شری امرناتھ جی یاترا: زائد از ساڑھے 6 ہزار یاتریوں کا ساتواں قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

شری امرناتھ جی یاترا: زائد از ساڑھے 6 ہزار یاتریوں کا ساتواں قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

جموں، 6 جولائی: جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑوں میں 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندیوں پر واقع شری امرناتھ جی مندر کی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کے روانہ ہونے کا سلسلہ انتہائی جوش وخروش سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بھگوتی نگر بیس کیمپ سے جمعرات […]

شری امرناتھ یاترا: زائد از 6 ہزار یاتریوں پر مشتمل چھٹا جھتہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

شری امرناتھ یاترا: زائد از 6 ہزار یاتریوں پر مشتمل چھٹا جھتہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

جموں، 5 جولائی: شری امرناتھ جی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کا کشمیر کی طرف روانہ ہونے کا سلسلہ انتہائی جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق بھگوتی نگر بیس کیمپ سے بدھ کی صبح 6 ہزار 1 سو 7 یاتریوں پر مشتمل چھٹا جھتہ بم بم […]

کشتواڑ میں کئی مقامات پر ایس آئی یو کے چھاپے

کشتواڑ میں کئی مقامات پر ایس آئی یو کے چھاپے

جموں، 5 جولائی :جموں وکشمیر پولیس کے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے بدھ کی صبح ضلع کشتواڑ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ یہ چھاپے کشتواڑ کے رہنے والے جنگجوئوں کے خلاف این آئی اے کی خصوصی عدالت جموں کی ہدایات کے مطابق مارے جا رہے ہیں جو پاکستان زیر قبضہ کشمیر […]

راجوری کے تھنہ منڈی میں سڑک حادثہ، 3 خواتین سمیت 4 از جان، 8 زخمی

راجوری کے تھنہ منڈی میں سڑک حادثہ، 3 خواتین سمیت 4 از جان، 8 زخمی

جموں، 5 جولائی: جموں و کشمیر کے ضلع تھنہ منڈی علاقے میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایک بھیانک سڑک حادثے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد از جان جبکہ 8 دیگر زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے تھنہ منڈی – بھنگائی روڈ پر منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایک ایکو […]

سوامی وویک آنند جی کی تعلیمات بنی نوع انسان کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل:منوج سنہا

سوامی وویک آنند جی کی تعلیمات بنی نوع انسان کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل:منوج سنہا

جموں، 4 جولائی :جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ سوامی وویک آنند جی کی حیات اور تعلیمات بنی نوع انسان کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا بھائی چارے کا آفاقی نظریہ انسانیت کو تحریک فراہم کرتا رہے گا۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان […]

سماج کے سبھی طبقوں کی رائے کو ملحوظ نظر رکھتے ہوئے سپریم کورٹ آف انڈیا دفعہ 370پر حتمی فیصلہ سنائے گا : رویندر رینا

سماج کے سبھی طبقوں کی رائے کو ملحوظ نظر رکھتے ہوئے سپریم کورٹ آف انڈیا دفعہ 370پر حتمی فیصلہ سنائے گا : رویندر رینا

جموں،4جولائی: جموں وکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے منگل کے روز کہاکہ دفعہ 370پر 11جولائی سے سپریم کورٹ میں سماعت ہور ہی ہے اور جو بھی فیصلہ آئے گا وہ ملک کے مفاد میں ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ عدالتوں میں میرٹ کی بنیاد پر فیصلے لئے جاتے ہیں اور ہمیں پورا یقین […]

رام بن میں سڑک حادثہ، ٹینکر ڈرائیور لقمہ اجل

رام بن میں سڑک حادثہ، ٹینکر ڈرائیور لقمہ اجل

جموں، 3 جولائی: جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں ٹینکر ڈرائیور کی موت واقع ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے بانہال علاقے میں پیر کی صبح شیطانی نالے کے نزدیک ایک ٹینکر سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا […]

شری امر ناتھ یاترا: قریب 5 ہزار یاتریوں پر مشتمل چوتھا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

شری امر ناتھ یاترا: قریب 5 ہزار یاتریوں پر مشتمل چوتھا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

جموں، 3 جولائی : شری امر ناتھ جی یاترا کے لئے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے پیر کی صبح قریب 5 ہزار یاتریوں پر ایک اور قافلہ کشمیر کی طرف روانہ ہوا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے پیر کی صبح 4 ہزار 7 سو 58 یاتریوں پر مشتمل چوتھا قافلہ […]

اودھم پور میں باپ بیٹا غرقاب، باپ کی لاش بر آمد، بیٹے کی تلاش جاری

اودھم پور میں باپ بیٹا غرقاب، باپ کی لاش بر آمد، بیٹے کی تلاش جاری

جموں، 28 جون :جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور میں منگل کی شام ایک ندی میں سیلابی ریلے نے باپ بیٹے کو اپنے ساتھ بہا لیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور باپ بیٹا کنجو ندی کو پار کر رہے تھے کہ اس دورانبھاری بارشوں کے نتیجے میں ایک طاقتور سیلابی ریلے نے دونوں کو […]

ڈوڈہ: سڑک حادثے میں نوجوان از جان چار دیگر زخمی

ڈوڈہ: سڑک حادثے میں نوجوان از جان چار دیگر زخمی

جموں27جون: جموں وکشمیر کے ڈوڈہ بدرواہ شاہراہ پر بھالہ کے مقام پر درمیان شب سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان از جان جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق بدرواہ شاہراہ پر بھالہ کے مقام پر درمیانی شب ایکو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں […]