شری امرناتھ یاترا: زائد از 7 ہزار یاتریوں پر مشتمل 13 واں جھتا جموں سے روانہ

شری امرناتھ یاترا: زائد از 7 ہزار یاتریوں پر مشتمل 13 واں جھتا جموں سے روانہ

جموں، 15 جولائی: شری امرناتھ جی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کا کشمیر کی طرف روانہ ہونے کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ہفتے کی صبح بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 3 سو 92 یاتریوں پر مشتمل 13 واں جھتا کشمیر […]

کشتواڑ میں ڈمپر لڑھک گیا تین افراد جاں بحق

کشتواڑ میں ڈمپر لڑھک گیا تین افراد جاں بحق

جموں،14جولائی :جموں صوبہ کے کشتواڑ ضلع میں ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں اس میں سوار تین افراد کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق کشتواڑ میں جمعے کی سہ پہر کو ایک گاڑی زیر نمبر(JK17-6327)زیر تعمیر کیرو ہائیڈل پروجیکٹ کے […]

ریاسی میں آتشزدگی، 5 دکان خاکستر

ریاسی میں آتشزدگی، 5 دکان خاکستر

جموں، 14 جولائی : جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی کے مہور علاقے میں آگ کی ایک واردات میں کم سے کم 5 دکان خاکستر ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ ریاسی کے مہور علاقے کے مین مارکیٹ میں آگ کی ایک واردات میں 5 دکان خاکتسر ہوگئے جن میں سے 3 دکان مکمل طور پر راکھ […]

شری امرناتھ یاترا: زائد از 7 ہزار یاتریوں پر مشتمل 12 واں جھتا جموں سے روانہ

شری امرناتھ یاترا: زائد از 7 ہزار یاتریوں پر مشتمل 12 واں جھتا جموں سے روانہ

جموں، 14 جولائی : شری امر ناتھ جی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے جمعہ کی صبح ایک اور جھتا انتہائی جوش و خروش کے ساتھ کشمیر کی طرف روانہ ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بھگوتی نگر بیس کیمپ سے جمعہ کی صبح 7 ہزار 2 سو 45 یاتریوں پر مشتمل […]

شری امرناتھ یاترا: زائد از 9 ہزار یاتریوں پر مشتمل 11 واں جھتا جموں سے روانہ

شری امرناتھ یاترا: زائد از 9 ہزار یاتریوں پر مشتمل 11 واں جھتا جموں سے روانہ

جموں، 13 جولائی: شری امرنا تھ جی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کا بم بم بولے کے نعروں کے بیچ کشمیر کی طرف روانہ ہونے کا سلسلہ انتہائی جوش و خروش سے جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جمعرات کی صبح بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 9 ہزار 2 […]

پونچھ میں دوشیزہ کی لاش برآمد

پونچھ میں دوشیزہ کی لاش برآمد

مانکوٹ پونچھ میں دریا میں ڈوب کر لڑکی از جان جموں،12جولائی:جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے مانکوٹ علاقے میں 20سالہ دوشیزہ کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد کی گئی۔اطلاعات کے مطابق مانکوٹ پونچھ میں بدھ کے روز چند مقامی افراد نے دوشیزہ کی لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔پولیس ٹیم […]

اودھم پور سڑک حادثے میں 4 یاتریوں سمیت 5 افراد زخمی

اودھم پور سڑک حادثے میں 4 یاتریوں سمیت 5 افراد زخمی

سری نگر، 12 جولائی:جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور میں قومی شاہراہ پر یاتریوں سے بھری ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 4 یاتریوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور کے سمرولی علاقے میں ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر ڈوائیڈر […]

شری امر ناتھ یاترا:قریب 8 ہزار یاتریوں پر مشتمل 10 واں جھتا جموں سے روانہ

شری امر ناتھ یاترا:قریب 8 ہزار یاتریوں پر مشتمل 10 واں جھتا جموں سے روانہ

جموں، 12 جولائی : شری امر ناتھ جی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے بدھ کی صبح قریب 8 ہزار یاتریوں پر مشتمل دسواں جھتا کشمیر کی طرف روانہ ہوا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے بدھ کی صبح 7 ہزار 8 سو 5 یاتریوں […]

ادھم پور میں کنڈیکٹر کی لاش برآمد

ادھم پور میں کنڈیکٹر کی لاش برآمد

جموں، 11جولائی:جموں کے ادھم پور بس اسٹینڈ میں کنڈیکٹر کی لاش پرا سرار حالت میں برآمد کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز بس اسٹینڈ ادھم پور میں کنڈیکٹر کی لاش کو گاڑی میں لٹکتے ہوئے پایا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل […]

کشتواڑ میں 4 ملی ٹنٹوں کے گھروں پر ایس آئی یو کے چھاپے

کشتواڑ میں 4 ملی ٹنٹوں کے گھروں پر ایس آئی یو کے چھاپے

جموں، 11 جولائی : جموں وکشمیر پولیس کے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے منگل کی صبح کشتواڑ میں پاکستان سے کام کرنے والے 4ملی ٹنٹوںکے گھروں پر چھاپے مارے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ چھاپے ضلع کشتواڑ کے چھاترو، مغل میدان اور سنگھ پورہ علاقوں میں مارے جا رہے ہیں۔ انہوں نے […]