جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال میں آتشزدگی، جامع مسجد خاکستر

جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال میں آتشزدگی، جامع مسجد خاکستر

سری نگر،10 مئی: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبہ ترال میں بدھ کی صبح آگ کی ایک واردات میں ایک جامع مسجد کو کافی نقصان پہنچا۔ ذرائع نے بتایا کہ قصبہ ترال میں جامع مسجد نور الاسلام میں بدھ کی صبح آگ نمودار ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگتے ہی مقامی لوگ، پولیس […]

منظور احمد بٹ: رنگ برنگی کنکریوں سے پینٹنگ کرنے والا ملک کا واحد فنکار

منظور احمد بٹ: رنگ برنگی کنکریوں سے پینٹنگ کرنے والا ملک کا واحد فنکار

سری نگر،9 مئی: وسطی کشمیر کے ضلع گاندر بل کے گذر بل علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک جوان سال فنکار پینٹنگ کے لئے بازاروں میں دستیاب مختلف رنگوں کے بجائے رنگ برنگی کنکریوں کا استعمال کرکے ایسی دلکش تصویریں اور حیرت انگیز مناظر منصہ شہود پر لاتا ہے کہ دیکھنے والا مبہوت ہو کر […]

منوج سنہا کا رابندر ناتھ ٹیگور کو خراج عقیدت

منوج سنہا کا رابندر ناتھ ٹیگور کو خراج عقیدت

سری نگر،9 مئی : جموں وکشمیر کے لیفٹینںٹ گورنر منوج سنہا نے گرو دیو رابندر ناتھ ٹیگور کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گورو دیو کی زندگی اور کارنامے دنیا بھر کے لوگوں کی ہمیشہ رہنمائی کرتے رہیں گے۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے منگل کو […]

جموں وکشمیر کے مختلف اضلاع میں این آئی اے کے چھاپے

جموں وکشمیر کے مختلف اضلاع میں این آئی اے کے چھاپے

سری نگر،9 مئی  :قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے منگل کی صبح جموں وکشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ یہ چھاپے ملی ٹنسی فنڈنگ کے ایک کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے منگل کی صبح جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں کئی […]

کشمیر میں برف و باراں کے بعد موسم میں بتدریج بہتری، شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

سری نگر،9 مئی : وادی کشمیر میں کئی دنوں کے برف و باراں کے بعد موسم میں بتدریج بہتری واقع ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران بعد از دوپہر بعض جگہوں پر […]

گو ائیر کا مالیاتی بحران: سری نگر سے دہلی ہوائی ٹکٹ کی قیمت 26 ہزار سے تجاوز

گو ائیر کا مالیاتی بحران: سری نگر سے دہلی ہوائی ٹکٹ کی قیمت 26 ہزار سے تجاوز

سری نگر،8 مئی: گو ائیر کے مالیاتی بحران کی وجہ سے فضائی کرایہ آسمان کو چھو رہا ہے۔ سری نگر سے دہلی ہوائی ٹکٹ کی قیمت 26ہزارتک پہنچی ہے جو دیگر ایشیائی ممالک کے نسبت بہت زیادہ ہے۔اطلاعات کے مطابق گو ائیر کے مالیاتی بحران کی وجہ سے فضائی کرایہ میں غیر معمولی اضافہ ہوا […]

صوبائی کمشنر کشمیر نے سری نگر میں فوج کی بھرتی کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی

صوبائی کمشنر کشمیر نے سری نگر میں فوج کی بھرتی کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی

سری نگر:صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے جون 2023ءمیںبخشی سٹیڈیم سری نگر میں منعقد ہونے والی اِنڈین آرمی بھرتی ریلی اور اِنعقاد کے سلسلے میں رابطہ کاری کے لئے چنار کور کے سول اِنتظامیہ کے اَفسران اور اِنڈین آرمی کے اَفسران کی آج ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ آرمی ریکروٹنگ آفس سری نگر نے […]

راجہ رام موہن رائے کے 250 ویں یوم پیدائش کی یاد میںتقریب کا اِنعقاد

راجہ رام موہن رائے کے 250 ویں یوم پیدائش کی یاد میںتقریب کا اِنعقاد

سر ی نگر:راجہ رام موہن رائے کی 250 ویں یوم پیدائش کی یاد میں آج وادی کشمیر کے مختلف تعلیمی اِداروں کے طلباءکی طرف سے ” خواتین کو بااِختیار بنانے “ کے موضوع پر بیداری ریلیاں نکالی گئیں۔ اِن ریلیوں کا اِنعقاد محکمہ لائبریریزاینڈ ریسرچ جموںوکشمیر اور محکمہ سکول ایجوکیشن جموںوکشمیر نے مشترکہ طور پر […]

سوپور میں 6 منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

سوپور میں 6 منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

سری نگر،8 مئی: پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں 6 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور ادویات بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ننگلی بالا نمبل میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک سنٹرو […]

کولگام اور شوپیاں میں برف وباراں اور ژالہ بھاری سے میوہ باغات کو نقصان

کولگام اور شوپیاں میں برف وباراں اور ژالہ بھاری سے میوہ باغات کو نقصان

سری نگر،8 مئی: جنوبی کشمیر کے شوپیاں اور کولگام اضلاع میں برف وباراں اور ژالہ بھاری کی وجہ سے میوہ باغات کو نقصان پہنچا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب جنوبی کشمیر کے شوپیاں اور کولگام اضلاع میں موسم نے کروٹ لی جس کے ساتھ ہی کہیں کہیں برف و باراں […]