۔ بانڈی پورہ پولیس نے اپنے ٹویٹر […]

بارہمولہ میں 2 غیر مقامی سمیت 4 انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں 2 غیر مقامی سمیت 4 انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار: پولیس

سری نگر،29 مئی : منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے بارہمولہ میں دو غیر مقامی سمیت 4 انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے […]

کشمیر میں 2 جون تک رک رک کر بارشوں، ژالہ باری کا امکان

کشمیر میں 2 جون تک رک رک کر بارشوں، ژالہ باری کا امکان

سری نگر،29 مئی : محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 2 جون تک موسمی صورتحال ناساز گار رہنے کی پیش گوئی کر دی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں پیر کی سہہ پہر تک موسم جزوی طور ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس کے بعد کئی جگہوں پر گرج […]

گاندربل میں غیر مقامی مزدور کی لاش برآمد

گاندربل میں غیر مقامی مزدور کی لاش برآمد

سری نگر،27مئی:وسطی ضلع گاندربل کے گگن گیر علاقے میں ہفتے کی صبح ایک غیر مقامی مزدور کی لاش پرا سرار حالت میں برآمد کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق گاندربل کے گگن گیر علاقے میں ہفتے کی صبح غیر مقامی مزدور کی لاش برآمد ہوئی ۔ معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے لاش کو تحویل میں […]

9 سال مکمل ہونے پر ہم مرکزی حکومت سے 9 سوالوں کے جواب چاہتے ہیں: کانگریس

9 سال مکمل ہونے پر ہم مرکزی حکومت سے 9 سوالوں کے جواب چاہتے ہیں: کانگریس

سری نگر،27 مئی: کانگریس پارٹی نے موجودہ مرکزی سرکار کے 9 برس مکمل ہونے پر ‘نو سال نو سوال’ کے عنوان سے ایک کتابچہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس موجودہ سرکار سے 9 سوالوں کا جواب چاہتی ہے۔ جموں وکشمیر پردیش کانگریس کے صدر وقار رسول وانی نے ہفتے کے روز یہاں پارٹی […]

کپوارہ میں دارالعلوم کی عمارت خاکستر

کپوارہ میں دارالعلوم کی عمارت خاکستر

سری نگر،27 مئی: شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے چندی گام لولاب علاقے میں ہفتے کی صبح آگ کی ایک واردات میں ایک دارالعلوم کی عمارت کو نقصان پہنچا۔ ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے چندی گام لولاب میں ہفتے کی صبح قریب 7 بجے ‘خیر الدرسین’ نامی ایک دارالعلوم کی عمارت میں آگ نمودار […]

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

سری نگر،27 مئی: وادی کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں ہے جو کسانوں کے لئے پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ رک رک کر بارشیں بھی […]

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا ملی ٹنٹ معاون گرفتار، گرینیڈ بر آمد: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا ملی ٹنٹ معاون گرفتار، گرینیڈ بر آمد: پولیس

سری نگر،27 مئی : پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ناگہ بل چندوسہ علاقے میں لشکر طیبہ سے وابستہ ایک ملی ٹنٹ معاون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ملی ٹنٹوں کی نقل و حمل کے بارے میں […]